پولیس نے گولی مار کرحملہ آور لڑکی کو ہلاک کردیا،فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ:اظہر مشوانی کو 28 مارچ کو پیش کرنے کا حکم
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو نوٹس جاری
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی ٹوئنٹی:پاکستان نے افغانستان کو 183 رنز کا ہدف دیدیا
افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے 7 وکٹوں پر 182رنز اسکور کئے
مزید پڑھیئےمیری گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑے گئے،عمران خان۔پولیس کی تردید
یہ فاشزم آئی جی اسلام آباد کی ایما پر کیا جارہا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی۔ عمران خان کی دونوں گاڑیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا،ترجمان اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹاؤن سے گرفتارمبینہ ڈاکوپی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا
ملزم نے کونسلر کی نشست پر یو سی 6 وارڈ نمبر 4 سے انتخابات میں حصہ لیا اور305 ووٹ بھی حاصل کیےتھے،پولیس
مزید پڑھیئےپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی جیتنے والی افغان ٹیم پر انعامات کی بارش
افغانستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں آئی فون اور 3ہزار ڈالر دینے کا اعلان کردیا،ریزرو کھلاڑیوں کو بھی 2ہزار ڈالر ملیں گے
مزید پڑھیئےبھارتی سکھوں نے مودی سرکار کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا
گرفتار کارکن 24 گھنٹے میں رہا نہ ہوئے تو حالات کی ذمہ دار مودی سرکار ہوگی، گیانی ہرپریت سنگھ
مزید پڑھیئےپشاور میں مفت آٹے کے ٹرک پرشہریوں نے دھاوا بول دیا
ڈرائیور نے ٹرک بھگایا تو شہری بھی ٹرک کے ساتھ لٹک گئے، گھنٹوں سے کھڑی خواتین تکتی رہ گئیں۔
مزید پڑھیئےغیرملکی سرمایہ کاروں نے فروری میں 49لاکھ ڈالر بیرون ملک بھیجے
بیرونی سرمایہ کاروں نے جولائی 2022 سے فروری 2023 کے دوران 22.51 کروڑ ڈالرز منافع باہر بھیجا،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےالیکشن کا التوا:پی ٹی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا
مقصد پارٹی کے اندرونی اختلافات سے بچنا ہے۔ پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کے بعد نام فائنل کئے جائیں گے
مزید پڑھیئےمنصورعثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات
شہزادعطا الہیٰ کا استعفیٰ منظور کرلیا، صدر مملکت نے نئے اٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کےآرٹیکل 100 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پردی
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل تک ملتوی
اجلاس میں پی ٹی آئی کےسینیٹرز کی پہلی بار شرکت ، اسعد محمود کا پاکستان تحریک انصاف کو بغیر میوزک جلسہ کرنے کا چیلنج
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کا1990 سے2001 کا ریکارڈ پبلک کرنے تحریری فیصلہ جاری
لاہورہائیکورٹ نے حکومت کو عدالتی حکم کی مصدقہ نقل کے بعد سات یوم میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےجہانگیرترین گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہونے کیلئے سرگرم
جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کااعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس، تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے سیاسی شناخت بنانے کی تجویز
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے خلاف کامیابی پر افغان طالبان بھی خوش
افغانستان کے مستقل نمائندے اور طالبان قطر دفتر کے سربراہ سہیل شاہین کی افغانستان کی ٹیم اور قوم کو مبارکباد
مزید پڑھیئےکراچی : ملیر میں دکاندار نے ڈاکو کو ہلاک کردیا
بلدیہ چوک کے قریب لوٹ مار کرنے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں کے تشدد سےشدید زخمی
مزید پڑھیئےملتان میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل،ہجوم کے تشدد سے 3ڈاکو ہلاک
مشتعل شہریوں نے ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی،جس سے 3افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےپاکپتن:مفت آٹا لینے والے معمر بھائی بہن حادثے میں جاں بحق
70سالہ بشیراحمداور65سالہ سرداراں موٹرسائیکل پرجارہے تھے کہ ٹریلر نے ٹکر ماردی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے2ججزکاتفصیلی فیصلہ اقلیت کی رائے ہے، فواد چوہدری
یہ کوئی پنڈورا باکس نہیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے فیصلےپر ردعمل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی پارلیمنٹ میں واپسی، آتے ہی نعرے بازی
بےنظیر بھٹو کی شہادت ہوئی، دہشت گردی بھی دیکھی مگر الیکشن ہوئے، جمہوری قوتیں الیکشن سے نہیں بھاگتیں،سینیٹرشہزادوسیم
مزید پڑھیئےاورنگی ٹاؤن کی موبائل شاپ میں ڈکیتی کی وڈیو منظرعام پر آگئی
گزشتہ تین 3 ماہ کے دوران میری موبائل شاپ پر یہ تیسری واردات کا واقعہ ہے،متاثرہ دکان دار
مزید پڑھیئےحرمین شریفین میں فوٹو گرافی کے لیے ضابطہ اخلاق جاری
تصاویر،ویڈیوز صرف اپنی بنائیں اور اس میں دوسرے عبادت گزاروں کو ان کی اجازت بغیر شامل نہ کریں۔ فوٹو گرافی کے لیے بھیڑ لگانے سے بھی گریز کیا جائے،کمیٹی
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ:کراچی کی 6یوسیزمیں ووٹوں کی گنتی روکنے کا حکم
جماعت اسلامی کراچی نے 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے سہولت کار بدنام اور رسوا ہوئے،مریم نواز
جسٹس منصور علی اور جسٹس مندوخیل کا آج کا فیصلہ بینچ فکسنگ کے بارے میں ہمارے بیانیےکی جیت ہے،اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئے"سپریم کورٹ کو ایک شخص کے فیصلوں پر نہیں چھوڑا جاسکتا”
چیف جسٹس کے’ون مین پاور شو‘ کے اختیار پر نظرثانی کرنا ہوگی، از خود نوٹس کے اختیار کے بارے میں فُل کورٹ کے ذریعے پالیسی بنانا ہوگی،تفصیلی فیصلہ
مزید پڑھیئےجونیئرز انڈر 21 ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان
مینز جونیئر ایشیا کپ کا نواں ایڈیشن عمان کے شہر سلالہ میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےکابل، وزارت خارجہ کے دفتر پرخود کش حملہ،6 افراد جاں بحق
خود کش بمبار نہیں رکا تو سیکیورٹی اہلکارنے اس پر گولیاں چلادی دیں جس سے وہ زخمی ہوکر گرگیا اورخود کش دھماکا کردیا۔
مزید پڑھیئےافطار کے بعد سگریٹ نوشی جان لیوا ہو سکتی ہے، طبی ماہرین
جو لوگ افطارکے فوری بعد سگریٹ پیتے ہیں انہیں جسمانی جھٹکوں، ہاتھ ، پائوں میں کپکپاہٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،ڈاکٹر کاغان گولن
مزید پڑھیئےعمران خان کی حاضری فائل گم کرنے والا ایس پی تبدیل
ایس پی محمد سمیع ملک کی خدمات بلوچستان حکومت کے سپرد کردی گئیں ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 29 مارچ کی شام بارش کا امکان
سسٹم کے زیر اثر کہیں معتدل اور کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos