اجلاس طلب،مونس الہٰی پی ٹی آئی میں ضم کرنے کے حامی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور، کارسوار جوڑے کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار پکڑے گئے
دونوں اہلکار رنگ روڈ پر کار سوارعرفان اور اسکی دوست کو حراساں کرکے رقم کا مطالبہ کر رہے تھے
مزید پڑھیئےائیرانڈیا کی پروازسے شروع ہونیوالاپیشاب کیس بھارتی عدالت میں پہنچ گیا
34 سالہ بھارتی شہری شنکر مشرا پر الزام سے ہوئیں کہ اس نے نیو یارک سے نئی دہلی آنے والی پرواز کے دوران ایک 70 سالہ بھارتی خاتون پر پیشاب کر دیا تھا
مزید پڑھیئےملک میں ایک بار پھر تیل کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا
بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھلنے سے کچھ آئل کارگوز منسوخ ہوچکے ہیں،او سی اے سی نے معاملے کی حساسیت پر حکومت کو خط لکھ دیا
مزید پڑھیئےنیو گوادرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2 ماہ میں آزمائشی پروازکا آغاز ہوجائیگا
39 ہولڈ یا ہینڈ بیگج اسکیننگ مشینوں کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے
مزید پڑھیئےکرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 14 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.36 فیصد رہی ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی، بچوں کواسکول چھوڑنے جانیوالا وکیل فائرنگ سے جاں بحق
جاں بحق ہونے والے وکیل شیخ عمران بچوں کو اسکول چھوڑنے جارہا تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےسال کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کاآغاز
انسداد پولیو مہم 20 جنوری تک پنجاب، سندھ، آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جاری رہے گی
مزید پڑھیئےکراچی: شادی کے دوران ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق
10 سالہ ساحل کو بنارس میں سینے پر گولی لگی-کھوکھراپار تیز دھار آلہ کے وار سےنوجوان زخمی
مزید پڑھیئےمولانا مودودی کی دوسری صاحبزادی اسماء خاتون انتقال کرگئیں
نماز جنازہ آج ماڈل ٹائون کی مسجد میں 1 بجے بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی میں ویلڈنگ کی دکان میں دھماکےسےایک شخص جاں بحق
شوکت ڈیزل کی ٹینکی میں ویلڈنگ کررہا تھا۔ واقعہ حادثاتی طورپرہوا۔ پولیس
مزید پڑھیئےیو سی 6 اخترکالونی سے غیاث عباسی چیئرمین منتخب،سعید غنی کےبھائی ہارگئے
چنیسر ٹاؤن کی یوسی 3 سے صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی جماعت اسلامی کے امیدوار شاہد فرمان سے شکست کھا گئے
مزید پڑھیئےسادہ اکثریت حاصل کر لی ،فتح تسلیم کی جائے ، حافظ نعیم کا مطالبہ
100سے زائد یوسی چیئر مین کامیاب ہو گئے،ہم نمبر ون ہیں لیکن پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نتائج میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں،شب خون قبول نہیں کریں گے، خطاب
مزید پڑھیئےسندھ بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی نے بدین میں میدان مار لیا
میونسپل کمیٹی کی14 سیٹوں پر ہونے والے الیکشن میں پیپلزپارٹی کے بارہ امیدوار ،تحریک انصاف کا1 اور جی ڈی اے کا 1 امیدوار کامیاب ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےمری،پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی عابدہ راجہ پر قاتلانہ
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں عابد ہ راجہ معجزانہ طور پر بچ گئیں
مزید پڑھیئےایم پی اے عدیل احمد کی گرفتاری پر حلیم عادل شیخ کا رد عمل
جس دہشتگردی کا خدشہ تھا وہ دہشتگرد پیپلزپارٹی میں ہی موجود ہیں۔پیپلزپارٹی کے دہشتگردوں نے ہمارے اراکین، رہنماؤں اور کارکنان پر حملے کیے
مزید پڑھیئےپولیس نے پی ٹی آئی رہنماء امجد آفریدی اور عدیل احمدکو گرفتار کرلیا
دونوں پارٹی رہنمائوں کو پولنگ عملے سے بیلٹ پیپر چھیننے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امجد آفریدی کے اسلحے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہے
مزید پڑھیئےبلاول ہائوس میں آصف زرداری سے چودھری شجاعت کی ملاقات
ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی ،ملاقات میں چوہدری شافع حسین اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی شریک ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان،پرویز الٰہی ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے 3 نام فائنل
تفصیلات کے مطابق ملاقات ایم این اے حسین الہٰی بھی موجود تھے۔ نام تجویز کرنے کے معاملے پر تفصیلی طور پر مشاورت ہوئی ہے
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری
پٹرول کی قیمت 214.80 روپےاورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 227.80روپے فی لیٹر برقرار رکھی جائے گی
مزید پڑھیئےحافظ نعیم نے سندھ حکومت کو ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا
انتخابی نتائج پر مشتمل فارم 11 اور بارہ نہ دیے گئے تو شہر بھر میں دھرنے دیں گے۔ پولنگ اسٹیشنز کے گھیراؤ کا اعلان
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن ،کراچی میں جماعت اسلامی آگے
بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب انتہائی کم رہا صرف جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ پڑاہے
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن ،سیہون شریف میں پی پی کا کلین سوئپ
بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پارٹی نے تمام وارڈز میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
مزید پڑھیئےکابل: فائرنگ سے سابق رکن افغان پارلیمنٹ اور گارڈ جاں بحق
مسلح افراد نےگزشتہ رات سابق خاتون رکن پارلیمان کے گھر پرفائرنگ کی ہے۔فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات کا انعقاد جمہوریت کیلئے نیک شگون ہے ،چیف الیکشن کمشنر
سکندر سلطان راجہکی بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر صوبائی حکومت سندھ ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مبارکباد دی ہے
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات کی کوریج ،صحافی بھی مشکلات کا شکار رہے
ضلع شرقی کے پولنگ اسٹیشن خاتون پاکستان کالج میں پولیس اور پولنگ عملے نے الیکشن کمیشن کے پاس کو ماننے سے انکار کردیا
مزید پڑھیئےکراچی،حیدرآباد عوام نے جعلی الیکشن کی قلعی کھول دی،خالد مقبول صدیقی
کراچی حیدرآباد کے عوام کیلئے آج کا دن ایک خاموش ریفرنڈم ہے۔ عوام نے شہری سندھ کے حقوق پر غاصب لوگوں کو ایک بار پھر ناکام کردیا۔
مزید پڑھیئےکنشاسا، کانگو کے چرچ میں بم دھماکے سے5 ہلاک
دھماکہ کانگو کے ایک چرچ میں ہوا۔جس میں 5ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکہ اس وقت ہوا جب دعا کیلئے چرچ میں لوگ کی بڑی تعداد تھی
مزید پڑھیئےٹرائیکا پارٹی کی سیاست نے پاکستان کو سو سال پیچھے دھکیل دیا، سراج الحق
جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر اس پر عمل کو یقینی بنائے گی۔ امن، ترقی اور حقیقی خوشحالی کے لیے موجودہ حکمرانوں سے نجات ضروری ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں پریزائیڈنگ افسر زخمی حالت میں بازیاب
اغوا ء کا واقعہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کی یونین کونسل 13 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 1 میں پیش آیا۔پولیس کیبروقت کارروائی سےافسر کو بازیاب کرایا گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos