کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 3 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 16 اموات رپورٹ
گزشتہ 24گھنٹوں میں 622 کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ۔ سری لنکا نے اگلے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا
سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ۔ پاکستان ،جنوبی افریقہ سے شکست کھا گیا
جنوبی افریقہ نے مطلوبہ ہدف سخت مقابلے کے بعد آخری گیند پر حاصل کیا ۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔4اہلکار شہید
شہید ایف سی اہلکاروں میں لانس نائیک مدثر اور سپاہی جمشید شامل ہیں جبکہ شہید پولیس کانسٹیبلز میں عبدالصمد اور نور رحمان شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پراعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری
26 اکتوبرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈزکا نمیبیا کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف
نمیبیا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
33 ارکان اسمبلی نے نشستوں پرکھڑےہوکر قرارداد کی حمایت کااعلان کیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے کے دوران حکومت کے خلاف آٹا چور، بجلی چوراورگیس چور حکومت کے نعرے لگائے گئے۔
مزید پڑھیئےفوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ۔سپاہی شہید
دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ گزشتہ رات کی گئی تھی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرشیریں مزاری اوربیٹی سوشل میڈیا پر آمنے سامنے
اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پرکیوں ضائع ہو رہا ہے۔ایمان مزاری
مزید پڑھیئےفیس بک نے اپنا نام بدلنے کا فیصلہ کرلیا
آئندہ ہفتے ایک نئے نام کے ساتھ فیس بک خود کو دوبارہ متعارف کرا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےآریان خان کی منشیات کیس میں ضمانت پھر مسترد
منشیات کیس میں گرفتارآریان اوران کی نئی فلم میں آنے والی ساتھی اداکارہ کی واٹس ایپ چیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کی تحریک۔ عمران خان بھی متحرک ہو گئے
وزیراعظم نے مرکزی و صوبائی قیادت کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےڈالربے لگام ہو گیا۔173 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا
کاروبارکے آغاز کے بعد سے قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔
مزید پڑھیئےبھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی۔مزید دو کشمیری نوجوان شہید
قابض فوج نے شوپیاں میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔کشمیر میڈیا سروس
مزید پڑھیئےایوان اقتدار میں آنے والے زلزلے کے آفٹرشاکس
سیاسی بقا کیلیے اسمبلی تحلیل کا آپشن استعمال کر کے نئے انتخابات کی طرف جایا جا سکتا ہے-
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک لبیک نے حکومت کو دو دن کا الٹی میٹم دیدیا
اگران کے ساتھ اپریل میں کیا جانا والا معاہدہ پورا نہ کیا گیا تو جمعرات کی شام آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپٹرول اور بجلی کی قیمت مزید بڑھنے والی ہے۔ احسن اقبال
نالائقوں نے وقت پر سودے نہیں کئے جس کے باعث دسمبر میں ملکی تاریخ کا بد ترین گیس بحران آرہا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں مہلک کورونا وائرس دم توڑنے لگا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 554 نئے کیسز سامنے آئے ۔
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا
ڈونلڈ بلوم خطے میں سفارت کاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی
بلوچستان اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کی صدارت اسپیکرعبدالقدوس بزنجو کریں گے۔
مزید پڑھیئےدمشق میں فوجی بس دھماکے سے تباہ۔14 افراد ہلاک
بس کو سڑک کے کنارے دو دھماکہ خیز ڈیوائسز سے نشانہ بنایاگیا۔سرکاری ٹی وی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کر دی
درخواست 283 دن زائد المیعاد ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےبلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیرکے ذمےدار کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ چیف…
پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کی ڈرافٹنگ ہی درست نہیں، صوبائی حکومت سمجھتی ہے کہ بلدیاتی ادارے انہوں نے بحال کیے،تحقیقات کرکے معاملے کی تہہ تک جائیں گے۔ جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےوزیراعظم آئندہ ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
وزیراعظم سعودی گرین انیشی ایٹو سمٹ میں شرکت اور سعودی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید زبان سنبھال کر بات کریں۔رانا ثناء اللہ
عمران خان کی حکومت کیلیے شیخ رشید گڑھا کھود رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھماکہ۔ایک پولیس اہلکار شہید ۔9افراد زخمی
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےیہ حکومت جتنی دیر اقتدار میں رہے گی، معیشت مزید تباہ ہو گی۔شہباز شریف
احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف نیب ریفرنسز پر کارروائی 5نومبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئے