نیب میں دیگر اداروں کی مداخلت برداشت نہیں کر سکتا،میں نہ کچھ لے کر آیا تھا نہ ہی کچھ لے کر جا رہا ہوں۔ الوداعی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سب کو معلوم ہے راجہ ریاض لوٹا ہے،فواد چوہدری
راجہ ریاض اور شہبازشریف کا تعلق ایسے ہی ہے جیسے غلام کا آقا سے ہو،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکل بھی عمران خان کی ایک پٹیشن جعلی نکلی تھی ،جسٹس محسن اخترکیانی
جب تک ضمانت نہیں کرائیں گے تب تک کیس نہیں سن سکتے ،اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک کا آغاز کل2 بجے چیئرنگ کراس سے ہو گا
پہلے مرحلے میں سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ، سینیٹر ولید اقبال اورسابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس گرفتار ی دیں گے ۔
مزید پڑھیئےگجرات کو ڈویژن، وزیر آباد کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ بحال
عدالت نے نگران حکومت کا فیصلہ معطل کرکے فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔
مزید پڑھیئے"میں باہر آؤں گا، پھر تمہارا کیا ہوگا”عادل خان کی راکھی کو دھمکی
"یہ بات میں نے اپنی وکیل کو بتائی ہے، جس نے مجھے کہا کہ دھمکی دینے دے وہ فی الحال جیل میں ہے"۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کیلیے2 نام سامنے آگئے
سابق بیورو کریٹس عرفان الٰہی اور اعظم سلیمان کے نام چیئرمین نیب کیلیے زیرغور
مزید پڑھیئےآفتاب سلطان نے استعفیٰ کیوں دیا وجہ سامنے آ گئی؟
استعفیٰ اپنے کام میں مداخلت پر دیا ہے، مجھے کچھ چیزوں کا کہا گیا جس پر مجھے تحفظات تھے،آفتاب سلطان
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری عدم پیشی پر جاری کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری جاری، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا
ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 12 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج زور آزمائی کریں گے
شاہین آفریدی الیون نے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان کو شکست دی تھی مگر دوسرے میں روایتی حریف کراچی کنگز نے 67 رنز کے بڑے مارجن سے زیر کیا
مزید پڑھیئےسالوں سے سمندر میں موجود ٹائی ٹینک کے ملبے کی نایاب فوٹیج جاری
ووڈس ہول اوشیانوگرافک انسٹی ٹیوشن (WHOI) نے 25 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائی ٹینک‘ کی یاد میں 80 منٹ کی ویڈیو جاری کی ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا
وزیرِ اعظم شہبازِ شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا
مزید پڑھیئےکینسر جسم میں تیزی سے کیوں پھیلتا ہے؟ اصل وجہ سامنے آ گئی
ڈی این اے (ڈی این اے سیگمنٹس ) کے حصے کینسر کے انسانی جسم میں تیزی سے پھیلائو کا سبب بنتے ہیں،تحقیق
مزید پڑھیئے16 سال پرانا اوریجنل آئی فون1 کروڑ 64 لاکھ روپے میں فروخت
یہ فون ایک خاتون کیرن گرین کی ملکیت تھا جو ان کو 2007 میں تحفے کے طور پر ملا تھا
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے آج کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر مادری زبانوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
مادری زبانوں کا عالمی دن منانے کا خیال بنگلہ دیش کی پہل تھی
مزید پڑھیئےفیس بک سے مزید 7 ہزار ملازمین نکالنے کی تیاری
خراب کارکردگی پر خدشات- نومبر میں 11 ہزار ملازم نکالے جا چکے ہیں
مزید پڑھیئےتوشتہ خانہ ریفرنس میں عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی ملتوی
28 فروری کو عمران خان کا ایکسرے ہوجائے گا، وکیل عمران خان
مزید پڑھیئےکراچی: مقابلوں میں 3ڈکیت مارے گئے-3گرفتار
اسلحہ مسروقہ سامان برآمد-کورنگی ڈھائی نمبر کے قریب لوٹ مار کے دوران مقابلہ ہوا
مزید پڑھیئےکراچی: کورنگی-بن قاسم میں ڈاکوؤں کی کھلے عام وارداتیں
آٹا چکی سے پونے 3 لاکھ لوٹ لیے-فوڈ اسٹریٹ پر شہری قیمتی اشیا سے محروم
مزید پڑھیئےپشاور:لیکچرار کو قتل کرنے والا سیکورٹی گارڈ گرفتار
کالج کے چوکیدار نے زبانی تکرار پر میرے بھائی کو قتل کیا،بھائی
مزید پڑھیئےنقیب کیس میں راؤانوار سمیت 18افسران اہلکاروں کی بریت چیلنج
مقتول کے بھائی نے سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی- شواہد نظر انداز کئے گئے ہیں- اپل میں موقف
مزید پڑھیئےکراچی: نرسنگ کے ساڑھے 7 ہزار طلبہ کے امتحانات نہ ہوسکے
اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند محروم-سابق کنٹرولر کو تاخیر پر فارغ کردیا گیا تھا نئی بورڈ کنٹرولر کی بھی امتحان پر توجہ نہیں-آج کونسل الیکشن کا اعلان
مزید پڑھیئےعمر کوٹ کی جھیل سے 5 افراد کی لاشیں برآمد
گزشتہ روز کشتی الٹنے سے لاپتہ ہوئے تھے- 3 بچے شامل- ایک کی تلاش جاری- جاں بحق افراد کو سپرد خاک کردیا گیا
مزید پڑھیئےزلزلے میں بچ جانیوالے باران کی کہانی اسی کی زبانی
مجھے ایسے لگا جیسے میں مر چکا ہوں اور سب ختم ہو چکا ہے مگر پھر مجھے احساس ہوا کہ میں زندہ ہوں، اللہ نے میری مدد کی -
مزید پڑھیئےکراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار
فاسٹ باؤلر اتوار کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور صرف دو اوورز ہی کرا سکے تھے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری سے مخدوم جمیل الزماں اور مخدوم محبوب الزماں کی ملاقات
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ملکی مسائل حل کرنے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔مہنگائی کوکنٹرول کرنے اور عوام کوریلیف دینے پر غورو فکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیلئےچیچن نوجوان اورالجزائری شہری کےجذبات حیران کن تھے۔سفرروس9
بھارت ہمیشہ پاک روس تعلقات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کرتا رہا۔اسٹیل ملز پاک روس تعلق کی اہم نشانی ہے،سائیبیریا کے سرد ترین خطے میں بھی پاکستانی موجود ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos