یورپ اور امریکہ میں بھی مختلف جرائم میں ملوث رہ چکا- والدین ’’لاڈلے‘‘ کو ہمیشہ بچانے کیلیے سرگرم رہے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایک سال سے زنجیر میں جکڑی خاتون بازیاب
سگے بھائیوں نے خاتون کونوکری کرنے سے روکنے اور خاوند کے خلاف کیس لڑنے پرایک سال سے کمرے میں قید کر رکھا تھا۔
مزید پڑھیئےایل اے 16 باغ کے 4 اسٹیشنز پرپولنگ 29 جولائی کوہوگی
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےایل اے 16 باغ کے 4 اسٹیشنزپردوبارہ پولنگ کاحکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےمنڈی بہاؤالدین میں گاڑی پر فائرنگ ۔4 افراد قتل
مقتولین عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے تھے، واقعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا۔
مزید پڑھیئےنذیر چوہان کی گرفتاری کے بعد جہانگیرترین گروپ حرکت میں آ گیا
اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا، اراکین نے گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےٹوکیو اولمپکس 2020۔ ماحور شہزاد میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں
ماحور کو برطانیہ کی کرسٹی گلمور نے بیڈمنٹن کے ویمنز گنلز میں شکست دی ۔
مزید پڑھیئےمسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کا موقف قابل ستائش ہے۔شاہ محمود قریشی
افغان مسئلے کے حل کیلیے دنیاافغان قیادت پرزوردے اور جامع مذاکرات سے مسئلے کاسیاسی حل نکالاجائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوکیل نے گھریلو تنازع پر بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا
ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردیں۔
مزید پڑھیئےسبزی منڈیوں میں داخلے کیلیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار
خریداری کرنے والے دکاندار اور شہری ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھا کر سبزی منڈی میں داخل ہوسکیں گے۔ اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےجہانگیر گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان گرفتار
نذیر چوہان نے نجی ٹی وی پروگرام میں مبینہ طور پر سنگین الزامات پر مبنی بیان دیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے شہریوں پر گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد
ٹیوشن سینٹر فوری طور پر بند کیے جائیں ، جمعہ کو کراچی میں کورونا کی صورتحال کا دوبارہ جائزہ لوں گا، صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید اقدامات کریں گے ۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئے’’ نور گھر سے بھاری رقم ساتھ لے کر گئی‘‘
اپنے ڈرائیور سے سات لاکھ روپے کا انتظام کرنے کو کہا مگر وہ تین لاکھ روپے کا ہی انتظام کر سکا ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا خطرناک صورت اختیار کر گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ
کراچی میں اس وقت 26.32 فیصد کورونا کیسز ہیں ۔ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےسعودی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےپارک لین ریفرنس۔سابق چیئرمین سی ڈی اے گرفتار
فرخند اقبال پر الزام ہے کہ انہوں نے اختیارات کا غلط استعمال کرکے کمپنی کو غیر قانو نی الاٹمنٹ کی ۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ نون نے اسماعیل گجر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
نوٹس میں اسماعیل گجر سے 7 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد
ملزم کے تاخیری حربوں سے مقدمہ التوا کا شکار ہوا۔نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےامریکا کا عراق میں جنگی مشن ختم، فوجیں واپس بلانے کا اعلان
داعش سے نمٹنے کے لیے عراقی فوج کی تربیت اور مدد جاری رکھیں گے۔ جوبائیڈن
مزید پڑھیئےA Guide To Fast Methods In myadmissionsessay
The scholar’s moms and dads could be extremely nicely which means, however they could probably also be placing the strain on. Therefore the world extensive web can improve your odds of getting an increased quality. Let’s be honest. Tutorial writing assignments can burn you out, and author’s block is a …
مزید پڑھیئےکوہ پیماعلی سدپارہ کی لاش مل گئی
قومی ہیرو اور کے ٹو پہاڑی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہِ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔ اس حوالے سے کوہِ پیماؤں کے لیے پہاڑیوں کو سر کرنے کے انتظامات کرنے والی کمپنی الپائن ایڈوینچر گائیڈز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری …
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی
ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتیونس کے تیراک نے حیران کن طور پر طلائی تمغہ جیت لیا
احمد الحفناوی فائنل مقابلے میں بھی پیچھ تھے مگر آخری لمحات میں انہوں نے اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے طلائی کا تمغہ اپنے گلے سے لگا لیا۔
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیم کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے پر 15 سال 6 ماہ قید کی…
مجرم محمد عذیرپر دس لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےساحل پر پھنسے جہازکو 15 اگست سے پہلے نہیں نکالا جا سکتا۔معاون خصوصی
یواے ای سے خصوصی ٹگ اور چین سے سالویج ماسٹر کراچی پہنچ گئے، جہاز ریسکیو کرنے کیلیے مشاورت جاری ہے۔محمود مولوی
مزید پڑھیئےتمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے سالانہ گوشوارے طلب
سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو ممنوعہ فنڈنگ نہ لینے کا بیان حلفی بھی جمع کرانے کا بھی حکم جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے چار اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کر دیے گئے
آصف جان صدیقی ڈپٹی کمشنر ایسٹ جبکہ ایم بی دھاریجو ڈپٹی کمشنر کورنگی تعینات کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکی ساختہ کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
غیرملکی ایئرلائن کی پرواز 30 لاکھ موڈرنا ویکسین ڈوز لیکر اسلام آباد پہنچی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر پابندی عائد کردی
یکم اگست تک ویکسین نہ لگوانے والوں پر سرکاری جگہوں ، تقریبات اور پبلک ٹرانسپورٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی جائے گی ۔سعودی وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےتیونس کے صدر نے وزیر اعظم کو برطرف کر دیا
صدر کی جانب سے وزیر اعظم کی برخاستگی پر سڑکوں پر نکلے مظاہرین کی جانب سی جشن منایا گیا۔
مزید پڑھیئےمیں خلائی نہیں،زمینی وزیر داخلہ ہوں۔شیخ رشید
غیر قانونی طور پاکستان میں مقیم افراد14اگست تک ملک چھوڑ دیں ورنہ کارروائی ہو گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے