افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ دشمن کے پروپیگنڈے کا ذریعہ بن گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم
عمران خان جہاں بھی جائیں، ان کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب نےاسد عمر و دیگر کو پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی
سابق وفاقی وزرا اسد عمراورشفقت محمود نے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرنی تھی۔
مزید پڑھیئےدادو آتشزدگی۔ وفاقی حکومت نے ایک کروڑ روپے امداد جاری کر دی
وزیراعظم نے ضلعی انتظامیہ کو متاثرین کی بحالی تک ہر ممکن امداد فراہم رکھنے کی ہدایات
مزید پڑھیئےمریم نوازنے پاسپورٹ واپسی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا
لاہور ہائیکورٹ کا 2رکنی بینچ مریم نواز کی درخواست پرآج سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےاتحادی ہر وقت بلیک میل کرتے رہتے تھے۔عمران خان
نواز شریف کو این آراو ملتا ہے تو پاکستان کے جسٹس سسٹم کو کوئی بھی نہیں مانے گا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو آج نواز شریف سے کریں گے
وفد میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ سید خورشید شاہ ، سید نوید قمر، شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ شامل ہونگے ۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکی درخواست میں ق لیگ کی فریق بننے کی فرخواست خارج
حلف سے آپ کا تعلق تو نہیں ،دیکھنا ہے ڈپٹی اسپیکرنے گورنرکو حلف کے لیے مطلع کیا ہے یا نہیں ، ڈپٹی اسپیکرکے اطلاع دینے پرگورنرکا کیا موقف ہے؟،
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کی صدر عارف علوی سے ملاقات
ملاقات میں چاروں صوبوں کے گورنرزکی تعیناتی اور وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر میں خلیج کم کرنے پر بات کی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں آئینی بحران۔چیف سیکریٹری کا گورنر کا حکم ماننے سے انکار
گورنر پنجاب نے خط میں آگاہ کیا کہ پرنسپل سیکریٹری کی جگہ اسپشل سیکریٹری عمر سعید کو اضافی چارج دیا جا رہا ہے۔چیف سیکریٹری پنجاب نے پرنسپل سیکرٹری کا تبادلہ کرنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیئےثناء اللّٰہ عباسی کی چھٹی.رائے طاہر نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات
رائے طاہراس سے پہلے آئی جی بلوچستان پولیس اورایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب رہ چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےمتعصب بھارتی سرکار نےمسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پر بلڈوزرچلا دیے
بھارتی سپریم کورٹ نے گھروں اوردکانوں کومسمار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے 26 منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس دائر
اسپیکر پرویزالہی کی جانب سے ریفرنس الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
وہ آج رات امریکا روانہ ہو جائیں گے،آئی ایم ایف سے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 15،آٹاساڑھے7روپے فی کلو سستا
آٹے کا 10 کلو تھیلہ 400 روپے اور20 کلو کا تھیلہ 800 روپے میں دستیاب ہوگا۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس.عمران خان پرنااہلی کی تلوار لٹکنے لگی
ہائی کورٹ بھی اپنے فیصلے میں یہ اشارہ دے چکا کہ الزام ثابت ہونے پر پارٹی چیئرمین زد میں آسکتے ہیں- رپورٹ- الیکشن کمیشن کے نامکمل ہونے کا اعتراض درست نہیں-
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30روز میں کرنے کا حکم چیلنج
پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔
مزید پڑھیئےباکسرعامر خان کو رہزنوں نے ناک آئوٹ کردیا
لندن کی سڑک پر پستول دکھا کر پونے دو کروڑ روپے مالیت کی گھڑی چھین لی گئی- واردات سے ایک روز قبل عامر خان نے فلسطینیوں کیلیے 50 ہزار پائونڈ عطیہ کیے تھے-
مزید پڑھیئےعمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم
یہ کسی شخص کے نہیں ریاست کے تحائف ہیں ، جو لوگ یہ لے کر جا چکے ہیں ان سے بھی واپس لیے جائیں۔جسٹس میاں گل حسن
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکی درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی درخواست پر جمعرات کو سماعت کریں گے ۔
مزید پڑھیئےقائد ایوان شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی
انہوں نےاپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے بڑا اعلان
عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔مقدمات کا سامنا کریں گے۔میاں جاوید لطیف
مزید پڑھیئےکیا ضمیر کی آوازپرپارٹی کے خلاف ووٹ دینا جرم ہے۔سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس کردی
درخواست کے ساتھ مطلوبہ مکمل دستاویزات منسلک نہیں تھیں۔رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس صبح 10 بجے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا۔
مزید پڑھیئےبجلی مزید 3روپے 15پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں
نیپرا بجلی مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ 27اپریل کو کرے گا۔
مزید پڑھیئےاتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے
بلاول بھٹو زرداری، نوازشریف سے ملاقات کیلیے لندن جائیں گے۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالرکی پھراونچی اڑان،ایک روپے 90 پیسے مہنگا ہو گیا
انٹر بینک میں دالر184 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 185 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔
مزید پڑھیئےمیہڑ کے گائوں میں خوفناک آتشزدگی،8 افراد جھلس کر جاں بحق
پورا گاؤں جل گیا۔اناج جل گیا۔ مویشی جل گئے،آگ بجھانے کیلیے فائر برگیڈ آئی نہ زخمیوں کو اٹھانے ایمبولینس ۔
مزید پڑھیئےکابل کے اسکول میں دھماکے۔6 افراد جاں بحق
کابل میں واقع لڑکوں کے اسکول میں دو دھماکے ہوئے۔
مزید پڑھیئے