کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 22 مارچ تک مکمل کر لیا جائے گا، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف 27 مارچ تک اپیلیں دائر کی جاسکیں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
محکمہ موسمیات کیملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی
بارش اور ژالہ باری سے پیدا ہونے والی ممکنہ موسمی صورتحال کے اثرات کے پیش نظر سیاحوں کو محتاطاور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےیمن ،دو سینگوں والے’’ ذوالقرنین‘‘ انتقال کرگئے
علی عنتر جو طویل عمرپانے کی وجہ سے ’ذوالقرنین‘ کے لقب سےبھی مشہور تھے ۔ان کا تعلق دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں واقع الجوف گورنری سے تھا
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی اپنی بیٹنگ پر کام کرے توپانڈیا بن سکتے ہیں، محمد عامر
ان دنوں کرکٹ اتنی تیز ہوگئی ہے کہ آپ نے سیکنڈز میں فیصلے لینے ہوتے ہیں، ٹیکسٹ بک بورڈ کرکٹ اب بے معنی ہوگئی ہے،
مزید پڑھیئےاسلامی دنیا کا مقدمہ لڑنا میرے لئے قابل فخر لمحات تھے،بلاول
اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی بیداری کی اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا۔اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں کو نفرت اور تعصب کا سامنا ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں آپریشن کیا گیا ہے۔ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کے 2 جوان زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی آج شاہراہ فیصل سمیت 10اہم شاہراؤں پر دھرنےدے گی
الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کراچی میں بلدیاتی انتخابی عمل کو مکمل نہ کر نے پر احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
لائٹ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مارچ کو رات 12 بجے سے ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےسوات میں ڈاکو گھر میں گھس کر 7لاکھ روپے لے گئے
ڈاکوؤں نے گھر پر دستک دی بچے کے دروازہ کھولتے ہی ملزمان ن اندر داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بنالیا
مزید پڑھیئےلاہورقلندرز کو شکست، ملتان سلطانز نے فائنل میں قدم رکھ دیا
لاہور قلندرز کی ٹیم 161 رنز ہدف کے تعاقب میں 76رنز پرڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نے قرض معاہدے کیلئے ایک اور شرط رکھ دی
نئی شرط کے بعد پاکستانی حکومت متحرک، وزارت خزانہ کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کا دفتر بھی سرگرم
مزید پڑھیئےمریم نواز نواز گوجرانوالہ کےحلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی
مریم نواز نے انتخابی فارم حاصل کرلیے ہیں جو کل ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں جمع کرائے جائیں گے
مزید پڑھیئےزمان پارک کی سیکیورٹی کیلئے گلگت بلتستان کی پولیس نہیں،فتح اللہ
تاثر دیا گیا کہ گلگت بلتستان کی پولیس نے پنجاب پولیس پر بندوقیں تان لیں،جاوید علی
مزید پڑھیئےلاہور میں جلاؤ گھیراؤ: پی ٹی آئی کے 24 کارکن پکڑے گئے
گرفتارکارکنوں میں 12 کا تعلق شیخوپورہ اور 7 کا لاہور سے ہے، ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا،پولیس
مزید پڑھیئےآئی جی گلگت بلتستان کو عہدے سے کیوں ہٹایاگیا؟ وجہ سامنے آگئی
نئے آئی جی ڈار علی خٹک کو وفاقی حکومت نے زمان پارک کے حوالے سےاہم ہدایات کردیں
مزید پڑھیئےملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 161 رنز کا ہدف دے دیا
ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے
مزید پڑھیئےکراچی اور اندرون سندھ میں جمعرات کوبارش کا امکان
کراچی میں ہلکی اور اندرون سندھ درمیانی شدت کی بارش کی توقع ہے،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
کیس کی سماعت 17 مارچ کو دن سوا 11 بجے چیف جسٹس آ پاکستان کی سربراہی میں لارجر بنچ کرے گا
مزید پڑھیئےٹرانس جینڈر ایکٹ کی کئی شقیں خلاف اسلام قرار
خود اختیار کردہ شناخت غیرشرعی ہے، گرو کا تصور استحصال اور اور جدید غلامی کی شکل ہے اور یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی بھی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل
مزید پڑھیئےسلمان خان کو گینگسٹر نے جیل سے قتل کی دھمکی دیدی
بھارتی اداکار نے کالے ہرن کا شکار کیا جس کی ہم پوجا کرتے ہیں ، لارنس بشنوئی
مزید پڑھیئےترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سیلاب،5افراد جاں بحق،متعددلاپتہ
طوفانی بارشوں کے بعدآنے والے سیلاب کے باعث مختلف علاقوں کا رابطہ دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہوگیا
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم،پی ٹی آئی کی کامیابی عوام کی ناکامی ہے،سراج الحق
تو شہ خانے سے سب پارٹیوں نے فائدہ اٹھایا،اب ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہیں کہ آپ کی چوری بڑی،ہماری چوری چھوٹی ہے،جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت 500 افراد کے خلاف مقدمات
سابق اراکین اسمبلی ،رہنماؤں اور کارکنوں پر جلاؤ گھیراؤ،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور پولیس پر حملے سمیت مختلف الزامات
مزید پڑھیئےامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے استعفیٰ دیدیا
نیڈ پرائس اب محکمہ خارجہ میں ہی ایک نئی ذمہ داری نبھائیں گے اور براہ راست امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ماتحت کام کریں گے
مزید پڑھیئےکراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت میں 4روپے اضافہ
ایک کلو چینی کی ہول سیل قیمت اب 103 روپے ہے، جو گزشتہ روز 99 روپے تھی
مزید پڑھیئےعمران خان کو ہر صورت گرفتار کرنا چاہئے،مولانافضل الرحمان
تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں، چند کھلنڈروں کا گروہ ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی میں سحروافطارکے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مختصر رکھا جائے،وزیرتوانائی سندھ کی کے الیکٹرک کو ہدایت
مزید پڑھیئےلیکچرزکی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ کا زلمے خلیل زاد کو کراراجواب
ایک قوم کے طور پر ہم ہر مشکل صورتِ حال سے مضبوطی سے نکلیں گے۔ پاکستان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےزمان پارک کراچی میں ہوتا تو عمران خان کب کے گرفتار ہوچکے ہوتے، فاروق…
کراچی کو اس کا حق کیسے ملے گا کوئی حکمران اس پر بات نہیں کرتا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف نہ مل سکا ،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار
انڈر ٹیکنگ ٹرائل کورٹ میں پیش کریں، ٹرائل کورٹ انڈر ٹیکنگ پر قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی۔ ریمارکس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos