نوٹیفکیشن ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وادی نیلم، سیاحوں سے بھری گاڑی کھائی میں جاگری، ایک جاں بحق
گاڑی میں تیرہ افراد سوار تھے جن میں گیارہ سیاح جبکہ ایک ڈرائیور اور ایک کنڈیکٹر شامل ہے
مزید پڑھیئےانڈین پریمیئر لیگ میچ کے دوران تماشائی آپس میں لڑ پڑے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بظاہر سن رائزز اور دہلی کی ٹیم کے مداح کراؤڈ کی موجودگی میں ایک دوسرے کو مار رہے ہیں
مزید پڑھیئےدیر بالامیں ٹریفک حادثات اور آسمانی بجلی گرنے سے تین جاں بحق
سیاحتی مقامات بنشاہی-کمراٹ میں حادثات پیش آئے-عشیرئی میں آسمانی بجلی گرنے سے جواں سال لڑکی چل بسی
مزید پڑھیئےپشاور میں فائرنگ سے ایلیٹ فورس کااہلکار جاں بحق
ابرار کو 2 موٹر سائیکلوں پر سوار4 افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ پولیس
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی گوجر خان میں شادی کی تقریب میں شرکت
نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی کامیابی کے لیے اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا چاہیے-گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان میں ذیابیطس مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ
33 ملین سے زائد لوگ مرض میں مبتلا-اقدامات نہ کیے تو تعداد بڑھے گی-عالمی فیڈریشن
مزید پڑھیئےسوات میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ-بچی جاں بحق
گبین جبہ سے واپسی پربجری سے بھری ڈائنا گاڑی نےٹکر ماردی -پولیس
مزید پڑھیئےعمرہ والے بابا مری کی جی ایف ایس بلڈرز آمد
حجاز مقدس جانے والے عبدالقادر بخش کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی-خدمت کر کے خوشی ہوئی-عرفان واحد
مزید پڑھیئےپشاور-پی ٹی آئی رہنما نےگرڈ اسٹیشنز پر دھاوا بول دیا
فضل الٰہی نے کارکنوں کے ہمراہ رحمان بابا اورانڈسٹریل اسٹیشن کے کئی فیڈرز زبردستی چلوادیے
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں لڑائی جھگڑوں میں 3 افراد قتل
تھانہ صدر واہ-نصیر آباد میں واقعات-مرنے والوں میں جاوید-کامران اور وقاص جاوید شامل-مقدمات درج
مزید پڑھیئےمنکی پاکس،نوشہرو فیروزسے مشتبہ مریض سامنے آ گیا
سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔منکی پاکس کے مشتبہ مریض کے جسم پر جگہ جگہ دانے ہیں
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت برقرار،لائٹ ڈیزل 10 روپے لیٹر سستا
مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے لیٹر ،ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 5 روپے لیٹر کمی کردی گئی
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر کی صورت حال گوانتاناموبے سے بدترہے،محبوبہ مفتی
جی ٹوئنٹی اجلاس کی وجہ سے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان پر تشدد کیا جا رہا ہے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبیٹےنے پیسوں کے حوالے سے بات کو غلط قراردیا،ثاقب نثار
معاملہ سامنے آنے پرعزیرکو بلاکر پوچھا تھا، میرے بیٹے کی ایک آڈیو ٹھیک ہے اور ایک میں وائس مکس کی گئی ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان
اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوادی،پیٹرول کی قیمت میں 5سے7 روپے ،ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے لیٹر کمی کی سفارش
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو یوم مزدورپر ریلی سے روک دیا
عمران خان کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس،الیکشن کمیشن سوائے انتخابات کرانے کے سارے کام کر رہا ہے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا:ایک ماہ میں 46 شرپسند ہلاک،306 گرفتار
باجوڑ، سوات، بنوں، لکی مروت، جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان سمیت ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ 136 کارروائیاں کی گئیں،رپورٹ
مزید پڑھیئےکراچی کی گنتی پوری کرو،جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ
شاہراہ فیصل جعلی مردم شماری کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی، یہ سارے سر گن لو، سب مظلوم مل کر اب تم سے اپنا حق لیں گے،حافظ نعیم
مزید پڑھیئےپاکستان کو ترکمانستان سے ایل پی جی کی درآمد شروع
160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل پہلی کھیپ چمن بارڈر پر باب دوستی سے افغانستان کے راستے پاکستان پہنچ گئی
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور حناربانی کی خارجہ پالیسی سے متعلق گفتگو لیک
گفتگو میں پاکستان کے امریکا اور چین سے تعلقات اور روس یوکرین جنگ سے متعلق اظہار خیال کیا گیا ہے،واشنگٹن پوسٹ
مزید پڑھیئےابوذرکو پی ٹی آئی ٹکٹ ثاقب نثارکی سفارش پر ملا،والد
بیٹے کے ٹکٹ کیلئے کسی کو کوئی رقم نہیں دی، نجم ثاقب میرے بیٹے کا کلاس فیلو ہیں، مقصود چدھڑ
مزید پڑھیئےامپورٹڈ امیدوار نامنظور:پی ٹی آئی امیدواربھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے
زمان پارک لاہور کے باہر کیمپ قائم، مظاہرین نے فواد چوہدری کی گاڑی کو روک لیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل
میاں علمدار قریشی کی بلاول بھٹو سے ملاقات، چیئرمین پیپلزپارٹی نے شمولیت پر مبارکباد دی
مزید پڑھیئےاے این پی کی آل پارٹیزکانفرنس 3 مئی کو ہوگی
پی ٹی آئی کی طرف سے اسد قیصر شرکت کریں گے،جے یو آئی کو پی ٹی آئی کی شرکت پر تحفظات
مزید پڑھیئےمنتخب ہوتے ہی پناہ گاہوں کو پھر سے کھول دیں گے،عمران خان
صد افسوس کہ حکومت نے نہایت سنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان پناہ گاہوں کی کثیر تعداد کو بند کردیا،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےقتل کی دھمکیوں سے ڈرلگتا ہے ،سلمان خان کا اعتراف
مسلسل دھمکیوں نے ان کی زندگی اجیرن کردی،بائیک چلانا یا اکیلے سفر کرنا اب ناممکن ہوگیا ہے،انٹرویو
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا احسن اقبال کو خط،مردم شماری پر تحفظات
تحفظات دور نہ ہوئے تومردم شماری کے نتائج مسترد کردیں گے،مراد علی شاہ کا واضح پیغام
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس 3مئی کے بجائے2مئی کو ہوگا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا مراسلہ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب
پاکستان میں چکن پاکس کے بہت زیادہ کیس سامنے آ رہے ہیں، جنہیں منکی پوکس سمجھا جا رہا ہے،ماہرین
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos