توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی تاحکم ثانی معطل رہے گی، چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈالر کی اڑان تھم گئی، اچانک 10 روپے 93 پیسے کی کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے مہنگا ہوکر 301روپے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے چند شرپسندوں کی شناخت ہوگئی
شرپسندوں میں اویس مشتاق ولد محمد مشتاق سکنہ اوکاڑہ، عباد فاروق ولد امانت علی سکنہ لاہور، محمد حاشر خان شامل
مزید پڑھیئےمیلان میں دھماکہ، متعدد گاڑیوں کوآگ لگ گئی
دھماکہ اس وین میں ہوا جس سے آکسیجن سلینڈرز کی ترسیل کی جا رہی تھی
مزید پڑھیئےکراچی :موٹرسائیکل کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ملزمان نے انہتائی مہارت سے موٹرسائیکل کی سیٹ سے فوم نکال کر چرس کے 12 کلو سے زائد وزنی 10 پیکٹ رکھ کر اوپر ریگزین کور چڑھا دیا تھا
مزید پڑھیئےصدرمملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
ملاقات میں مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیا
ایران میں سعودی عرب کا سفارت خانہ چند روز میں کھل جائے گا، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبد اللہیان
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
آئی ایم ایف پروگرام ملے یا نہیں، پاکستان کسی بھی غیرملکی ادائیگی کے حوالے سے ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےعمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے
چئیرمین پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ کی جانب سے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےشیریں مزاریں اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کر لیا گیا
یاسمین راشد کو صبح ساڑھے چھ بجے گرفتار کیا گیا،ذرایع
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف اتنا مواد ہے کہ دوبارہ گرفتارکرسکتے ہیں،رانا ثنا اللہ
لاہور کا ایک کیس نیب کے مقدمے سے زیادہ سنگین ہے،اس کیس میں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےبھارت: مریض نے خاتون ڈاکٹر کو قینچی کے وار کرکے مار ڈالا
ملزم سندیپ کی ٹانگ پر زخم تھا، اسے ڈاکٹر وندنا داس کی طرف سے کپڑے پہنائے جا رہے تھے، اس دوران وہ اچانک مشتعل ہو گیا
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب ”گجنی“ والی اوور ایکٹنگ بہت مہنگی پڑے گی‘ کنول شوزب
سرکاری غلام ترجمان کو فوراً نااہل کرکے سزا دی جائے، پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائی، پی ڈی ایم کا اجلاس طلب آج ہوگا
ہم کشتیاں جلاکر میدان میں اترتے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےسیاسی کشیدگی سے ڈالر بے لگام- 299 کا ہوگیا
انٹر بینک میں آخری چار سیشن کے دوران قیمت 11 روپے 41 پیسے بڑھی- قرض حجم میں 1437 ارب اضافہ- سونا سستا ہوگیا
مزید پڑھیئےجنگوں-سیلاب سے ایک برس میں7کروڑ افراد بے گھر
2022 میں آئی ڈی پیز کی تعداد 20 فیصد بڑھی-10 ممالک زیادہ متاثر۔ یوکرین جنگ بے گھر افراد کے اضافے کا اہم سبب بنی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے اتحادی سربراہوں سے رابطے-قانونی ٹیم طلب
سپریم کورٹ حکم کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کریں گے-وفاقی کابینہ کی میٹنگ بھی بلا لی-اہم فیصلے متوقع
مزید پڑھیئےجرمنی میں مرسڈیزپلانٹ پرفائرنگ کیوں کی گئی؟پولیس معمہ سلجھانےمیں مصروف
حملہ آور نے سنڈیلفنگن میں صبح کے وقت گولیاں چلائیں- دو افراد مارے گئے پولیس نے ایک مشتبہ شخص گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئےصدر علوی نے عمران خان کواداروں سے تناؤ کم کرنے کا مشورہ دے دیا
رات گئے پولیس لائینز گیسٹ ہاؤس میں عمران خان سےملاقات ۔ انسانی جانوں کا ضیاع دل دہلا دینے والا اورقابل افسوس ہے - ڈاکٹر علوی کی ٹوئٹ
مزید پڑھیئےپاک فوج کے تعاون سے ریڈیو پاکستان پشاور کی نشریات بحال
مشتعل مظاہرین نے 9 مئی کو احتجاج کے دوران ریڈیو پاکستان پشاور پر حملہ کرکے عمارت کو آگ لگادی تھی
مزید پڑھیئےمولانافضل الرحمان نے جمعہ کو پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس بلالیا
جب یہ ہی لوگ کل عدالتوں کو آگ لگائیں گے تو عدالت کہے گی کہ دیکھ کر خوشی ہوئی؟نیوز کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائی پر عوام کی جان و مال کو خطرہ ہے،آئی بی
رہائی پر مظاہرین کا ردعمل بہت زیادہ ہوگا، پولیس لائنز سمیت سرکاری عمارات و املاک کی سکیورٹی بڑھادی جائے، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آبادکو خط
مزید پڑھیئےعمران خان کل اسلام آباد میں خطاب کریں گے،پی ٹی آئی
ملک بھر سے کارکنوں کو صبح 10 بجے سرینگرہائی وے جی 13 پہنچنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےامریکی سینیٹ کمیٹی کاپاکستان میں انٹرنیٹ بحال کرنے کا مطالبہ
پاکستان میں جاری پریشان کن حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں،چیئرمین کمیٹی باب مینڈیز
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے ملک میں ایمرجنسی کا امکان ظاہر کردیا
میں تو آرڈر کا منتظر تھا، عدالت نے خواہش کا اظہار کردیا۔ حسن سلوک صرف عمران خان کے ساتھ کیوں؟پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآج کا حکمنامہ القادر ٹرسٹ کیس پر اثرانداز نہیں ہوگا،سپریم کورٹ
عمران خان کی گرفتاری سے عدالتی وقار مجروح ہوا عمران خان کے بنیادی حقوق متاثر ہوئے۔ گرفتاری غیر قانونی قرار دیے جانے کا تحریری حکم نامہ جاری
مزید پڑھیئےکراچی:200طالبات کاامتحانی مرکزدوسرے پرچے میں تبدیل
بعض امتحانی مراکز پر حل شدہ کاپیاں 3 سے5 ہزار میں فروخت۔ 500 روپے لے نقل بھی کرائی جاتی رہی
مزید پڑھیئےاے اور او لیول کے21مئی کو ہونےوالے تمام پرچے منسوخ
امتحان کے نتائج لئے گئے پرچوں کی بنیاد پر دیئے جائیں گے ۔ کنٹری ڈائریکٹر کیمبرج یونیورسٹی پریس
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی،وزیراعظم نے کابینہ میٹنگ بلالی
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شرکا کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا، اب یہ اجلاس منگل کو ہوگا،میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےکراچی میں آج سال کا گرم ترین دن،درجہ حرارت 40 ڈگری
جمعے اور ہفتے کو بھی موسم گرم رہے گا،درجہ حرارت 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos