میئر کا الیکشن کل ہو گا، عدالت نے سماعت 22 جون تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق بڑی پیش رفت
آپ سب کی کوششیں رنگ لائیں گی، ہم انشاء اللہ ضرور کامیاب ہوں گے، آپ بازیابی کیلئے بننے والے سپیشل ورکنگ گروپ سے رابطے میں رہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
2020 میں 4 مراحل پر غور کے بعد ماسٹر پلان منظور کیا گیا، عملدرآمد پلان کے بغیر پلان منظور نہیں کیا جا سکتا
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات 30 سے 40 روپے تک سستی ہونیکا امکان
روسی جہاز سے خام تیل کی منتقلی پاکستان ریفائری کے ٹینکس میں کی جارہی ہے ،پاکستان ریفائری روسی خام تیل کو ریفائن کریگی ۔
مزید پڑھیئےخفیہ دستاویزات کے مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ رہا
ٹرمپ کو میامی کی عدالت پیش کیا جہاں انہیں 37 الزامات کا سامنا تھا۔ اُن کے الیکٹرانک فنگر پرنٹس بھی لیے گئے
مزید پڑھیئےطوفان بپرجوائے،بھارتی ریاست گجرات میں ریڈ الرٹ جاری
طوفان کے زیرِ اثر کچھ کے منڈوی ساحل پر آج بھی تندو تیز ہوائیں اور اونچی لہریں بن رہی ہیں
مزید پڑھیئےعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر مالی معاونت کی منظوری
رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی، رقم سے خیبرپختونخوا کے 55 لاکھ سیلاب متاثرین کو فائدہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےمئیر کراچی ،حافظ نعیم الرحمان نے پیپلز پارٹی سے مدد مانگ لی
اورنگی ٹاؤن ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم بھاری اکثریت سے کامیاب ہیں ظاہر پیپلز پارٹی نے اورنگی ٹاؤن ہم سے چھینا ہے
مزید پڑھیئےسمندری طوفان ’بائپر جوائےکی کراچی سے 350 کلومیٹر کے فاصلے پر سمت تبدیل
15 جون کی دوپہر شمال مشرق کی جانب رخ کرتے ہوئے کیٹی بندر اور بھارتی ریاست گجرات سے گزرے گ
مزید پڑھیئےاوکاڑہ : زمین کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے’بپر جوئے‘‘کا کراچی سے فاصلہ کم ہو کر 350 کلو میٹر رہ گیا
مقامات پر مٹی کا طوفان بھی آیا، ناخوشگوار حالات سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کے حفاظتی دستے بھی تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آج مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، سنگ بنیاد رکھیں گے
سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ بریج کا افتتاح کریں گے اور آئی جے پی روڈ کی ازسر نو تعمیر کے منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے، سردار سرفراز
اس وقت سمندری طوفان کا رخ شمال کی طرف ہے جو شمال مشرق کی طرف ہوجائے گا، طوفان کیٹی بندر اور بھارتی گجرات سے گزرے گا یا ٹکرائے گا
مزید پڑھیئےپی سی بی نے نئے سیزن 24-2023 کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
نئے سیزن میں چار سال بعد دوبارہ ریجنل اور ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی واپسی ہورہی ہے جس سے اس سیزن میں میچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کو بات کر کے مسئلہ حل کرنا چاہیے،یونس خان
بدقسمتی سے ایشیا کپ کا انعقاد مسئلہ بنا ہوا ہے، اگر ایشیا کپ پاکستان میں ہوجائے تو کیا ہی بات ہے
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں پاک، بھارت ٹاکرا کپتان بابر اعظم کے جنم دن پر ہوگا
آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کا فائنل کیا گیا شیڈول ایونٹ کا حصہ بننے والی ٹیموں کے ساتھ بھی شیئر کیا ہے تاکہ فیڈ بیک حاصل کیا جا سکے
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کو سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام دینے کا امکان
سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول ابھی جاری ہونا ہے لیکن اطلاعات یہ ہیں کہ شاہین آفریدی کو آرام دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی پورٹ پر روسی جہاز سے 60 فیصد تیل ٹرمینل منتقل
183 میٹر طویل تیل بردار جہاز پیور پوائنٹ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ٹرمینل پر لنگر انداز ہے، جہاز پر 45 ہزار 124 ٹن خام تیل موجود تھا
مزید پڑھیئےبلاول کا وار چل گیا، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے اہم رہنما…
ضلع بہاول نگر کے صدر ملک سلیم، سینئر نائب صدر شہزاد احمد اور سیکریٹری اطلاعات ملک رستم بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےمریم نواز سے لاہور میں اہم سیاستدانوں کی ملاقاتیں
سابق ضلع ناظم سردار عباس خان کی مریم نواز شریف اور پرویز رشید سے لاہور میں ملاقات،ان کے ہمراہ نوجوان سیاسی راہنما سردار محمد خان بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےبائپر جوائےطوفان،ساحلی پٹی سے 5981 خاندان محفوظ مقامات پر منتقل
ضلع ٹھٹہ سے 4000 افراد, بدین سے 17320, سجاول سے 4727 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے،
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ شرو ع ہو گیا،کچھ علاقوں میں بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے
مزید پڑھیئےبھارت:تیسرے بچےکی پیدائش پر14سال بعداستانی فارغ
،انھیں ہٹانے کے لیے، مدھیہ پردیش سول سروسز، 1961 کے قاعدہ 6 میں ترمیم شدہ شق کا استعمال کیا گیا
مزید پڑھیئےہالی ووڈ کے معروف اداکارٹریٹ ولیمز ٹریفک حادثے میں ہلاک
50 سالہ شوبز کیرئیر میں 130 سے زائد فلموں میں کام کیا
مزید پڑھیئےامریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر گرفتار
ٹرمپ پر اہم دستاویزات اپنے پاس رکھنے سمیت کئی الزامات ہیں
مزید پڑھیئےڈاؤ یونیورسٹی: آج صبح اور شام کے امتحانات ملتوی
ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا
مزید پڑھیئےکراچی: ڈیفنس ویو میں پانی کا غیر قانونی فلنگ اسٹیشن بند کرادیا گیا
واٹر بورڈ اینٹی تھیفٹ سیل کا چھاپہ،واٹر ٹینکر سمیت دیگر آلات ضبط،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےکراچی میں سمندری طوفان اوربارشوں کے دوران پروازوں کو کہاں موڑاجائے گا؟
پروازوں کا رخ متبادل ائر پورٹس کی جانب موڑ دیا جائیگا، پی آئی اے نے الرٹ جاری کردیا
مزید پڑھیئےلاہور سے اورومچی کے لیے دوبارہ پروازوں کا آغاز
لاہور ایئرپورٹ پر تقریب کا انعقاد , عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین کی شرکت
مزید پڑھیئےسعودی جنرل ایوی ایشن سول ایویشن ‘گاکا’ کا وفد پاکستان پہنچ گیا
ٹیم اس دوسرے مرحلے میں سیالکوٹ اور ملتان ایئرپورٹس کا بھی معائنہ کرے گی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos