رابطہ کمیٹی میں6ساتھی پی ایس پی اور 3ساتھی ڈاکٹر فاروق ستار کے تھے تمام ارکان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یو اے ای کے صدرمحمد بن زاید النہیان وطن واپس روانہ
بہاولپور میں تیز بارش اور موسم خراب ہونے کے باعث اماراتی صدر اسلام آباد نہیں پہنچ سکے ،صبح ساڑھے سات بجے سے ٹکٹ آف کے منتظر تھے
مزید پڑھیئےپشاور دھماکے کے 27شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ پشاور میں اداد کی گئی ، نماز جنازہ میں پاک فوج کے حکام ، سول افراد اور آئی جی کے پی کے نے شرکت کی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے عظمیٰ کاردار ن لیگ میں شامل
چیف آرگنائزر نون لیگ مریم نواز سے عظمیٰ کاردار نے ملاقات کی،مریم نواز نے عظمیٰ کاردار کو اپنی میڈیا ٹیم میں شامل کردیا ہے
مزید پڑھیئےپشاور دھماکا،نگران وزیراعلیٰ کا ایک روزہ سوگ کا اعلان
حکومت شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔متاثرہ خاندانوں کو صوبائی حکومت تنہاء نہیں چھوڑے گی
مزید پڑھیئےپشاور ایئر پورٹ پر سونا سمگل کرنیکی کوشش ناکام،5گرفتار
کسٹمز حکام نے پشاورایئر پورٹ کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانیوالے مسافروں سےسوتولہ سونا برآمد کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی روپیہ خطے میں سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی
جنوری2023 پاکستانی کرنسی کی قدر میں 16فیصدکمی ہوئی جو خطے میں سب سے بڑی کمی ہے۔ سری لنکا سمیت خطے کے 12ممالک کی کرنسی کی قدر بڑھی
مزید پڑھیئےامریکااور سعودی عرب کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت
واشنگٹن ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتاہے،امریکی سفارتخانہ۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی اظہار افسوس
مزید پڑھیئےپشاور دھماکا:وزیراعظم اور آرمی چیف نے زخمیوں کی عیادت کی
وزیراعظم کو کورکمانڈر پشاور کی جانب سے دہشت گردی کے عوامل اور محرکات پربریفنگ ۔سربسجود نمازیوں کا خون بہانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے،شہبازشریف
مزید پڑھیئےعمران خان نے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا،تیاریاں شروع
بنی گالہ میں عمران خان کے لیے دو خصوصی بلٹ پروف کمرے تیار کرلیے گئے ، نجی سیکیورٹی کمپنی کی مزید نفری بھی اسلام آباد رہائشگاہ پر تعینات کی جائے گی
مزید پڑھیئےزرداری پر قتل کا الزام :شیخ رشید کے خلاف پرچہ کٹنے کا امکان
شہری کی درخواست پرشیخ رشید کو تھانے طلب کیاگیا مگروہ نہیں گئے،ثبوت کی عدم فراہمی پر پولیس نے مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھیئےچوہدری شجاعت کی قسمت کا فیصلہ کل ہوگا
الیکشن کمیشن ق لیگ کی صدارت سے متعلق فیصلہ منگل کو سنائے گا
مزید پڑھیئےپاسپورٹ فیس میں اضافے کی بےبنیاد ہیں ،محکمے کی پھروضاحت
کراچی سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاترمیں غیرمعمولی رش پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اسلام آباد نے وضاحت جاری کردی
مزید پڑھیئےخود کش حملہ آورپولیس لائنز میں داخل ہوگیا ؟وزیراعظم آئی جی برس پڑے
پولیس لائنز میں داخلےکا ایک ہی گیٹ ہے، حملہ آور کہاں سے آیا؟وزیراعظم ۔ ہوسکتا ہےکہ حملہ آور پہلے سے ہی اندر ہی رہ رہا ہو ،آئی جی کا جواب
مزید پڑھیئےسوات میں زیرحراست طالبعلم کاقتل،اےایس آئی سمیت 4اہلکاروں پرفردجرم عائد
،چاروں ملزامان کو 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، بحرین میں جنازہ کے دوران فریقین کے مابین فائرنگ سےخاتون اور بچی سمیت3افراد زخمی
مزید پڑھیئےپشاورپولیس لائنز دھماکے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کرلی
مسجد کے اندر ہونے والے ہولناک دھماکےمیں 44افراد جاں بحق اور 157زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےپشاوردھماکا: مالاکنڈ ڈویژن بھر کے تمام اضلاع میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
تمام سرکاری عمارتوں، پولیس اسٹیشنز، چوکیوں اورلائنز سمیت دیگر اہم عمارتوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے،داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی کےاحکامات جاری
مزید پڑھیئےروس نے پاکستان کو توانائی ضروریات پوری کرنے کا یقین دلادیا
روس کے ساتھ توانائی کے شعبے میں مثبت بات چیت ہوئی،بلاول بھٹو۔غیر جانبدارا نہ پوزیشن کے حوالہ سے پاکستان کا مؤقف قابل تحسین ہے،روسی وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےفائرنگ سے زخمی بھارتی ریاستی وزیر نے دم توڑ دیا، حملے کی وڈیو آگئی
وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اڑیسہ کے وزیرصحت کو سرکاری گاڑی سے اترتے ہوئے ایک شہری نے پھولوں کا ہار پہنایا، اسی اثنا میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی
مزید پڑھیئےامام نے جیسے ہی تکبیر پڑھی، دھماکا ہوگیا،زخمی سب انسپکٹر
دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ میں برآمدے سے باہر جاکر گرا، دھماکے کے بعد مسجد کی چھت بھی نیچے گرگئی،سب انسپکٹرمشتاق خان
مزید پڑھیئےموجوہ ملکی حالات کا پی ایس ایل پر اثرنہیں پڑے گا،شاہد آفریدی
گزشتہ روزکوہاٹ میں کشتی الٹ گئی،کوئٹہ میں بس گرنے کا حادثہ ہوا،آج پشاور کی مسجد میں دھماکا ہوا، اللہ ہمارے ملک کو حفظ و امان میں رکھے،سابق کپتان
مزید پڑھیئےکوہاٹ کے تانڈہ ڈیم سے مزید 13بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں
کشتی الٹنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد17 ہوگئی، 7 بچوں کی تدفین ، کشتی بان اور محمکہ ایریگیشن کے ایکسی این کے خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف و آرمی چیف پشاور پہنچ گئے
صوبے میں امن وامان کے حوالے سے ہنگامی اجلاس ہو گا جس میں موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمیٹرک و انٹر امتحانات میں 40 فیصد نمبر لینا لازمی قرار
گریڈنگ سسٹم بھی متعارف کرادیا گیا- نئی پالیسی کا اطلاق وفاقی تعلیمی بورڈ سے منسلک تعلیمی اداروں پر ہوگا-
مزید پڑھیئےملبے تلے دبے زندہ افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری
اندازے کے مطابق پانچ یا چھ افراد موجود ہیں،ملبے تلے کچھ لاشیں بھی موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان،جھڑپ میں 2 دہشت گرد مارے گئے
ہلاک دہشت گرد وں کے قبضے سے اسلحہ، بارود اور دیگر سامان برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےامام مسجد صاحبزادہ نورالامین بھی شہید ہو گئے
شہدا کے نام سامنے آگئے،شہدا میں زیادہ تر پولیس اہلکار ہیں۔ایک خاتون بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےبنی گالہ میں عمران خان چوک پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
پولیس اہلکار چھاپے کے بعد ایک ملزم طارق ولد یار محمد کو گرفتار کرکے لا رہے تھے کہ فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔
مزید پڑھیئےافغانستان سے کہیں گے دہشت گردوں کو کنٹرول کرے،خواجہ آصف
دوحہ معاہدے میں طے ہوا تھا کہ افغان سر زمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہو گی،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےفوادچوہدری کو پھر جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
فواد چوہدری کو بغیر کپڑا ڈالےعدالت پہنچایاگیا،عدالت نے فوادچوہدری کی ہتھکڑی کھولنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos