زخمی امتیاز نے بتایاکہ اسے ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگی، پولیس نے تفتیش کی تو پتہ چلا وہ 5 مقدمات میں مطلوب ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عدالتی اصلاحات بل پر وکلا خاموش نہیں بیٹھیں گے،وقاص اکرم
ججز کو بھی اس بل کی ٹائمنگ پر اعتراض ہوگا، دیکھنا ہوگا کہ عدالتی اصلاحات بل کے مقاصد کیا ہیں،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےلاہورمیں زیرتعمیرپلازا کی دیوارگرگئی،ایک مزدورجاں بحق،11زخمی
تمام زخمی میو اسپتال منتقل ، حالت تسلی بخش ہے،پولیس
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارکا2019 کےرمضان میں اسلام قبول کرنےکا انکشاف
میں عیسائی پیدا ہوا تھا اور اب میں اسلام کا پیروکار ہوں، روزانہ 5 وقت کی نماز میں بہت سکون ملتا ہے، ویوین دسینا
مزید پڑھیئےبحری قذاقوں نے ڈنمارک کا مال بردار جہازاغوا کرلیا
قذاقوں نے ڈینش 16 رکنی عملے کو بھی یرغمال بنا لیا ، جبہ جہاز سے رابطے کے تمام ذرائع بند
مزید پڑھیئےروس نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا
یوکرین جنگ کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب روس نے امریکی ساختہ میزائل گرایا
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی
معاہدہ دوست ملکوں کی طرف سے فنانسنگ کی تحریری یقین دہانی نہ دینے پر تاخیرکا شکارہے،میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتیں ججز کی کردار کشی سے گریز کریں،پاکستان بارکونسل
آئین کی بالادستی، رول آف لاء کیلئے اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے،اعلامیہ
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کرلیا
از خود نوٹس کا فیصلہ سینئر ججز کریں گے ، ازخود نوٹس کے خلاف اپیل کا حق ہوگا۔ترمیمی مسودہ
مزید پڑھیئےن لیگ اپنے مفادکیلئے ججوں کو بدنام کررہی ہے،پرویزالہیٰ
وزیراعظم عدلیہ پر تنقید کرنے سے پہلے اپنا ماضی کیوں بھول جاتے ہیں، یہ وہی شہباز شریف ہیں جو فون کرکے ججوں سے اپنی مرضی کے فیصلے کرواتے رہے ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا راناثنااللہ کیخلاف ملک بھر مقدمات درج کرانے کا اعلان
مسلم لیگی رہنما عمران خان کے خاتمے کی بات کر رہے ہیں، ایسی باتیں اس وقت ہوتی ہیں جب کسی کو قتل کرنا ہو،اعجاز چوہدری
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے لائٹ دینے سے انکار
پی سی بی اگلے ماہ ہونے والی سیریز کے لیے لائٹس خود خریدے،محکمہ داخلہ پنجاب کا خط
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کاآئی جیز کیخلاف بین الاقوامی سطح پرکیس کرنے کاعندیہ
انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ڈوزئیر تیارکرلیا، ڈوزئیرمیں آڈیو، ویڈیو لیکس، میڈیا پر پابندیاں اورکارکنوں کی گرفتاریاں شامل ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کے ازخود نوٹس اختیار پرقانون سازی کا فیصلہ
چیف جسٹس ازخودنوٹس کااختیارتنہا استعمال نہیں کرسکیں گے، اختیار فُل کورٹ کو دینے کی تجویز زیرغور،ذرائع
مزید پڑھیئےبیگ لے جانے سے کیوں روکا؟ شازیہ مری نے کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا
ہم دہشت گرد نہیں ہیں کہ ایسی پابندی ہم پر لگائی جائے۔وفاقی وزیر برس پڑیں
مزید پڑھیئےعمران خان آج رات ساڑھے 9 بجے خطاب کریں گے
موجودہ ملکی صورت حال پر گفتگو کریں گے اور سیاسی حکمت عملی پر موقف بیان کریں گے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے مردم شماری مسترد کردی
کراچی کی 46 فیصد آبادی کو گنا جاچکا ہے، شہر کی آبادی کو زیادہ سے زیادہ 2کروڑ دکھانے کا منصوبہ نظر آ رہا ہے ، فاروق ستار
مزید پڑھیئےتحریک انصاف سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کا پتہ چل گیا؟
اظہر مشوانی ایف آئی اے اسلام آباد کی تحویل میں ہیں،ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
مزید پڑھیئےزیادتی الزام پر بدبخت باپ گرفتار
لڑکی سہارا ہوم میں بھی غیرمحفوظ-نگراں خاتون اور بیٹے کو بھی پکڑلیا-پولیس
مزید پڑھیئےمیکسیکو سٹی، پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک
آگ لگنے کے باعث پیدا ہونے والی کاربن مونو آکسائیڈ گیس کے زہریلے دھویں سے 100 افراد متاثر ہوئے ۔
مزید پڑھیئےسندھ کے تعلیمی بورڈز کو آئوٹ سورس کرنے کی منظوری
تعلیمی بورڈز میں مرحلہ وار آوٹ سورس کرنے کا اطلاق نویں اور گیارویں کے امتحانات سے ہوگا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو کراچی پہنچا دیا گیا
حسان نیازی کو تفتیش کے بعد کل عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گا۔تفتیشی حکام
مزید پڑھیئےساہیوال میں مفت آٹا سینٹر پر بھگدڑ، نگران وزیراعلیٰ کا تحقیقات کا حکم
تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائے جائیں ،غفلت کے ذمے داروں کا تعین کیا جائے ،محسن نقوی
مزید پڑھیئےکینیڈا نے ایران کی 8 شخصیات، 2 کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
پابندیاں ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر لگائی گئی ہیں۔کینیڈین وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےبس بہت ہوگیا ! لاڈلے کو ملک سے کھلواڑ کی اجازت نہیں دیں گے،…
سیاستدانوں کیخلاف آنکھیں بند کرکے کیسز بنائےجاتے ہیں، ہمیں ہاتھ باندھ کرعدالتوں میں کھڑا کیا جاتا تھا،آج تک کتنے ججز کو کرپشن پر نکالا گیا،اظہار خیال
مزید پڑھیئےالیکشن اخراجات، چیف جسٹس نے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دیدی
بحران سے نمٹنے کیلیے قربانی دینا ہوتی ہے،5 فیصد تنخواہ کٹنے سے الیکشن کا خرچہ نکل سکتا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےفاسٹ باؤلر حارث رؤف ڈی ایس پی بن گئے
اسلام آباد پولیس نے حارث رؤف کو خیرسگالی سفیر مقرر کردیا ۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے ایف آئی اے نوٹس چیلنج کردیا
خدشہ ہے کہ ایف آئی اے درخواست گزار کو گرفتار کرلے گی، عدالت ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کالعدم قرار دے۔ وکیل
مزید پڑھیئےفل بینچ تشکیل دینے سے مقدمات میں ابہام دورہوجائے گا، وزیر قانون
الیکشن کے معاملے پر اسی دن بتا دیا تھا فیصلہ چار تین کا ہے۔اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھیئےکینیڈا میں تارکین وطن مقامی آبادی سے زیادہ ہوگئے
گزشتہ برس 4 لاکھ 37 ہزار مہاجرین آئے- 2025ء تک سالانہ تعداد 5 لاکھ تک جانے کا امکان ہے- رپورٹ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos