26 نکات پر ہم نے مکمل عملدرآمد کر لیا ہے، میری نظر میں ایسی صورت حال میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں بنتی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نیا فارمولا پیش کردیا
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مخصوص نشستوں کی تجویز دیدی۔
مزید پڑھیئے’’ آپ وہی شہد کی بوتل والے ہیں‘‘
ن لیگی رہنما رانا تنویر اور پی ٹی آئی کے علی امین گنڈا پورکے درمیان تلخ کلامی
مزید پڑھیئےتعاون ختم نہیں ہو گا۔افغان اور امریکی صدور میں ملاقات
افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہےکہ وہ کیا چاہتے ہیں،امریکی صدر
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے لاہورمشن کے مقاصد حاصل کرلیے
جہانگیر ترین گروپ سے الائنس کے حوالے سے بھی مثبت پیش رفت ہوئی۔
مزید پڑھیئےسیاہ فام امریکی شہری کا قتل، پولیس افسرکو 22 سال قید
پولیس افسر ڈیرک شاوین کے وکلا نے سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی تبدیلی سے گھبرا گئی ہیں۔ماریہ واسطی
’دیکھتے ہیں کہ حالات بہتر ہونے تک ہمارا دل اور بلڈ پریشر کتنا ہمارا ساتھ دیتا ہے۔‘
مزید پڑھیئےبحرین میں ’’را‘‘کا مضبوط نیٹ ورک تین برس سے قائم
پاکستانی نوجوانوں کی بھرتیوں کا انکشاف- لاہور دھماکے کا ماسٹر مائنڈ پیٹرپال ڈیوڈ بھی بحرین میں ہندو انویسٹر کے ساتھ کام کرتا تھا-
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ بلوچستان کا اپوزیشن ارکان سے معافی مانگنے کا مطالبہ
اپوزیشن کی جانب سے اسمبلی کویرغمال بناکراچھانہیں کیاگیا، اس ہائوس کی عزت نہیں ہوگی تومیری اورآپ کی بھی عزت نہیں ہوگی۔جام کمال
مزید پڑھیئےسابق نگراں وزیراعظم میر ہزارخان کھوسہ انتقال کرگئے
مرحوم کی نماز جنازہ کٹبار شریف میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں چاقو بردار شخص کا حملہ۔ 3 افراد ہلاک
پولیس نے حملہ آورکی ٹانگ پرگولی مارکر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان ایکشن پلان پر عملدرآمد کررہا ہے، تاہم اسے آئندہ چار ماہ تک گرے لسٹ میں برقرار رکھا جائے گا۔ فیٹف
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں گیس کا بحران جاری
صنعتوں کو ملے بڑے آرڈر منسوخ ہونے کا خطرہ ہے۔صنعتکار
مزید پڑھیئےاحساس پروگرام میں شمولیت کامعیار سروے ہے۔ ثانیہ نشتر
احساس کے دائرہ کار کے تحت غریب بچوں کے تعلیمی وظائف دیے جاتے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات میں ہو گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے۔ میچز دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے طلبا کیلیے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری
امتحانات 5 سے 27 جولائی تک ہوں گے۔ سائنس اور جنرل گروپ کے طلبہ کا امتحان الگ الگ شفٹوں میں لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 36 اموات
935 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد رہی۔ا
مزید پڑھیئےکینیڈا میں اسلامو فوبیاکے واقعات میں اضافہ۔پاکستانی شہری پر چاقو سے حملہ
دو سفید فام افراد نے محمد کاشف پر چاقو سے حملہ کیا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا، داڑھی بھی کاٹ دی
مزید پڑھیئےامریکی انخلاکے بعد طالبان پر ہمرااثرو رسوخ کم ہو گیا ہے ۔وزیر اعظم
اگر طالبان نے طاقت کے زور پرافغانستان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو ہم اپنا بارڈر سیل کر دیں گے ۔انٹرویو
مزید پڑھیئےبالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو گرفتارکرلیا گیا
اداکارہ نے سوسائٹی کے چیئرمین میں کو سوشل میڈیا پر گالیاں دیں۔ ڈاکٹر پراگ
مزید پڑھیئےآٓئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے مزید مطالبات رکھ دیے
ٹیکس، توانائی سیکٹر، سماجی اور دیگر امور کے اخراجات میں اصلاحات ہونی چاہئیں۔
مزید پڑھیئےمفتی عزیز الرحمن کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع
ملزم کی ڈی این اے رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی ۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج
مولانا فضل الرحمان کو انفیکشن ہے، ان کا بخار نہیں ٹوٹ رہا۔ترجمان جے یو آئی
مزید پڑھیئےحکومت نے ڈیڑھ کروڑ ٹیکس نا دہندگان کی فہرست مرتب کرلی
سرکاری ملازمین کے میڈیکل سے ٹیکس واپس لے رہے ہیں ۔ شوکت ترین
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار باش! جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر کا خطرہ
ویکسی نیشن پروگرام جاری نہ رہنے کی صورت میں کورونا کی چوتھی لہرجولائی میں آسکتی ہے۔ اسد عمر
مزید پڑھیئے’’لاہور دھماکے کا ماسٹر مائنڈ دبئی سے بھیجا گیا تھا‘‘
گرفتار پیٹر پال کراچی اتر کر گوجرانوالہ پہنچا- بابوصابو انٹرچینج سے لاہور میں داخل ہوا- دھماکے میں استعمال گاڑی کا مالک حافظ آباد سے پکڑا گیا- مزید گرفتاریوں کا امکان-
مزید پڑھیئےگھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 13سے 18 روپے فی کلو اضافے کا…
گھی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ فنانس بل 2021-22 میں نئے ٹیکسز کا نفاذ ہے۔ مینوفیکچررز نے خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ اسکواڈ خصوصی طیارے سے لاہور سے انگلینڈ روانہ
اسکواڈ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے برمنگھم پہنچے گا .
مزید پڑھیئےحکومت کا 1ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ کا اعلان
دودھ، انڈے اور آٹے سمیت کھانے پینے کی کئی چیزوں پر ٹیکس ختم کردیے۔وزیرخزانہ
مزید پڑھیئےورلڈ بینک کی پنجاب پرمہربانی۔ایک لاکھ 90ہزار ڈالرز کا جرمانہ معاف کردیا
پنجاب گرین ڈیویلپمنٹ پروگرام کو سال 2018 میں شروع ہو کر 2023 میں مکمل ہونا تھا مگر سال 2018سے 2020تک منصوبے پر کام شروع ہی نہ کیا جا سکا جس پر ورلڈ بینک نے سخت کارروائی کی ۔
مزید پڑھیئے