کابینہ ای سی سی کے 21 دسمبر کے فیصلوں کی توثیق کریگی جبکہ سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہو گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اردوزبان آتی ہے،اندازہ ہوجاتاپاکستانی کیا پلان کر رہے ہیں، اعجاز پٹیل
وکٹ بیٹنگ کے لیے بہت آسان ہے، اچھی بولنگ کی بدولت میچ کی پوزیشن ہمارے حق میں ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد بلدیاتی الیکشن ملتوی،حکمران اتحادکی "عزت سادات ” بچ گئی ؟
کئی حلقوں سے نواز لیگ کو امیدوار نہیں ملے، 101 میں سے 30 حلقوں میں پوزیشن بہتر تھی،میئر کیلئے یو سی چیئرمینوں کی مطلوبہ تعداد پوری کرنا مشکل تھا۔ذرائع
مزید پڑھیئےسعودی عرب جانے والے 3 مسافروں سے 60 ہزار ڈالر برآمد
پاکستان کسٹمز نے لاہور سے بیرون ملک ڈالرز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے3 افراد سے60ہزار ڈالر برآمد کر لیے ہیں
مزید پڑھیئےگوادر ،پُرامن عوام پر سخت رویہ قابل مذمت ہے، رہنما جماعت اسلامی
گوادر میں دھرنامطالبات کے حق میں دیا گیا تھا، کل شرکاء کے خلاف کارروائی کی گئی
مزید پڑھیئےبلاول ہمیں پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت نہیں دے سکتے، شاہ محمود قریشی
ہم پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن حکومت سنجیدگی نہیں دکھا رہی ہے
مزید پڑھیئےترکیہ میں چار سال بعد اسرائیل کی سفیر تعینات
ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے اسرائیل کی نئی سفیر ایرٹ لی لیان سے ملاقات کی اور اُن سے سفارت کے اسناد وصول کیے۔
مزید پڑھیئےاپنی اننگز کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا،سلمان آغا
پہلی انٹرنیشنل سنچری ہمیشہ ہی یادگار ہوتی ہے، ٹیل کے ساتھ بیٹنگ کر رہا تھا،کوشش تھی باؤنڈری لوں
مزید پڑھیئےراولپنڈی، ٹریفک حادثہ،ٹریلر کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق
حادثہ جی ٹی روڈ کے قریب باہتر موڑ پر پیش آیا جس میں 3 افراد جاں بحق ہوگئےہیں
مزید پڑھیئےمنسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی تاریخ میں توسیع
پرائز بانڈ میں 7500 ، 15000 ، 25 ہزار اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجمہوریت کا تسلسل بے نظیر کا خواب تھا، زرداری
بی بی کے خواب کی تعبیر اداروں کا سیاست سے لاتعلقی اور آئین پر عمل کرنے کا اعلان ہے
مزید پڑھیئےمولانا طارق جمیل کی صحت کیسی ہے؟ بیٹے نے بتا دیا
والد کا تمام پروسیجر عافیت سے مکمل ہوگیا ہے، اس وقت وہ بالکل ٹھیک ہیں لیکن اسپتال میں ہی ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی ،پولیس فائرنگ سے جاں بحق عامر حسین کی والدہ کابیان سامنے آگیا
اہلکاروں نے بیٹے پر فلیٹ میں فائرنگ کی، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا ، چیف جسٹس سے درخواست ہے کہ وہ ایکشن لیں
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب الیکشن 2023: دی ڈیموکریٹس پینل بلامقابلہ منتخب
سابق صدرکراچی پریس کلب فاضل جمیلی اورسیکرٹری رضوان بھٹی کی قیادت میں شاندار کارکردگی، مدمقابل تمام امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے
مزید پڑھیئے8 ماہ سے جاری درآمدات پر عائد سخت ترین پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر پابندیوں کے مئی اور جولائی میں جاری سرکلرز واپس لے لئے۔گندم، کوکنگ آئل، فارماسیوٹیکل درآمد کیلئے پہلے ڈالرز دیئے جائیں،سرکلر
مزید پڑھیئےاسلام آباد دہشت گردحملے کے ملزمان گرفتارکرلئے،وزیرداخلہ
ملزمان کے ہینڈلرز کو بھی پکڑ لیا ہے، ٹیکسی ڈرائیور بے گناہ تھا، دہشت گرد کرم سے چلے اور راولپنڈی میں ٹھہرے تھے،راناثنااللہ
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم کےبھائی کارحادثے میں زخمی
پراہلاد مودی، اپنی بیوی، بیٹے، بہو اور پوتے کے ساتھ باندی پورہ جا رہے تھے،پوتے کے پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی، دیگر افراد بھی زخمی ہوئے،بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےایران کا حکومت مخالف مظاہرین سے نرمی نہ کرنے کافیصلہ
ہمارا کا دل سب کے لیے کھُلا ہے لیکن دشمن پر بالکل رحم نہیں کیا جائے گا،ایرانی صدر
مزید پڑھیئےکراچی میں شاہین فورس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق،3اہلکار گرفتار
فائرنگ کے بعد اہلکاروں نے مقتول عامرکو ڈکیت ظاہر کیا، تین اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھیئےمہنگائی کا بوجھ عوام پر منتقل کرنا مجبوری ہے،وزیراعظم
موجودہ حالات کی ذمہ دار تمام حکومتیں ہيں، آٹھ ماہ کی حکومت 30 سال کا ملبہ ختم نہيں کرسکتی،شہبازشریف
مزید پڑھیئےبھارت میں بیٹی کی نازیبا وائرل وڈیوپر احتجاج کرنے والا فوجی قتل
بی ایس ایف کے اہلکار کو لڑکے اور اس کے گھروالوں نے لاٹھیوں اور تیزدھارآلے سے مار ڈالا،7افراد گرفتار
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ،اسپتال منتقل
دل میں تکلیف پراسپتال لے جایا گیا۔ اب ان کی حالت بہت بہتر ہے،بیٹے کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےپولیس اہلکارکی شہادت کا مقدمہ مولانا ہدایت کے خلاف درج کرنے کافیصلہ
گوادر میں مظاہرین کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا،حق دوتحریک کے رہنما کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج کی جارہی ہے،ترجمان بلوچستان حکومت
مزید پڑھیئےیوکرینی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مدد مانگ لی
ولادی میرزیلنسکی کا نریندر مودی کو فون ۔ یوکرین میں’’امن فارمولے‘‘کے نفاذمیں بھارت کی مدد طلب کی
مزید پڑھیئےشادی کی تیاریاں کیسی جارہی ہیں، شاہین آفریدی نے بتادیا
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں واپسی ابھی مشکل ہے، جلدبازی نہیں کرنا چاہتا، یہ نہ ہوکہ ایک دو میچ کےبعد پھران فٹ ہوجاؤں،فاسٹ بولر
مزید پڑھیئےعمران خان اسمبلیوں میں واپس آجائیں، چوہدری شجاعت کا مشورہ
کیا انتخابات مہنگائی، بیروزگاری کے خاتمہ میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں؟ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں،سربراہ مسلم لیگ ق
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر 235 روپے کا ہوگیا
انٹربینک میں 33 پیسے اضافے سے ڈالر 226روپے 15 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھیئےعمران خان کو امریکی صدر نے نہیں جیالوں نے نکالا، بلاول بھٹو
عدم اعتماد کی سازش وائٹ ہاؤس میں نہیں بلاول ہاؤس میں تیار ہوئی،بینظیر بھٹو کے 15 ویں یوم شہادت پر لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ۔کیوی ٹیم کی پراعتماد بیٹنگ،بغیرنقصان کے165 رنز بنا لیے۔
ٹام لیتھم 78 اور ڈیون کونوے 82 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گیا
آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4500 روپے بڑھا۔فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos