دو ہفتوں پر محیط مشق کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کافروغ ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں مزید کمی
ارسا نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو شارٹ فال سے استثنیٰ دے دیا
مزید پڑھیئےکراچی میں لاک ڈاؤن کے دوہرے معیار سے شہر پولیس اسٹیٹ بن گیا
کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوہرے معیار سے تاجر اور عوام شدید پریشان
مزید پڑھیئےمذہبی رہنماکو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر8ماہ قید،2 کروڑجرمانہ
رزاق شہاب تین سال کے لیے سعودی عرب میں جلاوطن تھے
مزید پڑھیئےکراچی میں 2 ملزمان نے گھر میں گھس کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ…
ایک ملزم کوگرفتار کرلیااور دیگر کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی نے صحافیوں کو تحفظ دینے کا بل منظور کرلیا
صحافیوں کے لیے کمیشن قائم کیا جائے گا، کام سے روکنے پر کارروائی ہوگی، صحافی ذرائع بتانے کا پابند نہیں ہوگا، مسودہ
مزید پڑھیئےکیا کورونا ویکسین لگوانے سے واقعی دوسال میں موت واقع ہوجائے گی؟
عوام کی بڑی تعداد کو کورونا ویکسین لگانا تاریخی غلطی ہے اور کورونا وائرس اس کے ردِ عمل میں مزید تبدیل ہوکر اور زیادہ خطرناک ہوجائے گا، نوبیل انعام یافتہ فرانسیسی سائنسداں
مزید پڑھیئےامریکا میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے لاکھوں ڈالر کا انعام
امریکا میں 50 فیصد سے زائد آبادی کو ویکسین لگ چکی ہے
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین لگوانے کے بعد 2 سال کے اندر مرنے کی خبر جعلی قرار
نوبل انعام یافتہ سائنس داں نے کبھی نہیں کہا کہ ویکسین لگوانے والے دو سال کے اندر مرجائیں گے، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز
مزید پڑھیئےاعلیٰ قیادت کے حکم پر دہشتگردی کی وارداتیں کرنیوالے 3 متحدہ کارکنان گرفتار
دہشت گردوں سے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں کئی اہم انکشافات متوقع ہیں، سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات
امریکی ناظم الامور نے خطے میں بالخصوص افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی
مزید پڑھیئےبچوں کی کھانسی کی دوا سے ہلاکت کا معاملہ، ماں کازہر دینےکا اعتراف
بچوں کو آم پکانے والا کیمیکل کھانے میں ملا کر دیا جس سے ان کی موت واقع ہوئی، اعترافی بیان
مزید پڑھیئےپاکستان میں بھارت و جنوبی افریقہ کا کورونا وائرس موجود ہے، وزارت صحت
این آئی ایچ میں رواں ماہ جمع کیے گئے نمونوں میں ان کیسز کی تصدیق ہوئی، بیان
مزید پڑھیئےایران میں حکومت مخالف خاتون صحافی کو30 ماہ قید،80 کوڑوں کی سزا
49 سالہ نرگس محمدی کو 2015 میں بھی 15 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
مزید پڑھیئےنیب کے خوف سے پاکستان میں سرمایہ کاری رک گئی، اسد عمر
نیب سے سرکاری افسران اور کاروباری افراد کو تحفظ دینے کیلیے قانون لائیں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
زری پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ معاشی سرگرمیاں گذشتہ دو مہینوں میں مذید بہتر ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےشہباز شریف مولانافضل الرحمن کو نواز شریف کا پیغام پہنچائیں گے
شہبازشریف پی ڈی ایم میں پیپلزپارٹی اوراے این پی کی دوبارہ شمولیت پر بھی مولانافضل الرحمن سےبات چیت کریں گے، ذرائع
مزید پڑھیئےپانی کی قلت کا مسئلہ معاشی ایشو ہے۔مراد علی شاہ
اسمبلی میں پانی کے مسئلے پر تفریق دیکھی تو دلی صدمہ ہوا۔سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےمارچ کے بعد سے مہنگائی میں اضافہ ہوا.اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2ماہ کیلیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم تیزی سے پھیل رہی ہے۔صوبائی وزیر صحت
57 افراد کے نمونوں پرسیرولوجیکل تحقیق کی گئی ہے جن میں سے کراچی میں 71 فیصد کیسز کورونا کی جنوبی افریقی قسم ہے۔ ڈاکٹر عذرا
مزید پڑھیئےآئندہ سال ملکی تاریخ کی ریکارڈایکسپورٹ کریں گے۔اسد عمر
کورونا کی وجہ سے پولٹری کی صنعت متاثر ہوئی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپولیس کی غفلت سے کچے کے بدنام ڈاکو بلوچستان فرار
آپریشن کے اعلان سے بھاگنے کا موقع ملا- سندھ حکومت کارروائی نہیں چاہتی-
مزید پڑھیئےلوگ حیران ہیں معاشی ترقی کی گروتھ 4 فیصد کیسے ہوگئی۔وزیراعظم
رشکئی اقتصادی زون کے علاقوں کی زمینیں نہ بیچی جائیں بلکہ لیزپردیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکا اور مغربی ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں ۔ شیریں مزاری
اسرائیل کو باور کرانا ہوگا کہ ہتھیار فلسطین کے خلاف استعمال نہ ہوں ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبشار الاسد 95 فیصد ووٹ لیکر چوتھی بار صدر منتخب
اعلان کے بعد صدر بشارالاسد کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا۔
مزید پڑھیئےجہانگیرترین کی گرفتاری کیلیے کاغذی کارروائی شروع
کیسزکی انویسٹی گیشن میں تیزی آگئی،جہانگیرترین اوراہلخانہ کے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات کی پراگریس رپورٹ تیارکرلی گئی۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ خود لے لیا
نواز شریف سمیت پوری کابینہ مخالف تھی۔ میڈ یا سے گفتگو
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس، نیب ترمیمی آرڈیننس میں 4 ماہ توسیع کی قراردمنظور
اپوزیشن کے اراکین کی جانب سے شور شرابہ اور احتجا ج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکوؤں کے خلاف آپریشن چھٹے روز بھی جاری۔ 260 سے زائد ٹھکانے تباہ
ڈاکوؤں اورپولیس اہلکاروں میں فائرنگ کاتبادلہ جاری،اب تک 12 میں سے نو مغویوں کو بازیاب کرایا گیا۔ و
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست مسترد کر دی
کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی وجہ سے پورا ہفتہ امن و امان کی صورتحال خراب رہی۔عدالت
مزید پڑھیئے