سیریزکے تینوں میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مریم نواز کی طلبی کے باوجود گوجرانوالہ سیشن کورٹ میں عدم پیشی
عدالت نے14 مارچ کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے، مریم نواز اورآرگنائزرز پر غلام حسین پارک میں جلسے کیلئے درخت کاٹنے اور جھولے چوری کرنے کا الزام ہے
مزید پڑھیئےثاقب نثارنے عمران خان سے صادق و امین کاسرٹیفکیٹ واپس لے لیا،مریم نواز
عمران خان جانے والے کا گریبان اور آنے والے چیف کے پاؤں پکڑتا ہے،شیخوپورہ میں خطاب
مزید پڑھیئےسوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4ریکارڈ کی گئی
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 144کلو میٹر اورزلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابی عمل نامکمل:جماعت اسلامی کی سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن
ملتوی شدہ 11نشستوں کے انتخابی شیڈول کا اعلان نہ کیا تو10مارچ کو الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھرنا دیں گے،حافظ نعیم الرحمان
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 206 رنز کا ہدف دیدیا
ملتان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 206 رنز اسکور کئے
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں سستاسرکاری آٹا بیچنے والے لٹ گئے
مسلح موٹر سائیکل سوار پر3 لاکھ 32 ہزارروپے نقد اور قیمتی موبائل فون چھین کر فرار
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی:ہولی منانے سے روکنےکاالزام، تحقیقات کی ہدایت
ایک طلبہ تنظیم نے ہولی منانے سے روکا ،طالبہ کا دعویٰ۔ قوم پرست تنظیم کے شرپسند بے بنیاد پروپیگنڈے سے مذہبی منافرت کو فروغ دینا چاہتے ہیں،جمعیت
مزید پڑھیئےچین نے مشکل وقت میں سری لنکا کا ہاتھ تھام لیا
بیجنگ قرضے ری شیڈول کرنے کیلئے رضامند، کولمبو کو آئی ایم ایف سے 2.9 ارب ڈالر کا پیکیج حاصل کرنے میں آسانی ہوگی
مزید پڑھیئےسوات میں نیب ٹیم کی موجودگی کی خبروں پر کھلبلی مچ گئی
بڑے عہدوں پر رہنے والے زیرزمین چلے گئے،سیاستدانوں نے بیٹھکیں لگنے لگیں ۔ سوشل میڈیا پر مختلف چہ میگوئیاں جاری
مزید پڑھیئےپاکستان مرکزی مسلم لیگ کا فلاحی پروگرام کا اعلان
اسلام آباد کی تمام یوسیز میں 100سستے سبزی بازار،سستےتندوراور رمضان المبارک میں روزانہ ایک لاکھ افراد کیلئے سحری پروگرام شروع کیا جائے گا
مزید پڑھیئےسیشن کورٹ نے بھی عمران خان کو 13 مارچ کو طلب کرلیا
توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر سیشن کورٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار تھا
مزید پڑھیئےچوہدری پرویز الہیٰ پی ٹی آئی کے صدر بن گئے
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دستخط سےتقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے بغیرکبھی ایک قدم نہیں اٹھایا،خواجہ آصف
افغان حکومت دوحہ معاہدے کی پابند ہے ۔ اس سلسلہ میں کچھ عرصے قبل افغانستان گئے تھے، اچھا رسپانس ملا ،وزیردفاع
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک: صدرمملکت کی رہائشگاہ کی بجلی عدم ادائیگی پر منقطع
اسٹیٹ گیس ہاؤس پر 26لاکھ روپے سے زائد کے واجبات ہیں، بذریعہ نوٹس یاد دہانی کرائی گئی، جواب موصول نہیں ہوا،ترجمان کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےراولپنڈی میٹرو بس میں آگ بھڑک اٹھی ،2مسافربے ہوش
سکستھ روڈ پر چلتی بس میں اچانک آگ لگ گئی ، مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کو توہین عدالت پر ہائیکورٹ میں طلب کرائیں گے،فواد
پی ٹی آئی رہنما نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وارنٹ کے اجرا کو لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی قرار دیدیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن:عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
وارنٹ توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں گرفتاری جاری کیےگئے،50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس:عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 13 مارچ تک معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو35رنز سے ہرادیا
پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف دیا جواب میں لاہور قلندرز 19.4 اوورز میں 172 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئے’’عورت مارچ‘‘ منتظمین تصادم کے خواہش مند نکلے
جماعتِ اسلامی بھی 8 مارچ کو ’’حیا واک‘‘ کا اعلان کر چکی ہے- ڈپٹی کمشنر لاہور نے نقصِ امن کے پیش نظر بے حیائی کے مظاہرے کی اجازت نہیں دی تھی-
مزید پڑھیئےکرکٹرمحمد حفیظ کے گھر چوری
چور گھر سے 20 ہزار ڈالر، چار ہزار پاونڈ، تین ہزار یورو اور تین ہزار درہم لے اُڑے ۔
مزید پڑھیئےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم
ایف بی آر ہر بندے سے پوچھے کہ آپ انکم ٹیکس کتنا دیتے ہیں، گھر کیسے بنایا، پلازہ کیسے خریدا؟چیئرمین پی اے سی
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں کل تمام اسکول و کالجز میں تعطیل کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو سی آئی اے نے وزارت عظمیٰ سے ہٹوایا،سابق برطانوی
عمران خان پاکستان سے ہونے والے امریکی ڈرون حملوں کے خلاف تھے،گریگ مرے
مزید پڑھیئےخواجہ سرا امام مسجد کیس،ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
عدالت نے ملزم کو دوبارہ 21 مارچ کوپیش کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےجوہر ٹاﺅن دھماکا کیس میں 3 ملزمان کو 5،5 بار سزائے موت
مقدمے میں 4 مجرموں کو پہلے ہی 9، 9 مرتبہ سزائے موت ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں عمران خان کے ’’استقبال‘‘ کی تیاری مکمل
’سرکل چار سیل‘ شاہد خاقان عباسی اور تاجی کھوکھر کی میزبانی بھی کرچکا ہے- اوپن باتھ روم کی ’’سہولت‘‘ دستیاب- محافظ چوبیس گھنٹے نظر رکھیں گے-
مزید پڑھیئےرمضان پیکج کے تحت پنجاب میں غریب گھرانوں کو مفت آٹا ملے گا
پنجاب ماڈل کی طرز پر ملک بھر میں رمضان پیکج کی غریب عوام کو فراہمی کے لئے وفاق صوبوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےاتحادی ایک دوسرے کو دل سے قبول نہیں کر رہے
قومی انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا فارمولہ غیر موثر رہنے کا خدشہ- ایک اتحادی پارٹی کے ووٹرز دوسری پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے پر آمادہ نہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos