پاکستان میں پٹرول کی قیمت تقریباً 186 روپے بنتی ہے۔ذرائع وزارت پٹرولیم
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملتان ٹیسٹ:ابراراحمد نے انگلش بیٹسمینوں کو گھما دیا
انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز پر ڈھیر ہوگئی،ابرار احمد نے7 شکار کیے۔
مزید پڑھیئےنون لیگ کا پنجاب میں الیکشن کی بھرپورتیاری کا فیصلہ
شہباز شریف پر جھوٹے الزام لگائے گئے،عمران خان اور شہزاد اکبر پاکستان کےعوام سے معافی مانگیں،رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےاسمبلیوں کی مدت بڑھانے پر مشاورت کا عمل تیز
آئینی و قانونی رائے لی جارہی ہے اتحادی پارٹیوں کے خیال میں معیشت بہتر کرنے کے لیے ڈیڑھ سے دو برس درکار ہیں- رپورٹ-
مزید پڑھیئےایلون مسک نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس بند کرنے کا اعلان کردیا
یہ وہ اکاونٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاونٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی، ابرار احمد کے 5 شکار
میچ میں قومی ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے انگلش ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ:اعظم سواتی کیخلاف تمام مقدمات ختم کرنیکا حکم
اعظم سواتی کے بیٹے نے اپنے والدکے خلاف مقدمات ختم کرنے کی درخواست دائرکی تھی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیدیا
نئے ریکوڈک معاہدے میں غیر قانونی بات نہیں، ریکوڈک معاہدہ ماحولیاتی حوالے سے بھی درست، بیرک کمپنی نے یقین دلایا کہ تنخواہوں کے قانون پر مکمل عمل ہو گا
مزید پڑھیئےخانیوال: خوشیاں سوگ میں تبدیل، ٹریفک حادثہ میں دولہا جاں بحق
دو موٹرسائیکل سوار آمنے سامنے ٹکرا گئے،نتیجے موٹرسائیکل سوار جنید احمد ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آگیا،موقع پر دم توڑ گیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی عمران کو ہٹا کر کسی ایماندار کو چئیرمین بنائے،رانا ثنا
ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے کہ اس جھوٹ کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے
مزید پڑھیئےکراچی: گلشن اقبال میں خالی کوارٹر سے بچے کی کئی روز پرانی لاش برآمد
کوارٹر آمنہ نامی خاتون کا ہے جس نے چند ماہ قبل سیلاب متاثرین کو دیا تھا جو مالک مکان کو بتائے بغیر تالا لگا کر چلے گئے
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں آج شدید برفباری کی پیشگوئی
درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے, الرٹ جاری
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، انڈیکس میں 11 پوائنٹس کا اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
مزید پڑھیئےکسی بھی ملک کی ترقی کی راہ میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے، وزیراعظم
کرپشن کسی بھی ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرکے اسکی معاشی و انتظامی تباہی کا باعث بنتی ہے،انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ : انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان ٹیم میں 3 اور انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فہیم اشرف اور ابرار احمد کو ٹیم میں شامل
مزید پڑھیئےکراچی میں صبح 6 سے رات 11 بجے تک ہیوی ٹریفک پرپابندی لگانے کا…
قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گاڑیاں بند کریں۔ کوئی بھی ادارہ اس کام میں رکاوٹ ڈالے تو عدالت کو آگاہ کریں، جسٹس ندیم اختر
مزید پڑھیئےکرونا کی چھٹی لہر سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا
ملک بھر میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 0.28 فیصد ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےگوگل، ٹک ٹاک دفتر پاکستان میں کھولنے کیلئے تیار
گوگل کا وفد اسی مہینے پاکستان آ رہا ہے، میٹا کی زیر ملکیت ایپ فیس بُک سے بھی بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیر امین الحق
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ آج ملتان میں ہو گا
دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم میں موجود ہیں، تاہم دھند کے باعث میچ شروع ہونے میں تاخیر کا امکان
مزید پڑھیئےڈاکٹر سیف الرحمان ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات
ڈاکٹر سیف الرحمان گورنر سندھ کے پرنسپل سیکرٹری کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے تھے
مزید پڑھیئےسندھ کے تعلیمی اداروں میں 21 سے 31 دسمبر تک چھیٹیوں کا اعلان
موسم سرما کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں اور کالجوں پر ہوگا، محکمہ تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا
سعودی حکومت مہنگائی سے متاثر ہونے والے ممالک کی مدد کیلیے تیار ہے اور سرمایہ کاری کے مختلف منصوبے بھی شروع کرنا چاہتی ہے،سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان
مزید پڑھیئےنوسرباز نے والد سے کل سرمایہ چار روپے ٹھگ لئے۔۔ نذیر لغاری
کراچی کینٹ پر بے سروسامانی کے عالم میں کنبہ پڑا تھا، حیدرآباد کا کرایہ نہیں تھا، استاد کے تھپڑ سے دانت جھڑ گیا۔۔ نامور صحافی کی ولولہ انگیز داستان
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہری شہید
فلسطینی شہریوں کی ہلاکت کے خلاف جینن میں فلسطینی حکام کی طرف سے احتجاجا ہڑتال کی گئی اور تمام سرگرمیاں معطل رہیں
مزید پڑھیئےسری لنکن کھلاڑی کیچ پکڑتے 4 دانت گنوا بیٹھا
کرکٹ اکثر کھلاڑیوں کے لیے خطرناک بھی ہوجاتا ہے جہاں پلیئرز کو زخم اور تکلیف بھی برداشت کرنی پڑتی ہے۔
مزید پڑھیئےننھے بچے کی میمنے کو سردی سے بچانے کی ویڈیو وائرل
شدید سردی میں ایک بچہ آگ کے سامنے بیٹھ کر اپنے ہاتھ سک رہا ہے اور ساتھ ہی بکری کے بچے کے جسم پر گرم ہاتھ پھیر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےامپورٹ زیادہ ،اتنا زرمبادلہ نہیں کہ ادائیگی کر سکیں، مصدق ملک
مشکل وقت ضرور لیکن معیشت چلے گی، مہنگائی کی بڑھتی شرح میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا ہاتھ ہے، روس خام تیل، ڈیزل اور پیٹرول دے گا
مزید پڑھیئے10 سالہ بچوں کا امتحان برطانوی ارکان پارلیمنٹ بمشکل پاس کرسکے
ارکان پارلیمنٹ کا یہ امتحان اس لیے لیا گیا تاکہ انہیں برطانوی تعلیمی اداروں میں رائج غیر ضروری امتحانات ختم کرنے کے لیے قائل کیا جاسکے
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ دیر سے شروع اور جلد ختم ہونے کا امکان
دونوں کپتانوں نے پِچ کامعائنہ کیا، انگلش ٹیم نیا طریقہ لے کر آئی ہے لیکن ہم ایک میچ کے بعد اپنا اسٹائل تبدیل نہیں کرسکتے،بابر اعظم
مزید پڑھیئےملتان: سابق ڈپٹی کمشنر کے بیٹے کا اغواء،عدالت نےفیصلہ سنادیا
عدالت نے تین ملزمان کو 5، 5 سال قید کی سزا اور مجرموں کی جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دیا، جبکہ جہانزیب، مبشر، میاں خلیل اور اصغر کو بری کر دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos