وفافی کابینہ نے گزشتہ روز رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹا دیا تھا ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی سیاسی محاذ آرئی جاری رکھنے پر مُصر
دفاعِ عدلیہ کے نام پر بار ایسوسی ایشنز کو متحرک کرنے کی پلاننگ پہلے ہی کی جا چکی ہے- ذرائع- حکومتی وکلا نے قانون کے مطابق کردار ادا کیا-
مزید پڑھیئےممنوعہ دوا کا استعمال، باکسر عامر خان پر2 سال کی پابندی عائد
فروری 2022 میں کیل بروک کے خلاف باکسر عامر خان کے یورین سیمپل لیا گیا تھا جس میں اوسٹارین دوا کے مثبت نمونے پائے گئے ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ازخود نوٹس ختم کردیا
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 6 رکنی بنچ نے سماعت کی،
مزید پڑھیئےفیصلے سے آئینی بحران مزید سنگین ہو گا،اعظم نذیر تارڑ
ملک کی اعلیٰ ترین عدالت میں تقسیم ہے ، تقسیم کا تاثر ختم کرنا ادارے کے سربراہ کی ذمے داری ہوتی ہے ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی نے عمران خان کو دوبارہ طلب کر لیا
محمود الرشید ، میاں اسلم اقبال، اور یاسمین راشد کو بھی جے آئی ٹی کی جانب سے دوسری بار طلب کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئے14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، لیگی رہنما
محسن شاہنواز رانجھا فیصل چوہدری کو کہا کہ 14 مئی کی تاریخ دور ہے، الیکشن نہیں ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر لارجر بنچ تشکیل
بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس سید حسن اظہر رضوی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ، کابینہ اجلاس شام 4 بجے ہوگا
اجلاس میں الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآئین کے راستے میں دیواریں کھڑی کرنیوالے زندہ درگور ہو گئے، شاہ محمود قریشی
ان کرداروں کو شکست ہو گئی جو نظریہ ضرورت کے پیروکار تھے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآئین میں ایمرجنسی کا آپشن درج ہے۔رانا ثنا اللہ
جب 4 ججز نے سوموٹو کو خارج کیا ایسی صورت میں فیصلہ آتا ہے تو انصاف نہیں ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے باہر بدنظمی،اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا
سیکیورٹی اہلکاروں نے تعارف کرانے کے باوجود اعظم نذیر تارڑ کو روکا ۔بعد ازاں دھکم پیل کے بعد انہیں اندر جانے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار ،وفاقی حکومت کو10 اپریل تک فنڈز مہیا کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ فوڈ اتھارٹی کے ملازمین بھتہ جمع کرنے پر مامور
فی کس 50 لاکھ وصولی کا ٹاسک دیا گیا ہے- ضلعی فوڈ سیفٹی ٹیموں کے علاوہ ڈائریکٹر آپریشن کے ماتحت ویجی لینس ٹیموں کی بھی لوٹ مار جاری-
مزید پڑھیئےانگلش پریمیئر لیگ میں افطار کیلیے میچ روک دیا گیا
مسلمان کھلاڑیوں عبدولے ڈوکورے،ادریسہ اور آندرے اونا نے روزہ کھولا۔
مزید پڑھیئےرجسٹرار سپریم کورٹ نے تاحال عہدے کا چارج نہیں چھوڑا
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی اپنے دفتر میں موجود ہیں ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی 3 مقدمات میں 13 اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع
خصوصی عدالت نے عمران خان کو آج گیارہ بجے تک پیش ہونے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر 287 روپے کا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 291 روپے کا ہو گیا
مزید پڑھیئےبحیرہ عرب میں زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کئے گئے
پہلا زلزلے کا جھٹکا 2 بجکر 34 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 5.1 اور گہرائی 40 کلومیٹر تھی
مزید پڑھیئےانتخابات التواء کیس: وزارت دفاع نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی
معمول کے مقدمات کی سماعت کے بعد ججز رپورٹ کا جائزہ لیں گے
مزید پڑھیئےعمران خان طلبی پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے
عدالت نے عمران خان کو 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا
شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظورکرلیا، نیک خواہشات کا اظہار
مزید پڑھیئےنایاب جانوروں کی لاشیں امریکا پہنچانے والا امریکی گرفتار
بروس نے پاکستانی ماہرشکار کو مبینہ طور پر 50 ہزار ڈالرز ادا کیے
مزید پڑھیئےعمران کی3مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد
عمران خان 11 بجے تک پیش ہوں، 11 بجے کیس دوبارہ سنیں گے، اگر عمران خان پیش ہوئے تو ٹھیک ورنہ قانون کے مطابق فیصلہ کردیں گے
مزید پڑھیئےعاجزی اوردعائوں کے بجائے حرم پاک میں سیلفیوں اور کالز کا رجحان بڑھ گیا
کعبہ کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کیلئے اٹھنے چاہئیں وہ ہاتھ اب تصاویر،سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں
مزید پڑھیئےسندھ پولیس کا 12دنوں میں 122 مقابلوں میں 106 کرمنلزکے خاتمے کا دعویٰ
کراچی کے ساؤتھ زون میں 6 پولیس مقابلے، کرمنلز گینگز کا خاتمہ، 1 ڈکیت ہلاک، 26 گرفتار ہوئے، جن میں 7 زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے تھے
مزید پڑھیئےمدینہ منورہ ،فریکوئنسی ٹرانسپورٹ سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد مستفید
مدینہ ٹرانسپورٹ بس پروجیکٹ کے اندر تقریباً 200 جدید بسیں لوگوں کو مسجد نبوی اور مسجد قبا تک ٹرانسپورٹ کی خدمات فراہم کرتی ہیں
مزید پڑھیئےنامناسب الفاظ کا استعمال، پی پی نے نبیل گبول کو شوکاز جاری کردیا
نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر شوکاز جاری کیا گیا، نبیل گبول کو 3 دن کے اندر وضاحت کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئے24 گھنٹوں میں وفاقی کابینہ کا دوسرا اہم اجلاس آج طلب
کابینہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال جاری نہیں کیا گیا، اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال زیر غور آئے گی۔
مزید پڑھیئےحکومت سندھ کا 4 اور5 اپریل کو تعطیل کا اعلان
ندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے ، وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos