پکڑی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 25.389 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئٹہ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی ۔5 دہشتگرد ہلاک
دہشت گرد حساس تنصیبات کونشانہ بنائے جارہے تھے۔ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی نے وزیرا عظم سے اجازت طلب کرلی
اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے کرسندھ حکومت کو شرمسار کرنا چاہتا ہوں۔ فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کو عید سے پہلے کتنی تنخواہ ملے گی؟
16 جولائی تک تنخواہیں جاری کی جائیں،گورنر پنجاب چوہدری سرورکے حکم پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےحج کب ہوگا،ماہرین فلکیات نے بتا دیا
حج کا رکن اعظم وقوف عرفات پیر 19 جولائی کو ہوگا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کور ٹ کے نئے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے حلف اٹھا…
تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی خصوصی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےطور خم بارڈر ہر طرح کی آمد و رفت کے لیے بند
پاک ،افغان سرحد پر طورخم امیگریشن مرکزہر طرح کی آمدورفت کے لئے تب تک بند رہے گا جب تک این سی او سی کی طرف سے نئی ہدایات وزارت داخلہ کو موصول نہیں ہوتیں۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 25 اموات
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 830 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےروس کا مسافر بردار طیارہ 29 مسافروں سمیت لاپتا
طیارہ کوئلے کی کان کے نزدیک گر کر تباہ ہواہے ۔ خدشہ
مزید پڑھیئےایف آئی اے کے سامنے پیش ہوں گا نہ ضمانت کراؤں گا۔ ندیم ملک
ندیم ملک نے دعویٰ کیا کہ دونوں افسران نے احتساب عدالت کے جج کوان کی 30 سال قبل بنائی گئی قابل اعتراض ویڈیو دکھائی اوردھمکی دی کہ اگرانہوں نے نواز شریف کیس کا فیصلہ ان کی مرضی کے مطابق نہ دیا تو یہ ویڈیو وائرل کر دی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےافغان مسئلے کے سیاسی حل کیلیے طالبان سے گفتگو کریں گے۔وزیر اعظم
خدا نخواستہ افغانستان میں سول وار ہو گئی تو اس کا اثر پورے خطے پر ہوگا۔گوادر میں خطاب
مزید پڑھیئےٹی ایل پی کےمتعلق فیصلہ جلد ہوگا۔ شیخ رشید
افغانستان اور ایران کے بارڈر پر باڑ مکمل کرلیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحکمران پیپلز پارٹی کے جیالوں سے خوفزدہ ہیں۔بلاول
یہ کیسی جماعت ہے جو پیپلز پارٹی کے صدر پر حملہ کرتی ہے، جیالوں کو حکم دوں تو حکمران کہیں کے نہیں رہیں گے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےگوادر پورٹ فیز ون مکمل ہو چکا ہے۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی
گوادر پورٹ کے ساتھ گوادر شہر کی رقی کا سفر شروع ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبااثرافراد نے غریب محنت کش کو مرغا بنا دیا
بااثر افراد نے محنت کش کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈھ کر ٹک ٹاک ویڈیو بنائی۔
مزید پڑھیئےمفتی عزیزالرحمن۔طالب علم سے زیادتی ثابت نہ ہو سکی
متاثرہ طالبعلم کا میڈیکل دیر سے ہونے کی وجہ سے طبی ملاحظہ کی رپورٹ منفی آئی ہے ۔ پولیس ذرائع
مزید پڑھیئےیوسف گوٹھ میں ڈیزل ٹینکرمیں دھماکےسے1 شخص جاں بحق
ڈیزل کے ٹینکر میں ویلڈنگ کا کام جاری تھا۔ اس دوران سلنڈردھماکے سے پھٹ گیا۔ پولیس
مزید پڑھیئےمیانمار میں فوجی اہلکاروں کی فائرنگ سے 25 افراد ہلاک
فوج اور پولیس کے دستے اچانک گاؤں میں داخل ہوئے۔مکین
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کیخلاف ریفرنس۔شریک ملزم کے اثاثے منجمد
آغا واصف نے عدالتی فیصلے کے خلاف اعتراضات دائر کردیے،نیب کونوٹس جاری
مزید پڑھیئےیونس میمن نے رائو انوار کے فرنٹ مین کو پٹہ سسٹم کا نگراں مقرر…
محمد فاروق کے احکامات ماننے کا سابق ڈی جی ایس بی سی آئی آغا مقصود عباس بھی پابند- فاروق نے محکمہ کچی آبادی کے انجینئر کاشف خان اور اس کے بھائی معطل بلڈنگ انسپکٹر عاصم خان کو مشیر بنالیا-
مزید پڑھیئےاداکارہ میرا کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس ہیک ہوگئے
اداکارہ نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) سے رجو ع کرلیا۔
مزید پڑھیئےشادی سے متعلق خبروں پر علیزے شاہ خود میدان میں آ گئیں
پتہ نہیں کس نے عمران عباس سے شادی کی افواہ پھیلائی ہے۔
مزید پڑھیئےسی این جی اسٹیشنز دوہفتے بعد کھل گئے۔ قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
سندھ میں سی این جی نئی قیمت 140 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےلڑے بغیر ہی بدخشاں کے متعدد اضلاع پر طالبان کا کنٹرول۔ سیکڑوں افغان فوجی…
مزید 300 سے زائد افغان فوجی سرحد عبورکرکے تاجکستان میں داخل ہوگئے ہیں۔ قومی سلامتی کمیٹی تاجکستان
مزید پڑھیئےنیب کا نیو یارک فلیٹ سے متعلق آصف علی زرداری کو نوٹس
سابق صدر نے نیب کی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آبا د ہا ئی کورٹ میں درخواست بھی دائر کردی۔
مزید پڑھیئےملزم کو 18،18ماہ جیل میں رکھو یہ ہے نیب کی پرفارمنس؟سندھ ہائی کورٹ
انکوائری کے لیے آپ کے پاس کتنا وقت ہوتا ہے جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ چار ماہ کا وقت ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےتمام غیر ملکی افواج کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا۔ طالبان
دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو کیسے آگے بڑھنا ہے اس کا فیصلہ طالبان قیادت کرے گی ۔ترجمان
مزید پڑھیئےفلپائن کی فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ۔42 فوجی ہلاک
49 فوجیوں کو بچا لیا گیا ہے۔ان میں سے بعض فوجی جلتے طیارے سے کود کرجانیں بچانے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان
نئے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ پر ہوگی۔ چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔
مزید پڑھیئے’نیب نیازی‘ کو بڑا شوق ہے مجھے دھرنے کا۔شہباز شریف
قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں عمران خان کی سیٹ یوں خالی ہوتی ہے جیسے غریب کی جیب خالی ہوتی ہے۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئے