یہ فیصلہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ شاہی فرمان کے تحت کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترک صدر کا 14 مئی کو عام انتخابات کرانے کا اعلان
حکومت زلزلے کے بہانے صدارتی، پارلیمانی انتخابات کی تاریخ مؤخر کرنے کا نہیں سوچ رہی
مزید پڑھیئےرمضان ریلیف پیکیج کیلئے 5 ارب روپے کی منظوری
ماہ صیام میں 19 اشیائے ضروریہ پر یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے سبسڈی دی جائے گی
مزید پڑھیئےعمران خان سے امریکی منتخب نمائندگان کے وفد کی ملاقات
امریکی وفد کی قیادت پاکستانی نژاد امریکی ڈیموکریٹ رہنما ڈاکٹر آصف محمود نے کی
مزید پڑھیئےسوات میں ٹریفک پولیس کو سیاحوں کے چالان سے روک دیا گیا
سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں مکمل امن قائم ہے ،سیاح بلاخوف و خطر سیاحتی مقامات کا وزٹ کر سکتے ہیں،ریجنل پولیس افسر
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:کراچی کنگز کی ایک اور شکست۔ پشاور زلمی کی 24 رنز سے…
کراچی کنگز کی ٹیم 198رنز ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں پر 173 رنز بناسکی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن سے مشورہ کرکے انتخابات کی تاریخ دیں گے،گورنر کے پی
انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلہ پر من وعن عملدرآمد کیا جائے گا۔سعودی نیوز ویب سائٹ سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی : خانہ شماری کے عملے سے ملزمان نے موبائل فون چھین لیا
خانہ شماری کے عملے کو سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے،پولیس کا دعویٰ
مزید پڑھیئےترکیہ میں کام کرنے والی پاکستانی امدادی ٹیمیں ہیرو قرار
ریسکیو ٹیموں نےزلزلے کے بعد بغیر وقت ضائع کئے اپنی خدمات سر انجام دیکر ترک بہن بھائیوں کے دل جیت لئے،شہبازشریف
مزید پڑھیئےبلڈرز نے حکومت سے سریا درآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
بلڈرز نے 3 ہفتے سے سریا نہیں خریدا۔خریداری کم ہونے سے ریٹ سوا 3 لاکھ سے کم ہو کر 2 لاکھ 70 ہزار پر آگیا،آباد
مزید پڑھیئےعمران خان اورپرویزالہیٰ میں انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے پر اتفاق
دونوں رہنماؤں میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اہم مشاورت کی گئی
مزید پڑھیئےپی ایس ایل:پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 198 رنز کا ہدف دے دیا
پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 197 رنز بنائے،محمد عامر کی 4 وکٹیں
مزید پڑھیئےقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج
جھگڑا ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے میوزک کی آواز کم کرانے پر ہوا، احتجاجی طلبہ نے میڈیکل سینٹر ، ایمبولینس ، طبی عملے کو بھی نشانہ بنایا،رجسٹرار
مزید پڑھیئےسوات کے شہری کی بیوی سے سوتیلے بھائیوں کی مبینہ زیادتی
میرے سوتیلے بھائیوں نے میری سالی رخسانہ سے مل کربیوی کو بچوں سمیت کہیں چھپادیا،انصاف دلایا جائے،محمد خان
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے پروزیرقانون کا بیان شرمناک ہے،عمران خان
عدالتی فیصلے کے باوجود فضا بنی ہوئی ہے کہ شاید الیکشنز 90 دن کے اندر نہ ہوں،وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےراولپنڈی موٹروے ٹول پلازہ فائرنگ کیس: مزید4 ملزمان گرفتار
ملزمان نے ٹول ٹیکس دینے سے انکارکیا،اصرارپر اسٹاف پرفائرنگ کردی تھی
مزید پڑھیئےبحیثیت مسلمان عربی زبان کی تعلیم ہم پر لازم ہے،قونصل جنرل یواے ای
بخیت عتیق الرومیتی کا کراچی میں عربی زبان کی ترویج و ترقی کیلئے قائم ادارے ”سوسائٹی فار دی پرموشن آف عربک “ کا دورہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد :سرکاری عمارتوں پر 7 ہفتوں میں سولر سسٹم لگانے کی ہدایت
درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے اقدامات کے نفاذ میں تعطل برداشت نہیں کروں گا،وزیراعظم
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں طلب
درخواستیں 8 مارچ تک سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھیجی جا سکتی ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم نےایم کیوایم پاکستان کے مطالبات مان لئے
خانہ شماری 3 دن سے بڑھا کر 10 دن کرنے اور کثیرالمنزلہ عمارتوں کے صدر دروازے کے بجائے ہر فلیٹ پر (م ش) لکھنے کا حکم
مزید پڑھیئےملک ڈوب رہا ہے، وی آئی پیز مراعات انجوائے کررہےہیں، نورعالم خان
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ریٹائرڈ ججزاورجرنیلوں کوملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب کر لیا
مزید پڑھیئےقومی دن پر جاپانی شہنشاہ کی 63ویں سالگرہ کی تقریب
گورنر سندھ کامران ٹیسوری مہمان خصوصی تھے،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لگ بھگ 600 افراد نے شرکت کی
مزید پڑھیئےکراچی:اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں فائرنگ،طالبہ زخمی
طالب علم اسکول بیگ میں اسلحہ لایا تھا، اچانک گولی چلنے سے طالبہ زخمی ہوئی،اسکول انتظامیہ
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن کاکے ڈی اے ہیڈکوارٹرپر چھاپہ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ گرفتار
فرید شیخ پر خوردبرد کے الزامات،کے ڈی اے حکام کی جانب سے گرفتاری میں مزاحمت
مزید پڑھیئےآئی ایم کی شرائط:حکومت نے کسانوں پر بھی بجلی گرادی
بجلی پر 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سبسڈی ختم، زرعی صارفین کو آج سے بجلی 13 روپے کی بجائے 16 روپے 60 پیسے فی یونٹ ملے گی
مزید پڑھیئےاداروں کی تضحیک:مریم نواز سکھر کی عدالت میں طلب
سکھر کی مقامی عدالت نے شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں فی تولہ2700 روپے اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 97 ہزار 100 ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
مزید پڑھیئےعمران خان آج رات کارکنان سے خطاب کریں گے
لاہور تنظیم نے آج رات7 بجے زمان پارک میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی خوشی میں جشن منانے کا اعلان کر دیا ۔
مزید پڑھیئےداعش کی مدد کرنے پرڈینش خاتون کو 4سال قید،شہریت ضبط
خاتون نے عدالت میں اعتراف کیا کہ اس نے گھریلو خاتون کے طور پر کام کر کے مسلح گروپ کی مدد کی۔
مزید پڑھیئےسی پی این ای کی جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں پرتشدد کی مذمت
تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، کاظم خان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos