سندھ حکومت کو اس سال 80 ارب روپے کم ملے، وفاق اپنی ٹیکس ریکوری میں ناکام ہوا ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جیل جانے کا حوصلہ نہیں تو سیاست میں کیوں آتے ہیں، فضل الرحمان
اگر عوام سپورٹ کر رہے ہیں تو اکیلی جماعت بھی تبدیلی لے آتی ہے، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن‘ جے یو آئی کے نام سے ف نکالنے کی درخواست پر فیصلہ…
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد دیگر فورم سے رجوع کریں گے، جمعیت علما اسلام کے منحرف رکن شجاع الملک کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلودھراں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ۔ 4 افراد قتل
فائرنگ کی زد میں آکر 2 راہگیر ارشد اور عبدالباسط زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےموٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ محفوظ۔20 مارچ کو سنایا جائے گا
ملزمان عابدملہی اور شفقت کو متاثرہ خاتون نے شناخت کرلیا،ملزمان کے ڈی این اے بھی میچ کرگئے تھے۔
مزید پڑھیئےامریکی نائب صدر کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار
ملزم سے ” اے آر 15 سیمی آٹو میٹک رائفل “ اور شارٹ گن برآمد کی گئی ۔
مزید پڑھیئےپشاورہائیکورٹ کے باہر کیپٹن(ر)صفدرپر انڈہ پھینک دیاگیا
انڈہ کیپٹن (ر)صفدر کے بجائے کارکن کا جالگا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم لندن کےکارکنان کی مکا چوک پر ممکنہ آمد کے پیش نظر…
ایم کیو ایم کا یوم تاسیس ملتوی ہونے کے باوجود انتظامیہ نے عزیزآباد اور اطراف کی گلیاں اور سڑکیں سیل کر دی ہے ۔
مزید پڑھیئےعورت مارچ کے منتظمین طوائفوں کے بھی سر پرست نکلے
جسم فروش طوائفوں کو ’’جنسی کارکن‘‘ یا ’’سیکس ورکرز‘‘ کہا جائے۔
مزید پڑھیئےرمضان سے قبل ہی یوٹلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قلت
آٹا- گھی- چینی اور دال چنا ساٹھ سے ستّر فیصد اسٹوروں پر دستیاب نہیں-
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کے پاس سینیٹ میں اپنے 21 ووٹ ہیں، اے این پی اور بی این پی مینگل نے بھی حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
تمام مقدمات میں براہ راست کوریج ہو۔ صرف اپنے کیس کی براہ راست کوریج کی استدعا کی ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسی
مزید پڑھیئےہمارا احتساب 5 سال بعد ہونا چاہیے۔وزیراعظم
50 لاکھ گھروں کے منصوبے سے لوگوں کو گھر ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےنئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے۔اسد عمر
مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز
مزید پڑھیئےنیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ وقت کی اہم ضرورت ہے۔آرمی چیف
مسئلہ کشمیرکے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
مدعیہ حامیزہ مختار نے موبائل فون سے انہیں دھمکانے، بلیک میل کرنے اورنازیبا میسجز بھیجنے والوں کے خلاف کارروائی کی درخواست دی ۔
مزید پڑھیئےافغان فوج کا ہیلی کاپٹر راکٹ حملے میں تباہ۔ 9 اہلکار جاں بحق
ہیلی کاپٹر جس وقت اڑان بھر رہا تھا اسے راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔خبر رساں ایجنسی
مزید پڑھیئےکل آپ نے گٹرکا لفظ استعمال کیا،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ احتیاط کریں۔ عمرعطابندیال
لسانی کارڈ کے استعمال نے ملک کو تباہ کیا،حکومتی وکیل قانونی گفتگوکریں ڈرامے بازی نہ کریں۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا امریکی شہریت چھوڑنے کی تاریخ پوچھنے پرآگ بگولہ ہو گئے
آپ کے سفید بال شائد کم بھی ہو جائیں تو آپ مجھ تک نہیں پہنچ سکتے ۔صحافی مطیع اللہ جان کو جواب
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 61 افراد جاں بحق ہوگئے
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 6 لاکھ 15 ہزار810 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےفیصل واوڈا نااہلی کیس۔اگرمائنڈبنا کر بیٹھے ہوتے تو کیا کیس اتنا وقت لیتا؟۔ الیکشن…
اگرمیری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن پہلے مجھے سنیں۔فیصل واوڈا
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس۔ عمران خان کی اپیل سماعت کیلیے منظور
اکبرایس بابر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکتوں کے کاٹنے سے متعلق کیس۔سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپوراور اسد سکندر کی رکنیت…
صوبائی الیکشن کمیشن کو دونوں ارکان کی رکنیت معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےغیرت کے نام پر4 بھائیوں نے بہن اور رشتےدار کو قتل کردیا
مقتول مختار نے ملزمان کے ساتھ ہاتھا پائی کرکے بھاگنے کی کوشش کی لیکن ملزمان نے اسے پکڑکرتیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر اسے قتل کردیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی مستقبل میں پی ڈی ایم میں نہیں چل سکے گی۔عبدالغفور حیدری
کل آصف زرداری نے جو گفتگو کی ہم سمجھ رہے تھے کہ شاید خداحافظ ہی رہ گیا ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےصحت اوروقت کی مناسبت سے قائد نواز شریف وطن میں موجود ہونگے،شیخ محمد شاہجہاں…
شیخ محمد شاہجہاں نے پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن(ن) کے مرکزی صدر رانا محمد ارشد کے ساتھ اہم ملاقات کی
مزید پڑھیئےجو آزادیاں ہمارے ملک میں ہیں کہیں اور نہیں، فواد چوہدری
حکومت جلد ڈیجیٹل پالیسی کا اعلان کرے گا، ڈیجیٹل میڈیا کو سرکاری اشتہارات دیے جائیں گے، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےنواز شریف سے متعلق آصف زرداری کا بیان حقائق پر مبنی ہے، رحمان ملک
فضل الرحمان نے بھی آج نواز شریف کو وطن واپس آنے کا مشورہ دیا، پی پی رہنما
مزید پڑھیئےایسا نظام لا رہے ہیں کہ صحافیوں کو وقت پر تنخواہیں ملیں، شبلی فراز
پریس کلبز کی ممبرشپس کو صاف شفاف بنایا جائےگا، صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے پارلیمنٹ میں بل لا رہے ہیں، وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئے3 فٹ کا دولہا 3 فٹ کی دُلہنیا بیاہ لایا
چک گجراں کا رہائشی پستہ قد 23 سالہ ادیب اور 22 سالہ سمیرا بی بی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، شادی میں پورے علاقے میں جشن کا سماں بن گیا
مزید پڑھیئے