16 دسمبر 2014 کو دہشتگردوں نے اسکول میں داخل ہو کر معصوم بچوں پر اندھا دھند گولیاں برسائیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بدمست ڈمپر نے تین افراد کو موت کی نیند سلا دیا
گلشن معمار بس اسٹاپ کے قریب ڈمپر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر ماری۔
مزید پڑھیئےپی پی 206 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری
ن لیگ اور پی ٹی آئی کے امیدوار کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کی ڈیل ہوگئی ہے۔اعتزاز احسن نے دعویٰ کر دیا
اہم موقع پر پیچھے ہٹ جانا ن لیگ کا طریقہ رہا ہے، ن لیگ کی دو جرنیلوں کے ساتھ ڈیل ہوگئی ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےدہشت گرد کا کوئی مذہب یا قوم نہیں ہوتی۔وزیراعظم
آج کا دن آرمی پبلک اسکول کے ان بہادر اساتذہ کی یاد دلاتا ہے جو اپنے طالبِ علموں کی حفاظت کے لیے دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوئے۔پیغام
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو و دیگر پر جرمانہ ختم کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
میڈیا کے ذریعے علم ہوا کہ مجھ پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔سعید غنی
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کی ٹیم کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑ گیا۔اگلے چند گھنٹے اہم…
مہمان ٹیم کے 3 کھلاڑیوں سمیت اسکواڈ کے5 ارکان کے کورونا میں مبتلا ہوجانے پرشدید کھلبلی مچ گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےکراچی:مقتول ارسلان کےوالد کی ڈی آئی جی ویسٹ ناصرآفتاب سےملاقات،دھرناختم کرنےکااعلان
اورنگی ٹائون مقابلہ اب تک کی تفتیش کے مطابق جعلی تھا
مزید پڑھیئےسندھ رینجرزکےافسران کی سینئرڈائریکٹر ہیلتھ اورسیلانی ویلفیئرٹرسٹ کےنمائندوں سےملاقات
اسپتال کے قریب فو ڈپوائنٹ بنانے کا اعادہ بھی کیاگیا ہے
مزید پڑھیئےویمنزکرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ 6 مارچ بروز اتوار کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں ابابیل فورس آ گئی
ابابیل فورس کا یہ دستہ 200 موٹر سائیکل رائیڈرز اور 800 اہلکاروں پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھیئےسردیوں کی تعطیلات جنوری میں کرنے کا فیصلہ
تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن کا عمل جاری رہے گا۔این سی او سی
مزید پڑھیئےحکومت کا اسمال انڈسٹریز کیلیے اسکیم کا اعلان
انڈسٹری کو ٹیکس مراعات دی جائیں گی اور آسان شرائط پر بغیر ضمانت قرضے بھی دیے جائیں گے۔ خسرو بختیار
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر181روپے سے تجاوز کرگیا
ڈالر 177.88 روپے سے بڑھ کر 177.98 روپے پر بند ہو گیا۔
مزید پڑھیئےراشن پروگرام سے 96 لاکھ خاندان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔فواد چوہدری
دو کروڑ گھرانوں کو آٹا ، دال اور گھی پر 30 فیصد کی رعایت ملے گی ۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کلا پہن کر جنید صفدر کی بارات میں شریک
جنید صفدرکی بارات کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں خاندان کے افراد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےہانگ کانگ میں ورلڈ تریڈ سینٹرعمارت میں آگ بھڑک اٹھی
متاثرہ عمارت میں آتشزدگی کے وقت 300 سے زیادہ لوگ 38 منزلوں میں پھنسے ہوئے تھے, 8 افراد زخمی
مزید پڑھیئےعمران خان قوم کی جان چھوڑ دیں۔ مریم اورنگزیب
100 فیصد مہنگائی کر کے30 فیصد رعایت کا جھوٹ عوام کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔
مزید پڑھیئےصوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ پر ریلی میں قاتلانہ حملہ
ڈاکٹر ہشام انعام اللہ محفوظ رہے۔ ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبرطرف ملازمین کیس۔ سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی
کرپشن پر نکالے گئے ملازمین کو پارلیمنٹ کیسے بحال کر سکتی ہے ؟۔عدالت
مزید پڑھیئےکامران اکمل نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا
پشاور زلمی کےکوچ اور ڈائریکٹرکرکٹ محمد اکرم کی کامران اکمل سے ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے سیکریٹری اطلاعات عطا تارڑ کیخلاف مقدمہ درج
گھر میں گھسے اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا، خواتین کو بالوں سے پکڑکرگھسیٹا ۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےپرائیویٹ یونیورسٹیزکے قائم غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم
ملک بھر میں ایچ ای سی کی یکساں پالیسیوں پرعملدرآمدیقینی بنایا جائے ۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےطالبہ سے اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو موت کی سزا
مجرموں نے رواں سال دو جنوری کو گھر میں ڈکیتی کے دوران طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی تھی ۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کا پاکستان پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام
پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے مسلم لیگ ن کی گاڑی پر پتھراؤ کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کمپنیوں کو ڈنڈے مار کر نہیں سمجھا سکتی۔ شوکت ترین
ڈالر کے ریٹ کم کرنے کے لیے شرح سود میں اضافہ ہوا ہے ، ڈالر 178 سے زیادہ نہ بڑھے اس حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں ۔ گفتگو
مزید پڑھیئےانڈر19 ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ کا شیڈول جاری
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کامقابلہ 25 25 دسمبر کوہوگا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو اور مراد علی شاہ نے50ہزارکا جرمانہ چیلنج کردیا
خورشید شاہ، نثارکھوڑواور سعید غنی نے بھی الیکشن کمیشن میں اپیل دائرکردی۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
ویسٹ انڈیز کے بلے باز مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر163 رنز بنا سکے۔پاکستان نے 173 رنزکا ہدف دیاتھا۔
مزید پڑھیئے