تازہ ترین

محمودآباد پولیس کی کارروائی بدنامہ زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار

خاتون منشیات فروش صبا عرف سونیا ماضی میں بھی کئی دفعہ گرفتار ہوکر جیل جاچکی ہے

محمود آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے  اختر کالونی کے علاقے سے بدنامہ زمانہ منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا ۔خاتون منشیات فروش صبا عرف سونیا ماضی میں بھی کئی دفعہ گرفتار ہوکر جیل جاچکی ہے۔ اس حوالے سے محمود آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ …

مزید پڑھیئے

چمن: لیویز جیل کے سامنے دھماکے کے بعد کا ویڈیو منظر

لیویز جیل کے سامنے دھماکے کے بعد کا منظر

بلوچستان کے علاقے چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکے میں دو افراد شہید ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیئے