راولپنڈی کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں جہاں بھی گیا لوگوں نے بے پناہ عزت سے نوازا، نیل ہکنلز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاورہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھالیا
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نئی چیف جسٹس سےحلف لیا
مزید پڑھیئےدمشق: نابینا افراد کیلئے منفرد گاؤں النور
نابینا افراد کے لیے محفوظ اور آرام دہ زندگی فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی: موبائل چھیننے اور IMEI نمبر تبدیل کرنے کے ماہر 4 ملزمان گرفتار
برآمد 16 موبائل فونز میں سے 3 کا آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرلیا گیا تھا جبکہ 4 موبائل فونز آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے کے لیے دیے گئے تھے
مزید پڑھیئےمنشیات کے بے تاج بادشاہ کے دریائی گھوڑے بھارت بھیجنے کی تیاری
کولمبیا کی حکومت نے ان بڑے جانوروں کو حملہ آور نسل قرار دیا تھا
مزید پڑھیئےپاکستانی یہودی تاجر کے ذریعے ٖغذائی اشیا اسرائیل پہنچنے کی تصدیق
فیشل بن خلد نے کوشر فوڈ بر آمد کیا۔ امریکن جیوش کانگریس ۔ حکومت نے اجازت نہیں دی ۔ وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے تحقیقی کاموں سے پہچانے جاتے،ایڈمنسٹریٹرکراچی
ریسرچ جنرل کی اشاعت کسی بھی ادارے کے لئےقابل فخر، تحقیق نگاروں کی بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے،ڈاکٹر سید سیف الرحمن
مزید پڑھیئےکیا ایم کیوایم اورتحریک انصاف پھر سے قریب ہونے جا رہے ہیں؟ رابطے شروع
ایک زیرک سیاستدان کے ذریعے متحدہ قیادت سے مبینہ طور پر رابطہ،سیاسی پنڈٹ اسے کروٹ کو اہم پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں
مزید پڑھیئےسیکڑوں موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا
عزیزآباد پولیس نے مقابلے میں زخمی اکرام کو دھرلیا-2 ڈکیت نیوٹاؤن سے گرفتار
مزید پڑھیئےوائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو ہٹانے پر غور شروع
آل راؤنڈر 2020 سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان ہیں۔نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز میں تجویز پر عملدرآمد ہوسکتا ہے
مزید پڑھیئےسابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پٹیالا جیل سے رہا
بھارتی سپریم کورٹ نے گزشتہ برس سدھو کو 34 برس پرانے حادثے کے کیس میں ایک برس جیل کی سزا سنائی تھی اس حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوا تھا
مزید پڑھیئےعمران خان کے بیان پر مریم اورنگزیب کا ردعمل آ گیا
نوجوانوں اور عوام سے جھوٹ بولا، فراڈ کیا اور دھوکہ دیا، نالائق نے اپنی حکومتیں خود گرائیں ، جن سہولت کاروں کے تسلیوں پر اسمبلیاں توڑیں
مزید پڑھیئےحکومت عدلیہ محاذ آرائی اورججوں کی تقسیم طوفان کاپیش خیمہ؟ سجاد عباسی
صورتحال 90 کی دھائی کی جانب بڑھنے لگی ۔چیف جسٹس کا ازخود نوٹس کا اختیار تنازعےکا بڑا سبب بنا۔جج صاحبان کی بینچ سے علیحدگی نےتقسیم گہری کردی
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا کل سے آغاز
پہلے مرحلے میں لاہور کے تین ٹی 20 میچز کے ٹکٹوں کی فروخت ہو گی، راولپنڈی اور کراچی کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف رمضان کا آخری عشرہ کہاں گزاریں گے؟
نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی گلالئی پارٹی کا نام تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گلالئی پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔ عائشہ گلالئی کی جماعت کا نام جماعت صفہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےشکست کے ڈر سے یہ عدالتی فیصلہ نہيں مان رہے،عمران خان
یہی جج صاحبان ہمارے خلاف بھی فیصلہ دے چکے ہيں، ڈرہےیہ اکتوبرمیں بھی الیکشن نہیں کرائیں گے،۔وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے بھی ایک ہی روز انتخابات کی حمایت کردی
دو صوبوں میں الیکشن مسائل کا حل نہیں، نتائج کو تسلیم نہیں کیا جائے گا،سراج الحق
مزید پڑھیئےنیٹو میں گھسنے کی بھارتی خواہش دم توڑ گئی
انڈو پیسفیک اور ایشیا پیسیفک میں کسی کو رکنیت دینے کیلئے نہیں سوچ رہے ، یہ صرف یورپی اٹلانٹک فوجی اتحاد ہے،عہدیدار
مزید پڑھیئےوزیرآبادکی عدالت میں جج کے سامنے ملزم کا قتل
فائرنگ کے بعد ملزم نے ہاتھ اُٹھا کرخود پولیس کے حوالے کر دیا، ملزم وکیل کے بھیس میں عدالت آیا تھا
مزید پڑھیئےروس نے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی،یوکرین کی مخالفت
روس کا سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔یوکرین
مزید پڑھیئےعوامی تحریک نے بھی انتخابی میدان میں اترنےکا فیصلہ کرلیا
تحریک انصاف کے طاہرالقادری کی جماعت سےرابطے، عوامی تحریک پی ٹی آئی پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں،میڈیا رپورٹس
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسزکا مسجداقصیٰ پر دھاوا، مزاحمت پر فلسطینی شہید
26سالہ نوجوان نے خاتون کو اسرائیلی فورسز کے تشدد سے بچانے کی کوشش کی تھی
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کے اجلاسوں،اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں،فوادچوہدری
مجرم وزیرِداخلہ، کٹھ پتلی وزیرِقانون اور کنیز وزیراطلاعات نے مقدمے کی سماعت سے پہلے ہی عدالت کا فیصلہ نہ ماننے کا اعلان کردیا،پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں لگنے والی آگ 12 گھنٹے بعد بجھادی گئی
کولنگ کاعمل جاری، فیکٹری سے دھویں کا اخراج زیادہ ہونے کے باعث فائر فائٹرز کو مشکلات کا سامنا رہا
مزید پڑھیئےغداری کے سرٹیفکیٹ کو تمغہ سمجھتے ہیں،خالد مقبول صدیقی
ہمارے بغیر صرف حکومت ہی نہیں بلکہ اپوزیشن بھی کمزور ہے، کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سمیت 3 ججز کے خلاف ریفرنس زیرغورہے،راناثنا
تینوں ججز کا ایک کافی لمبا ریکارڈ ہے کہ ایسے فیصلے دیے جو ن لیگ کے خلاف تھے،وزیرداخلہ رانا ثنااللہ
مزید پڑھیئےقاضی فائزکیخلاف کیوریٹو ریویو ریفرنس واپس لینے کی درخواست دائر
حکومت اس کیس کی پیروی کرنا نہیں چاہتی، مقدمہ واپس لینے کی اجازت دی جائے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےخالصتان تحریک کے رہنما کا خفیہ مقام سے وڈیو پیغام جاری
رب کی مہربانی سے پولیس کا بہت بڑا گھیراتوڑ کرنکلنے میں کامیاب ہوا، خدا ان سے کوئی بڑاکام لینا چاہتا ہے، امرت پال سنگھ
مزید پڑھیئےسندھ کی جامعات کا بیڑا غرق ہوچکا،صوبائی وزیرتعلیم
وہ وائس چانسلرز آگئے ہیں جن کو کبھی انتظامیہ کا تجربہ ہی نہیں رہا جن کو مالی انتظامات کا بھی نہیں پتا،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos