اشتر اوصاف علی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظورکرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تاجروں نے رات 8 بجے کاروبار بندش مسترد کردی
حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ- رپورٹ- ایسے اقدامات سے کاروباری طبقہ مزید پریشان ہوگا- معیشت کو بھی بے انتہا نقصان کا خدشہ ہے-
مزید پڑھیئے’’سانپ جنات کی مسخ کردہ شکلیں ہیں‘‘
کالے کتے کی شکل اختیار کرنے کو ترجیح دیتے ہیں- کالی بلی کی صورت میں بھی نمودار ہوتے ہیں-
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا
بنچ کے رکن جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کرلی، پرویز الہی کے وکیل رہے ہیں،بینچ سربراہ جسٹس عابد عزیز شیخ
مزید پڑھیئےنون لیگ نے پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔
مزید پڑھیئےگورنر نے غیرقانونی اقدام کیا ہے، ایکشن لیں۔ اسپیکرکا صدرکو خط
ڈی نوٹیفائی کیے جانے پرپرویز الٰہی کے گھر پر ہنگامی مشاورتی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ،روپیہ تنزلی کا شکار
ڈالر 32 پیسے مہنگا،100 انڈیکس 145 پوائنٹس کم ہو نے کے بعد 39692 پر آ گیا
مزید پڑھیئےکمال کرنے والوں نے کمال کردیا،مونس الہی
گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھے۔
مزید پڑھیئےدھماکے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے، رانا ثنااللہ کی تصدیق
گٓاڑی کا ہدف ہائی لیول ٹارگٹ تھا، مالک کے حوالے سے تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےریحام خان تیسری بار رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئیں
انہوں نے تصویر شئیر کی جس میں ایک خاتون ,مرد کے ہاتھ ہیں اور ان میں شادی انگوٹھیاں ہیں۔ تصویر کے اوپر لکھا ہے JUST MARRIED یعنی ابھی شادی کی ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی: کچرے کے ٹرک سے کروڑوں روپے مالیت کا گٹکا برآمد
دوسری کارروائی میں مسافر بس کے خفیہ خانوں سے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگلڈ اشیا برآمد
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
درخواست کی مساعت کچھ میں جسٹس عابدعزیز کی شیخ کی سربراہی 5رکنی بینچ کچھ دیر میں کرے گا
مزید پڑھیئےگیمبیا میں فوجی بغاوت ناکام، متعدد فوجی افسران گرفتار
گیمبیا میں بغاوت کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل بھی جمہوری حکومت کے خلاف متعدد بار بغاوت کی کوششیں کی گئیں
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام چیلنچ
دائر درخواست پانچ صفحات پر مشتمل،گورنرکواختیار نہیں وہ آٸینی طور پر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفاٸی کر سکیں، متن
مزید پڑھیئےاسلام آباد:سیکٹر آئی 10 میں دھماکا، 1 پولیس اہلکار شہید،5زخمی
پولیس کی گاڑیاں مشکوک گاڑی کا پیچھے کر رہی تھیں جیسے ہی پولیس وین قریب پہنچی تو گاڑی میں دھماکا ہو گیا،ذرائع
مزید پڑھیئےطالبان کی سخت پابندیاں، افغان خواتین نے خفیہ جم کہاں بنالئے؟
پارکوں اور جِم میں جانے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد خواتین نے گھر کے خفیہ تہہ خانوں میں جِم قائم کرنا شروع کر دیے ہیں
مزید پڑھیئےاعلیٰ تعلیمی اداروں میں پابندی کیخلاف احتجاج پر خواتین گرفتار
خواتین نے پابندی کے باوجود یونیورسٹیوں میں داخلے کی بھی کوشش کی تاہم یونیورسٹیوں پر تعینات گارڈز نے داخلے سے روک دیا
مزید پڑھیئےلاہور میں دھند،گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ،جاں بحق شخص کی میت کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کاپاکستان کیخلاف13 رکنی ویمنز ٹیم کا اعلان
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اورتین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کمپلیکس آپریشن ،زخمی سپاہی جام شہادت نوش کر گیا
شہید ہونے والےسپاہی حلیم خان دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھیئےفیصل آباد، دو کمسن محنت کش لڑکیوں سے زیادتی
محنت کش خاتون بتول اپنی ایک 13 سالہ بیٹی اور ایک 12 سالہ رشتہ دار کے ہمراہ گذشتہ تین ہفتوں سے 500 روپے یومیہ اجرت پر کام کر رہی تھی
مزید پڑھیئےکراچی، کسٹمز کاچھاپہ،کروڑوں کی مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد
ضبط شدہ کپڑے کی مالیت کروڑوں روپے میں ہے، برآمد کئے گئے کپڑے کو ٹرکوں کی مدد سے کسٹمز ہاؤس منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچین میں کورونا سےیومیہ 5ہزار اموات کا انکشاف
اعدادو شمار چین کے سرکاری اعداد و شمار کے بالکل برعکس تھے جوگزشتہ ہفتے میں ایک ہزار 800 کیسز اور صرف سات اموات کی اطلاع دے رہے تھے
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب
اجلاس میں پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ اور اسپیکر پنجاب اسمبلی ، راجا بشارت اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شریک ہیں
مزید پڑھیئےگورنر بلیغ الرحمٰن کے نوٹیفکیشن کو نہیں مانتا،غیرقانونی ہے،پرویز الہیٰ
میں وزیراعلیٰ ہوں، کابینہ کام کرتی رہے گی۔ گورنر پنجاب کے اقدام کے خلاف صبح عدالت جائیں گے
مزید پڑھیئےچیف سیکرٹری نےپنجاب کابینہ تحلیل کردی،نوٹیفکیشن جاری
پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب تک کام جاری رکھیں گے،پرویز الہٰی کو بطور وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ کو فارغ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی ڈی نوٹیفائی،پی ٹی آئی اور ق لیگ کا عدالت جانےکا فیصلہ
صبح پی ٹی آئی اور ق لیگ کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کی جائے گی
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چوہدری
گورنر کے خلاف ریفرنس صدر کو بھیجا جائے گا اور ان کو عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کا آغاز کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےصحیح کام کیلئے صحیح آدمی،کرکٹر محمد عامر کی نجم سیٹھی کو مبارکباد
محمد عامر نے دسمبر 2020 میں ٹیم پی سی بی منیجمنٹ سے مایوس ہوکر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا
نوٹی فکیشن کے مطابق پرویزالٰہی نئے قائد ایوان کے انتخاب تک عہدے پر کام جاری رکھیں گے ۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب، عدالت جانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos