ایون لوئس سب سے زیادہ 56رنز بناسکے جبکہ کپتان کیرون پولارڈ 26رنز بناکر نمایاں بیٹسمین رہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس۔دھرنوں،احتجاج سےمتعلق اہم فیصلے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید تھوڑی دیر میں پریس کانفرنس میں فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر
نیپرا نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا
گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں 6افراد جاں بحق ہوئے ۔
مزید پڑھیئےجاپانی شہزادی نے تخت و تاج کو ٹھکرا کر پسند کی شادی کرلی
جاپان کے جانشینی کے سخت قوانین میں خواتین کو شاہی خاندان سے باہر محبت اور شادی کی اجازت نہیں۔
مزید پڑھیئےجرگے کا فیصلہ دین الہیٰ سے بڑا نہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کوئی عدالت یاجرگہ وراثتی جائیدادکی تقسیم کاقانون نہیں بدل سکتا۔ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےکالعدم تحریکِ لبیک اور حکومت میں مذاکرات کے دو دور بے نتیجہ ختم
مذاکرات کا تیسرا دور شام سات بجے ہو گا۔ حکومت اب ان مذاکرات میں سنجیدہ نہیں۔پیرعنایت الحق شاہ
مزید پڑھیئےآج بھی کوئی رعایت نہیں برتیں گے۔ رمیز راجہ
پہلے ہدف بھارت تھا اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بھی نشانے پر ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ۔ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری۔43رنز بنا لیے
ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کی قیادت ٹمبا بیواما کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ۔ پاکستان آج نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
دوسرے میچ میں سائوتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا سہ پہر 3 بجے جوڑ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاور گرانے کا معاملہ۔ بجلی اور گیس کنکشن کاٹ دیے گئے
سیوریج اور پانی کی لائنیں کاٹنے کیلیے واٹربورڈ کا عملہ بھی ایکشن میں آگیا۔
مزید پڑھیئےڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
روپے کے مقابلے میں ڈالر 175 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےیکم نومبرسے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں7 روپے تک اضافے کا تخمینہ ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا جانے والوں کیلیے خوشخبری
ویکسین شدہ افراد کو 3 دن پہلے اور غیر ویکسین شدہ افراد کو ایک دن پہلےکووڈ ٹیسٹ کرانا ہوگا۔
مزید پڑھیئےبیک وقت پیدا ہونے والے سات بچوں میں سے چھ انتقال کرگئے
زندہ رہ جانے والے بچےکی حالت تشویشناک ہے۔ترجمان ایوب ٹیچنگ اسپتال
مزید پڑھیئےتاجر اتحاد کا آج فیض آباد میں دھرنے کا اعلان
صدارتی آرڈیننس اور پوائنٹ آف سیل کے معاملے پر احتجاج کیا جائے گا۔ آل پاکستان تاجراتحاد
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا چینی صدر شی جن پنگ سے فون پر رابطہ
وزیر اعظم عمران خان نے چینی صدر کو جلد دورہ پاکستان کی دعوت دی۔
مزید پڑھیئےگرین بیلٹ پر قبضہ۔ سپریم کورٹ نے بڑا حکم دیدیا
کے الیکٹرک گرڈ اسٹیشن سمیت تمام گھر گرانے کا حکم۔ کے الیکٹرک پرائیوٹ کاروبارکررہی ہے جگہ کہیں اور لے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کو جواب دینے کے لیے 15 روز کی مہلت
وزیر ریلوے نے الیکشن کمیشن اورچیف الیکشن کمشنرپر الزامات لگائے تھے۔
مزید پڑھیئےکے ایم سی کا ڈپٹی ڈائریکٹر اغوا کے بعد قتل
مصباح السلام کو چہرے پر 2 گولیاں ماری گئیں۔لاش اورنگی حوا گوٹھ سے برآمد
مزید پڑھیئےافغانستان کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلیے 191کا ہدف
رحمان اللہ گرباز 46اور حضرت اللہ زازئی44سکور بناکر نمایاں بیٹسمین رہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 3 سال میں 52 فیصد اور3 سال میں مرغی کی قیمت میں 60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچ: رقم ہارنے پر خود کشی کرنے والا شخص گرفتار
ملزم اوم پرکاش دبئی میں اسٹیڈیم میں موجود ایک شخص سے بھی رابطے میں تھا۔
مزید پڑھیئےمقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا فی تولہ600روپے مہنگا
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 127800روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 109568روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےانتظار قتل کیس۔2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت۔ 5 کو عمر قید
عمر قید کی سزا پانے والوں میں انسپکٹر طارق رحیم بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےایوب کھوسہ کا مہنگائی کیخلاف سائیکل چلا کر احتجاج
معاشی بدحالی، ہوشربا گرانی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے عام افراد کا جینا اجیرن ہو گیا ہے۔ممتاز اداکار
مزید پڑھیئےڈیفنس فیز2 میں بنگلے میں ڈکیتی۔مالک کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
7 ڈاکو کے الیکٹرک کا عملہ ظاہرکرکے بنگلے میں داخل ہوئے تھے۔پولیس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی سرزنش کر دی
مسٹر ایڈمنسٹریٹر آپ کٹھ پتلی ہیں، ہمیں لیکچر نہ دیں، کام کریں۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےپاکستان میں ڈالر 174روپے 50پیسے کا ہو گیا
آج روپے کی قدر میں مزید کمی دیکھنے میں آئی۔فاریکس ڈیلرز
مزید پڑھیئےبھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔وزیر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نےتاریخی فتح حاصل کی۔ سمپوزیم سے خطاب
مزید پڑھیئے