صوبے کے ملحقہ بارڈر مکمل بند، ہفتہ اور اتوار تعطیل ہوگی، محکمہ داخلہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
T20ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان ٹیم کو ویزے دینے کی منظوری دے دی
آئی سی سی نےبھارتی بورڈ کو ویزوں سے متعلق معاملے کے حل کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی تھی
مزید پڑھیئےپریس کانفرنس میں ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ آپس میں جھگڑ پڑے
دونوں نے ایک دوسرے پر کڑی تنقید کی اور الزامات کی بوچھاڑ کردی
مزید پڑھیئےرمضان میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے دعوے اور اقدامات ہوا ہو گئے
ادارہ شماریات کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹورز کی سستی اشیا مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں
روزہ داروں کو دو کلو چینی اور گھی کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑا رہنا پڑتا ہے، آٹا چینی گھی اور دیگر سستی اشیا کی عدم دستیابی میں کراچی سر فہرست آگیا
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں بحث
سفیر کو ملک بدر کرنے کا نہیں ایوان میں قرارداد لانے کا معاہدہ ہوا تھا، وزیر مملکت علی محمد خان
مزید پڑھیئےحکومت نے 50 ہزار ٹن چینی کی درآمد کا تیسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا
وزارت تجارت نے ترکش کمپنی کو غیر ذمہ دار قرار دیا اور ہدایت کی کہ ٹینٹڈر منسوخ کر دیا جائے، ٹی سی پی حکام
مزید پڑھیئےسندھ: سوشل میڈیا پرتشدد، منافرت کو ہوا دینے والوں کیخلاف کارروائی شروع
سی ٹی ڈی نے ایسے سوشل میڈیا صارفین کی ڈیٹا جمع کرنا شروع کردیا
مزید پڑھیئےسندھ: کورونا ایس او پیزکا نیا حکمنامہ جاری، کاروباری اوقات تبدیل
صوبے میں کرونا کی نئی پابندوں کا نفاذ 16 مئی تک رہے گا، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےپنجاب میں 19 اپریل سے اسکولوں کو کھولنے کا اعلان
کلاسیں ہفتے میں صرف دو دن پیر اور جمعرات کو ہی ہوں گی، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس
مزید پڑھیئےپاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی
قومی ٹیم کی جانب سے فخرزمان نے 60 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےوزیرداخلہ نے ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کرنے پر معافی مانگ لی
آج ملک میں دہشت وانتشار اور سوشل میڈیا کے ذریعے بے چینی پھیلانے والوں کو شکست ہوئی، شیخ رشید
مزید پڑھیئےحکومت کوبلیک میل کرنیکی منظم کوشش پولیس نے ناکام بنائی، وزیر اعظم
حالیہ احتجاج اور دھرنوں میں 4 پولیس جوان شہید اور 600 زخمی ہوئے، پوری قوم ان ہیروز کی مقروض ہے، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےطیارے میں شراب پی کر ہنگامہ کرنے پر6 اسرائیلی گرفتار
ان پر الزام ہے کہ انہیں پرواز میں کئی بار بیٹھ جانے کیلیے کہا گیا مگر وہ کھڑے ہوکرغل غپاڑہ مچاتے رہے۔
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر صاحب آپ نے گھبرانا نہیں.عطا تارڑ
ذلالت آپ کا مقدر ہے،براڈ شیٹ میں آپ نے کمیشن کھایاہے۔میڈیاسے گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن وزیرا عظم کوکراچی کادورہ کرنے سے روکے۔مریم اورنگزیب
3سال سے عمران صاحب کو کراچی کے لیے ایک روپیہ یاد نہیں آیا مگرضمنی الیکشن کے دوران 11 ارب روپے یاد آگیا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت کا کوئی پتا نہیں کہ پاکستان کی الاٹنمٹ پربھی سوال اٹھادے۔ رانا ثنا…
آپ نے مجرمانہ سوچ کے تحت لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر چلائے،اگر ایسے انتقام لینا ہے تو زمان پارک کی زمین بھی چیک کرلیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا نفسیاتی معائنہ کیا جائے۔ احسن اقبال
عمران خان وزارت عظمیٰ کیلیے فٹ نہیں, فی الفور ماہرین نفسیات کا پینل تشکیل دیا جائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے4 گھنٹے تک بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا بحال
حکومت نے 11 سے 3 بجے تک ملک میں سوشل میڈیا پر عارضی پابندی لگائی۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب نے وزیر اعظم کا نیا نام اعلان خان رکھ دیا
یہ رمضان میں کراچی آتے ہیں اور اپنے ہسپتال کیلیے چندہ مانگ کر چلے جاتے ہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےٹی ایل پی کو فنڈز دینے پر پابندی عائد
تنظیم کو خیرات، صدقات یا کسی قسم کی امداد دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مترادف ہوگی۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ میں ردوبدل۔ شوکت ترین کو وزیرخزانہ بنا دیا گیا
حماد اظہر کو وزیرتوانائی بنادیا گیا،عمر ایوب خان کی وزارت بھی تبدیل،خسرو بختیار کو وزیرصنعت و پیداوار بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا سندھ کیلیے 445 ارب کا پیکج کا اعلان
پنجاب میں مافیا کے ساتھ مقابلہ ہے، اس لیے سندھ میں وقت نہیں گزارسکا۔تقریب سے گفتگو
مزید پڑھیئےتحریک لبیک پر پابندی غیر قانونی قرار
الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ جماعت پر حکومت پابندی نہیں لگا سکتی- نبی کریمؐ سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے۔نامور قانون دان
مزید پڑھیئےرسول پاکؐ کے پرچم کا نام عقاب تھا
غزوہ بدر اور احد میں مہاجرین مکہ کی نمائندگی کیلئے استعمال ہوا- خلفائے راشدین کے دور کے بعد اموی اور عباسی خلفا کے پاس رہا- 16 ویں صدی کے آغاز میں سلطان سلیم اول کی تحویل میں آگیا-
مزید پڑھیئےججزکااختلاف۔ شہباز شریف کی رہائی کا عمل روک دیا گیا
منی لانڈرنگ کیس کی ضمانت منظوری کے فیصلے پر ججز کا اختلاف سامنے آ گیا ۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن اور نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ
پی ڈی ایم کو متحدہ رکھنے کیلیے پیپلزپارٹی کی قیادت سے بھی رابطے میں ہوں۔مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےکورونا مثبت وکیل کی پیشی پر چیف جسٹس کے بینچ میں کھلبلی مچ گئی
وکیل کے جانے کے بعد عدالتی روسٹرم اور فائلوں میں اسپرے کیا گیا۔
مزید پڑھیئےامریکامیں فائرنگ سے متعدد افراد 8 افراد ہلاک۔ متعدد زخمی
فائرنگ کا واقعہ جمعرات کی رات انڈیانا پولس ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا۔حملہ آور نے خود کشی کرلی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سوشل میڈیاپرعارضی پابندی عائد
سوشل میڈیا پردن گیارہ بجے سے سہہ پہر تین بجے تک سوشل میڈیا پر پابندی رہےگی ۔پی ٹی اے
مزید پڑھیئے