اسلام آباد ہائیکورٹ میں 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت ،آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلیں ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
مسلح افواج کے سربراہان، وزیر دفاع، خزانہ، خارجہ، داخلہ اور وزیر اطلاعات شریک ہیں۔
مزید پڑھیئےاقلیتی بنچ کے فیصلے سے آئینی بحرا ن کا خدشہ ہے، وفاقی وزیر قانون
حکومت سمجھتی ہے اس اہم معاملے پر فل کورٹ فیصلہ دیتا تو بہتر تھا، اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپریم کورٹ سے رجوع
گورنر نے میڈیا پر 28 مئی کی تاریخ کا اعلان کیا بعد میں مگر گئے۔ درخواست میں پی ٹی آئی کا موقف
مزید پڑھیئےشہباز گل کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب کیلیے روانہ ہورہے تھے ۔
مزید پڑھیئےغلیظ و غیر اخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر کیا دفعہ لگتی ہے؟اسلام آبادہائیکورٹ
پولی کلینک اسلام آباد میں کی گئی بات پر سندھ میں مقدمہ کیسے درج ہو سکتا ہے ؟ ریمارکس
مزید پڑھیئےتین رکنی بینچ حکومت کو گھربھیجنا چاہتا ہے تو بھیج دے، رانا ثنااللہ
الیکشن کمیشن فیصلہ کرنے میں آزاد ہےلیکن یہ فیصلہ حکومت پربائنڈنگ نہیں ہوگا ،گفتگو
مزید پڑھیئےفیصل آبادائیر پورٹ پر مسافر سے پونے 2 کلوآئس ہیروئن برآمد
محمد رانجھا نے منشیات بیگ کے پیندے میں کمال مہارت سے چھپا رکھی تھی ۔
مزید پڑھیئےبی کام کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع
بی کام سال اول(فیل ہونے والے) اور بی کام سال دوئم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 7700 روپے فیس کے جمع کرائے جاسکتے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت: شادی سے انکار،لڑکے نے محبوبہ کے گھربم بھیج دیا، دولہا ہلاک
سرجو سابق گرل فرینڈ سے اپنے ساتھ شادی نہ کرنے پر ناراض تھا
مزید پڑھیئےرشوت ستانی سے تنگ پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی
نعمت شعبہ تفتیش ملیر کے 2 منشیوں اور مسلسل تبادلوں سے پریشان تھا-بھائی کا بیان
مزید پڑھیئےوسیم اختر کے گھرکروڑوں روپے مالیت کی چوری،3 گرفتار
گھریلو ملازم بنگلے سے طلائی زیورات ، ڈائمنڈ کی انگوٹھیاں اور نقدی چوری کر کے فرار، گھریلو ملازمہ سمیت 3 ملزم گرفتار،کچھ طلائی زیورات برآمد
مزید پڑھیئےکراچی: مغوی بچی قتل کرکے گٹر میں پھینک دی گئی،لاش برآمد
زیادتی کی ناکام کوشش- سرجانی کی ننھی شہناز ایک روز قبل لاپتہ ہوئی تھی
مزید پڑھیئےشازیہ مری کا بدین میں تعلیمی وظائف کی رقم سے کٹوتی کا نوٹس
میڈیا پر خبریں آنے کے بعد بی آئی ایس پی کراچی کے ڈائریکٹر کو تحقیقاتی افسر مقرر کر دیا
مزید پڑھیئےکیوی خاتون کرکٹ امپائر نے نئی تاریخ رقم کر دی
کیوی خاتون امپائر نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں ہیں۔
مزید پڑھیئےحسن علی نے واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب جوائن کر لیا
حسن علی جولائی کے آخر تک T20 بلاسٹ اور کاؤنٹی چیمپئن شپ دونوں میں حصہ لیں گے
مزید پڑھیئےتعلیمی بورڈ:انٹرمیڈیٹ گروپس پرچوں کی مارکنگ اسکیم،ماڈل پیپرزجاری
باقی رہ جانے والے پرچوں کی مارکنگ اسکیم اورماڈل پیپرز بھی جلد جاری کردیئے جائیں گے
مزید پڑھیئےلاہور، ڈولفن اسکواڈ کا پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن
ملزمان پتنگیں کوریئر کرنے کیلئے بس اسٹینڈ پر آئے تھے، ملزمان نے اہلکاروں کو بھاری رشوت کی پیشکش کی جسے اہلکاروں نے ٹھکرا دیا
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی اورمصرسائنسی وتکنیکی تعاون کو مزید فروغ دینگے
آئی سی سی بی ایس کراچی اوراین آرسی قاہرہ کےمابین معاہدہ پر دستخط کئےگئے
مزید پڑھیئےایبٹ آباد پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون ،2گرفتار
گرفتار ملزم کے قبضے سے 02 کلو چرس برآمد، امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
مزید پڑھیئےپشاور میں رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنیوالا ٹریفک اہلکار معطل
ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا،پولیس
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن، این اے 108 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طاہر جمیل دستبردار
پی ڈی ایم قیادت کے حکم پر کاغذات نامزدگی واپس لیے، اس حلقے سے طاہر جمیل کے مقابلے میں فرخ حبیب پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں
مزید پڑھیئےچینوٹ میں نجی ٹی وی کارپورٹر دن دیہاڑے قتل
راجہ نواز کودکان پرفائرنگ کا نشانہ بنایا گیا-صحافیوں کا احتجاج-خاتون ملزمہ گرفتار
مزید پڑھیئےاراضی پر قبضہ،اعجاز خان جازی اوران کےساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ بادشا ہ نامی شخص نے تھانہ ٹیکسلا میں درج کروایا ۔ وحشت اور جان سے مارنے کی دھمکیوں سے تمام لیبر میں خوف و ہراس پھیل گیا
مزید پڑھیئےمسجد اقصیٰ پر صیہونی فوج کا دھاوا-14نمازی زخمی
دستی و گیس بم پھینکے- فلسطینی شہریوں میں اشتعال- جھڑپوں میں بھی متعدد زخمی- مسجد اقصیٰ کے احاطے سے 350 سے زائد افراد گرفتار
مزید پڑھیئےنوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری
نوازشریف تین دن مکہ اور جدہ میں قیام کریں گے اس کے بعد 15 اپریل کو مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پرحاضری کے بعد پاکستانیوں سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئےفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 23 برس کے ہوگئے
شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کے ساتھ سالگرہ کا کیک بھی کاٹا اور تصاویر بھی بنوائیں
مزید پڑھیئےماسکو میں روسی وزارتِ دفاع کی عمارت میں آگ بھڑک اُٹھی
آتشزدگی کے بعد عمارت کے مختلف حصوں سے دھواں نکل رہا تھا اور شہری دفاع کا عملہ آگ پر قابو پانے کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھا
مزید پڑھیئےسندھ کے تاریخی شہر ٹھٹھہ میں دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم
سماجی شعبہ بھی اپنی بساط کے مطابق انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے،مستحق گھرانوں کی امداد سارا سال جاری رہتی ہے
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا کی بیٹے کے ہمراہ روزہ افطار کرنے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا ہاتھ میں کھجور پکڑے دعا مانگ رہی ہیں جبکہ اذہان اس دوران اپنی پلیٹ میں افطار کے لیے کھجور لے کر بیٹھا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos