جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت کے باہر عارضی وہیل چئیر سلائیٹ لگا دی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توشہ خانہ فیصلے کیخلاف احتجاج، دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی درخواست پراعتراض
عمران خان نے بائیومیٹرک نہیں کرائی ،انسداد دہشتگردی عدالت میں زیرالتوامقدمہ کی دستاویزات منسلک نہیں ۔رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےلیکچرارنے سوال کہاں سے کاپی کیا تھا پتہ چل گیا؟
کامسٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے وزٹنگ لیچکرارپر ڈالتے ہوئے انکوائری رپورٹ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو بھجو ادی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کیلیے آخری مہلت
سماعت5بجے تک ملتوی کر دی گئی، عدالت نے عمران خان کو دوپہر 2 بجے تک پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس، عمران خان نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو…
عمران خان کی جانب سے گزشتہ سال اکتوبر میں دائرآئینی درخواست فوری سماعت کیلیے مقرر کرنے کی استدعاکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےافغان فورسزکی ایف سی چیک پوسٹوں پرفائرنگ،اہل کار زخمی
سفری دستاویزات کے بغیر داخل ہونے والے افغان شہری کو واپس کردیا،جس پرافغان حکام مشتعل ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو گرفتارکرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ۔
مزید پڑھیئےشکیب الحسن پی ایس ایل چھوڑ کراچانک امریکا چلے گئے
وہ فیملی میں ایک ایمرجنسی کی وجہ سے اسکواڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کانوٹیفکیشن معطل
عدالت نے پنجاب کے ایم این ایز کی حد تک ضمنی الیکشن بھی روک دیے۔
مزید پڑھیئےپرانے رہنما سائیڈ لائن، متحدہ کو مصطفیٰ کمال کے کنٹرول میں دینے کی تیاری
پارٹی پر گرفت کیلیے انیس قائمخانی کے ہمراہ سرگرمیاں تیز، خالد مقبول باہر چلے گئے، عامر خان کے ساتھیوں پر بھی اطاعت کیلیے دبائو، انکار پر گرفتاریاں
مزید پڑھیئےکامسیٹس یونیورسٹی میں قابل اعتراض سوال پوچھنے کی تحقیقات،لیکچراربرطرف
بیچلرز آف الیکٹریکل انجینئرنگ کے انگریزی کے پرچہ میں بہن بھائی کے آپس میں غیراخلاقی تعلق سے متعلق انتہائی فحش سوال پوچھا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعات…
اے ٹی سی نے دہشتگردی کی دفعات نکال کر کیس سیشن کورٹ کو بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےچنیوٹ: تیز دھار آلے سے 2 افراد کا قتل
یہ واقعہ چنیوٹ کے علاقہ دربار مالن شاہ پرپیش آیا ہے۔ جہاں دو افراد کو تیز دھار آلے سے موت کی نیند سلا دیا گیا
مزید پڑھیئےچوہدری نثار کاچک جلال دین سے اپنی انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان
ملک انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے،، الیکشن جیت کر اس کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہوں،
مزید پڑھیئےصدارتی آفس کے مشاورتی عمل کا حصہ نہیں بن سکتے،الیکشن کمیشن
پنجاب اور کے پی کے اسمبلی کے انتخابات پر چیف الیکشن کمیشن کی صدارت میں ہونے والے اہم اجلاس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےبرازیل میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی،36 افراد ہلاک
سیلاب برازیل کی ریاست سائوپولو میںآیا ہے۔درخت گرنے کی وجہ سے گاڑیاں تباہ اور شاہراہیں سیلابی ریلے میں بہہ گئی ہیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ میں آج عمران خان پیش ہوں گے، یاسمین راشد
لاہور ہائیکورٹ سے عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیےبھی رجوع کرلیا ہے، اس سلسلے میں انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست دی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8، آج پشاور اور کوئٹہ کےد رمیان میچ کھیلا جائیگا
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےافغانستان نے یو اے ای کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی
امارات نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 163 رنز بنائے،جواب میں افغانستان نےمطلوبہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی: ن لیگی کنونشن سے گرفتارمشتبہ شخص کی تفصیل سامنے آگئی
سیاسی جماعت کے کنونشن کےلیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، دوران چیکنگ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےکے پی او کو آج فعال کردیا جائے گا، آئی جی سندھ
شواہد اکٹھے کرنے کا کام جلد مکمل کرلیا جائے گا، کے پی او کے بیشتر سیکشن آج سے فعال ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کردی
وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور چند مقامات پرژالہ باری کی پیش گوئی کردی ہے۔
مزید پڑھیئےخاتون خودکش بمبار بہت بڑی تباہی مچا سکتی تھی،ضیاء لانگو
پبلک میں یا سیکورٹی فورسز پر خواتین خود کش بمبار سے دھماکہ کرسکتی تھی، خواتین کو گرفتار کرنا ہمیں اچھا نہیں لگتا لیکن قانون سب کیلئے برابر ہے۔
مزید پڑھیئےیہ جیت کراچی کیلئے بہت ضروری تھی، شاہد آفریدی
پاکستان سپر لیگ 8 میں کراچی کنگز کو رہنا چاہیے۔ابھی ٹورنامنٹ ہونے دیں، پھر سب کی کارکردگی دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےالیکشن میں تاخیر کرنے والے کو پھانسی تک لے جائوں گا، علی امین
استعفے کی بات کرنے والے اسد محمود اب سامنے آئیں، باپ بیٹا دونوں غائب ہیں، میرے مقابلے میں کوئی کاغذات نامزدگی جمع کرنے کو تیار نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےندا ڈارنے ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
یہ اعزاز انہوںنے ویسٹ انڈیز کیخلاف2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے کے بعد حاصل کیا ۔36 سالہ آ ل رائونڈر نے 129 ٹی ٹونٹی میچز کھیل کر ایک سو 25 وکٹیں حاصل کی
مزید پڑھیئےامریکا کا ترکیہ اورشام کیلئے مزید 10کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
امداد ترکیہ اورشام میں کمزورآبادیوں کومہیا کی جائے گی اورامدادی سرگرمیوں میں شریک بین الاقوامی اورغیرسرکاری تنظیموں کی مدد کیلئے دستیاب ہوگی
مزید پڑھیئےترکیہ زلزلے کے 11 دن بعد 9بھیڑیں بھی زندہ برآمد
محمود اقصو کا تعلق غازی عنتاب کے نواحی علاقے نورداگی کے گاؤں بادملی سے ہے، اقصو کےخاندان کی گذر بسر کا انحصار ان ہی بھیڑوں پر تھا
مزید پڑھیئےدہشتگردی کا خدشہ،سندھ اسمبلی کی سکیورٹی سخت
سندھ اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا ، سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر کیاگیاہے ،
مزید پڑھیئےکلر کہار، باراتیوں کی بس الٹنے سے14 افراد جاں بحق
تفصیلات کے مطابق باراتیوں کی بس اسلام آباد سے لاہور جا رہی تھی۔ بریک فیصل ہونے کی وجہ سے کلر کہار کے مقام پر الٹ گئی تھی ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos