گرفتار ہونے والوں میں حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد کمانڈر مہتاب عرف لالہ بھی شامل ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوات میں سیلاب سے متاثر 100 فٹ طویل پل کی تعمیر مکمل
قلیل مدت میں دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر عوام کا پاک فوج کو خراج تحسین
مزید پڑھیئےسپلائرز نے ایکا کرلیا، مظفر آباد میں آٹا بحران کا خدشہ
ٹھیکیداروں نے ٹینڈر پر حکم امتناع حاصل کرنے کے بعد جی ایس ٹی کیخلاف ہڑتال کی تیاریاں شروع کردیں
مزید پڑھیئےجنگ بندی پر سوڈانی فریق رضا مند-مزید149پاکستانی پہنچ گئے
636 پاکستانی وطن پہنچ چکے- دفتر خارجہ- سوڈان فوج- پیرا ملٹری فورسز آئندہ 72 گھنٹے جنگ نہ کرنے پر متفق ہوگئے
مزید پڑھیئےابو ذر کی مبینہ آڈیو لیک پر تحریک انصاف میں کھلبلی
ثاقب نثار کے بیٹے اور پی ٹی آئی امیدوار کی آڈیو کی چھان بین شروع کردی- ابوذر کے والد کی ٹکٹ ملنے کی تصدیق
مزید پڑھیئےکارکنان میرے لیے کیوں نہیں نکلے؟ پرویز الٰہی ناراض
میری رہائشگاہ پر کئی گھنٹے آپریشن کے دوران کارکن زمان پارک بیٹھے رہے ۔پنجاب کی قیادت بھی نہیں پہنچی-عمران سے شکوہ
مزید پڑھیئےنیلم حادثے میں لاہورکے 11کزن گاڑی پر سوارتھے
2سگے بھائی شامل ۔ ایک نوجوان گلفام کی اگلے ہفتے شادی تھی ۔گنجائش سے زیادہ مسافرتھے
مزید پڑھیئےسعودی عرب، الباحہ روڈ پر خوفناک حادثہ،6 حقیقی بھائی جاں بحق
حادثہ طائف گورنری اور الباحہ علاقے کو ملانے والی سڑک پر پیش آیا ہے۔ حادثہ دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا ہے
مزید پڑھیئےبھارت سے زیادہ دبئی میں خود کو محفوظ سمجھتا ہوں،سلمان خان
جب دبئی میں ہوتا ہوں تو کسی چیز کا ڈر یا خوف نہیں ہوتا، انٹرویو
مزید پڑھیئےنیدرلینڈز:نشے کی حالت میں ڈرائیورنگ پر بورس جانسن گرفتار
گرفتارشخص کا کام بورس جانسن تھا اور ڈرائیونگ لائسنس پر سابق برطانوی وزیراعظم کی تصویر تھی،پولیس حیران
مزید پڑھیئےمنشیات فروشوں کی سرپرستی پر ایس ایچ اوسمیت 11اہلکار برطرف
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 30 ملزمان گرفتار ، مقدمات درج
مزید پڑھیئےبہاولنگرمیں رکشہ نہر میں جاگرا،4افراد ڈوب گئے
رکشہ میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد سوار تھے،3 کی لاشیں نکال لی گئیں، ایک کی تلاش جاری
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کو کھیل قرار دیدیا
عمران خان سے مذاکرات بے سود ہیں، الیکشن اپنے وقت پر یعنی اکتوبر میں ہوں گے،نجی ٹی کے پروگرام میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےن لیگ اور پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل
پی پی میں شامل ہونے والے اراکین نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں آصف زرداری اوربلاول بھٹو سے ملاقات کی
مزید پڑھیئےحکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا وقت باہمی رضامندی سے تبدیل
مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے مصروفیات کے باعث مذاکرات کا وقت تبدیل کیا گیا،صادق سنجرانی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے…
یہ پی ڈی ایم جماعتوں کی اے پی سی ہے تو اس میں ہمارا موقف کیسے سنا جائے گا،اسد قیصر
مزید پڑھیئےاقلیتوں پر مظالم :امریکی کمیشن کابھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ
بھارت میں امتیازی قوانین سے انتہا پسند گروپوں کا اقلیتوں پر تشدد کا کلچر فروغ پا رہا ہے، امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی ریلی کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روک دیا…
یوم مزدور ریلی کا روٹ انتظامیہ سے مشاورت کے بعد تبدیل کردیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی میں شام کے وقت تیزہواؤں کے ساتھ بارش
گرمی کی شدت میں کمی آگئی،محکمہ موسمیات نے کل بھی بارش کی پیش گوئی کردی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما نے پارٹی قیادت پر کرپشن کے الزامات لگادیئے
پتا ہے رات کو ٹیبل پر بیٹھ کر کون پیسے بانٹتا ہے، معلوم ہے جلسوں اور ریلیوں کے پیسے کہاں سے آتے ہیں،چوہدری عدنان
مزید پڑھیئےریلی آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے انتباہ ہے،عمران خان
لاہور سے زبردست رسپانس ملا،عوام الیکشن سے بھاگنے والوں کو برداشت نہیں کریں گے،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےشیرکے نشان والی جیکٹ علی ظفر کے لیے مصیبت بن گئی
سوشل میڈیا پر سیاسی پارٹی جوائن کرنے کی افواہیں،گلوکار کو تردید کرنا پڑگئی
مزید پڑھیئےمحمد رضوان پانچویں پوزیشن پرکھیلنے سے ناخوش
چاہتا ہوں ون ڈے میں چوتھے نمبر پر کھیلوں، وکٹ کیپر بیٹر
مزید پڑھیئے14مئی کو اسمبلیاں توڑیں توایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں، عمران
آئین توڑا یا ججز کے خلاف کچھ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے اور چیف جسٹس کے ساتھ کھڑے ہوں،ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئےخواجہ آصف اور جاوید لطیف مذاکرات میں رکاوٹ بن رہے ہیں،شاہ محمود
الیکشن پر مذاکرات میں طویل وقفہ تحریک انصاف نے نہیں بلکہ حکومت نے مانگا ہے ،میڈیاسے گفتگو
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کی گرفتار کیلیے آپریشن، چوہدری شجاعت بھی بول پڑے
سارے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں،ذمے داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےتصادم انارکی میں بدلا تو نظام لپیٹ دیا جائے گا
تین بڑوں کے ٹرائیکا نے ملک کو ان حالات میں پہنچایا- ابلتا سیاسی لاوا پھٹ گیا تو فوج کو بے دریغ قدم اٹھانا پڑے گا- بریگیڈیئر (ر) آصف ہارون
مزید پڑھیئےآج سے ‘آئین بچاؤ ملک بچاؤ تحریک’ کا آغاز کر دیا، شاہ محمود قریشی
آئین کو سامنے رکھ کر پروپوزل مرتب کیا، کل اس پر دو ٹوک جواب دیں،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےعالمی دن پر محنت کش مزدوری کرتے جان کی بازی ہار گیا
ناکارہ عمارت کو گرانے کا کام کیا جارہا تھا، ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق ہوگیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی قیادت میں ریلی ناصر باغ کی جانب رواں دواں
عمران خان نے کارکنوں سے سوال کیا کہ آپ تھک تو نہیں جاؤ گے؟ مختصر خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos