عمران خان تاحال شامل تفتیش نہیں ہوئے،عبوری ضمانت منظوری کا بینکنگ کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ایف آئی اے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ق لیگ کی صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن کا کام قانون کے مطابق درخواست پر سفارشات دینا ہیں۔جسٹس عاصم حفیظ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سینیٹرز کا مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کافیصلہ
پی ٹی آئی کی سینیٹرز آج کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے 1320 میگا واٹ شنگھائی الیکٹرک تھر کا افتتاح کردیا
شہباز شریف نے 330 میگا واٹ تھل نواتھر منصوبوں کا افتتاح بھی کیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کو آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہا ہے،چیف جسٹس
آئینی اداروں کو بدنام کرنے والی ان آڈیوٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں ہے، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کے ساتھ عمرہ ادائیگی پر تصاویر شیئر کردیں
ثانیہ مرزا نے اپنے والدین، بہن اور بہنوئی کے ساتھ سعودی عرب سے چند تصاویر فوٹو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں ا
مزید پڑھیئےایرانی سفیرسید محمد علی حسینی کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد
میں آپ پاکستان کی بہادر قوم کے لیے نیک خواہشات، خوشحالی، ترقی، امن اور اتحاد کی دعا کرتا ہوں
مزید پڑھیئےعمران خان پی ڈی ایم سے بات چیت کے لئے تیار
پی ڈی ایم عمران خان سے مذاکرات کے لئے اسی صورت راضی ہو گی، اگرعمران خان سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےزلزلہ، آرمی چیف کا پاک فوج کے تمام یونٹس کو تیار رہنے کا حکم
عمارتوں کی دیواروں میں دراڑیں پڑنے کی اطلاعات،تمام متعلقہ آرمی اور ایف سی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کو الرٹ کردیاگیا
مزید پڑھیئےعمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
ایف آئی اے نے عمران خان 28 فروری کو بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
مزید پڑھیئےاپر سوات میں زلزلے سے بڑی تباہی، 120 افراد اسپتال منتقل
سیدو شریف اسپتال میں 70 سے زائد بے ہوش اور زخمیوں کو لایا گیا
مزید پڑھیئےپنجاب،خیبرپختونخوا میں زلزلہ :جاں بحق افرادکی تعداد 9 ہوگئی، 44 زخمی
گذشتہ شب اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد
ایسا لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر ون بنانے کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھیئےکراچی: ناظم آباد 4 نمبرمیں اپارٹمنٹ میں فائرنگ،1 شخص جاں بحق
گھر میں اکیلا تھا مقتول نے خود کو گولی ماری ہے ،اہلخانہ کا بیان، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےکم واٹ والی لائٹس اور پنکھوں سے بجلی بچانے کا فیصلہ
، پابندی کے ذریعے 1600 سے 1800 میگاواٹ تک بجلی کی بچت ہوگی
مزید پڑھیئےکراچی : سرکاری اسپتالوں میں مفت بون اسکین کی سہولت ندارد
کینسر مریضوں کیلئے ناگزیر-صرف 2 سرکاری اسپتالوں میں ڈیکسا اسکین کیا جاتا ہے
مزید پڑھیئےآج چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں، محکمۂ موسمیات
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رمضان جمعرات ہوگی، برطانیہ میں بھی پہلا روزہ کل ہوگا
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا
افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہوگی
مزید پڑھیئےاورنگی پائلٹ پروجیکٹ گلشن بہار کی رہائشی اراضی پر شادی ہالز تعمیر
اورنگی پائلٹ پروجیکٹ گلشن بہار کی رہائشی اراضی پر شادی ہالز تعمیر
مزید پڑھیئےاسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے گھر پولیس کا چھاپہ
جعلی ایف آئی آرز میں ضمانتوں کے باوجود چھاپہ مارا گیا، مراد سعید
مزید پڑھیئےکراچی:سی ویو سے خام تیل چور گروہ کا سرغنہ گرفتار
ملزم کے قبضے سے 80 لیٹر کے قریب چوری شدہ خام تیل بھی برآمد
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، موسم خوشگوار
گرومندر، گارڈن، لسبیلہ، ناظم آباد، سخی حسن میں بارش، صدر، شارع فیصل اور محمودآباد ، کورنگی کے اطراف کے علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں نئے چیف سیکرٹری کی تعیناتی کردی گئی
چیف سیکرٹری پر گورنر اور نگراں وزیراعلیٰ کی طرف سے پوسٹنگ ٹرانسفر کے لیے دباؤ تھا۔ ٹیم لیڈر کے طور پر بہتر نتائج کے حصول کے لیے مداخلت کے خلاف تھے
مزید پڑھیئےکرونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد مسجد الحرام میں نماز ادا کر سکتےہیں
کورونا کے غیر ویکسین شدہ افراد نُسک ایپ سےعمرہ پرمٹ بھی لے سکتےہیں، ۔شرط یہ ہے کہ وہ خود کرونا کے مریض ہوں نہ ہی کسی متاثرہ شخص کے رابطے میں ہوں.
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
یہ واقعہ کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے قریب پیش آیا ہے۔ گرفتار ملزمان قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور پولیس مقابلوں میں ملوث ہیں
مزید پڑھیئےکراچی ، فوارہ چوک کا نام تبدیل کردیا گیا
فوارہ چوک کا نام تبدیل کر کے کراچی پریس کلب چورنگی رکھنے کی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں شدید زلزلے کےبعد مریم نواز کا پیغام آگیا
مریم نواز نےملک و قوم کی خیروعافیت کی دعاکی۔"اللّٰہ ربّ العزت سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، آمین۔"
مزید پڑھیئےسیاسی ڈائیلاگ آگے بڑھانے پر عمران خان آمادہ
تحریک انصاف کے سربراہ نے سول سوسائٹی کی دعوت پر کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لئے آمادگی ظاہرکردی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی
جلسہ انتظامیہ تمام متعلقہ علاقہ میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائے گی، جلسے میں عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےمفتی محمد اقبال نقشبندی دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل
مفتی صاحب کو تشویشناک حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ مریدین،محبین اور عقیدت مندوں کی ہسپتال آمدکا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos