اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 53 پیسے مہنگا
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی خرید و فروخت 271 روپے 35 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھیئےبتایا جائے لاپتہ افراد زندہ یا مر گئے ہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق
بتائیں بندے کب بازیاب ہونے ہیں؟میری ریٹائرمنٹ2031 میں ہے تب کی تاریخ رکھ لوں ؟۔ریمارکس
مزید پڑھیئےنیشنل اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب
اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور اعلیٰ عسکری حکام شرکت کریں گے ۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے نواز شریف کی جلد واپسی کا عندیہ دیدیا
شاہد خاقان عباسی سے خود ملوں گی،مخالفین اس میں جو خوشی ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں وہ خوشی نہیں ملے گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشیخ رشید کو کس حالت میں گرفتار کیا گیا؟
شیخ رشید کے گھر پر بچے موجود نہیں تھے، شیشے توڑے گئے،نہ ہی توڑ پھوڑ کی گئی،غلط بیانی سے گریز کیا جائے۔اسلام آباد پولیس
مزید پڑھیئےبیرسٹر شہزادعطا الٰہی اٹارنی جنرل تعینات
صدر عارف علوی نے بیرسٹر شہزادعطا الٰہی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےٹرانسپورٹرز نے کرائے 20 فیصد بڑھا دیے
پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر 35 روپے مہنگا کرنے کے بعد ایل پی جی کے ریٹ میں بھی فی کلو 60 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسانحہ پولیس لائنز متاثرین پی ٹی آئی قیادت کی بے حسی پردل گرفتہ
سانحہ پشاور کو تین دن گزرنے کے باوجود تحریک انصاف کا کوئی مرکزی لیڈر نہیں آیا-
مزید پڑھیئےشیخ رشید کی ایس ایچ او تھانہ آبپارہ سے جھڑپ،گھونسا بھی مار دیا
’’ پیچھے ہو جائو ایس ایچ او کے پتر‘‘ چپ ہو جائو، تم رانا ثنا اللہ کے چمچے ہو،میں تمہیں دیکھ لوں گا۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس،الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید اپنے بیان سے مکر گئے
زرداری پر عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا تھا-پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان کا حوالہ دیا تھا- رپورٹ
مزید پڑھیئےمریم نواز مخالف پارٹی رہنما پرانی تنخواہوں پر ہی کام کریں گے
شاہد خاقان عباسی راضی ہوجائیں گے- نواز شریف نے ذاتی طور پر فون کرکے منانے کا فیصلہ کیا ہے-مفتاح اسماعیل کے نام پر کراس لگادیا گیا-ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھیئےمسلم لیگ (ق )کے لیگل ایڈوائزر گرفتار
معروف قانون دان عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید پر15کلو ہیروئن نہیں ڈالی گئی،رانا ثنا اللہ کا طنز
شیخ رشید کیخلاف قانونی کارروائی ہورہی ہے،صرف قانون پر عمل ہوا ہے، پسلیاں تو نہیں تڑوائیں؟۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کا افتتاح کر دیا
منصوبے سے ماحول دوست 1100 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی ۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کا الکوحل ٹیسٹ کے لیے یورین سیمپل دینے سے انکار
شیخ رشید نے الکوحل ٹیسٹ کے لیے ڈاکٹرز کو بلڈ سیمپل لینے دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے 43 ایم این ایز کے استعفوں کا اقدام چیلنج کر…
درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات کیلیے ریٹرننگ افسران کی تقرری
ریٹرننگ افسران 3 فروری کو پبلک نوٹس جاری کریں گے،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےمیانمار فوج کی ملک میں نافذ ہنگامی حالت میں مزید 6 ماہ کی توسیع
ہنگامی حالت میں توسیع سے اگست میں اعلان کیے گئے انتخابات مزید تاخیر کا شکار
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
نوجوان کو چوکی پر روکا گیا تھا اور تلاشی کے دوران ہونے والی تلخ کلامی پر اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف آج نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم کے دورے میں کے تھری یونٹ تھری کا افتتاح کیا جائے گا
مزید پڑھیئےافغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی، طالبان حکومت
پاکستان کو اپنے سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے، امیر خان
مزید پڑھیئےعمران کٰیخلاف نااہلی کیس : لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ
عدالت نے کیس کی سماعت 9 فروری تک کے لئے ملتوی کردی
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا کی گھر واپسی، شعیب ملک کے گلے لگ گئیں
ٹینس اسٹار نے بھی گلے مل کر اپنے شوہر کی محبت کا جواب محبت سے دیا، جس کے بعد اس جوڑی کی طلاق سے متعلق گردش کرتی تمام خبریں دم توڑ گئیں
مزید پڑھیئےشیخ رشید پر تین دفعات، 5 سے 7 سال تک قید کی سزا ہوسکتی…
دفعہ 120 نفرت انگیز تقریرکی قابل ضمانت دفعہ ہے جس کی سزا 6 ماہ قید یا جرمانہ ہے
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ کے ایما پرمجھے گرفتار کیا گیا، چھوڑوں گا نہیں، شیخ رشید
شیخ رشید پولی کلینک میں طبی معائنے کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ منتقل
مزید پڑھیئےلغاری گوٹھ سانحہ میں سیپا افسران کارروائی سے بچ گئے
سیپاکاسسٹم چلانے والے عامرشیخ اصف عامرحبیب اور فہد افریدی اپنے عہدوں پر موجود
مزید پڑھیئےبلدیہ ، گڈاپ، جیکسن، سولجربازارمیں ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 5 جاں بحق
3سالہ صدف نےاسپتال میں دم توڑا، ہلاک شدگان میں ریاض، علاؤالدین ۔ جنید اورمعمرشخص شامل
مزید پڑھیئےکراچی : ہندو لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا گرفتار
متاثرہ خاتون اور ملزم ایک ہی علاقے کے رہائشی ہیں، پولیس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos