ق لیگ نے ہمیں دھوکا دیا۔اب یہ قابل اعتماد نہیں رہی۔انٹرویو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
براڈشیٹ کمیشن کادفترشرعی عدالت میں قائم کرنے کافیصلہ
گریڈ 20 کے آفیسر طارق محمودبطور رجسٹررخدمات سرانجام دیں گے ۔
مزید پڑھیئےمنتخب نمائندوں نے 70سال میں پارلیمنٹ کی عزت نہیں کی۔ جسٹس اطہر من اللہ
اسپیکر قومی اسمبلی قابل ضمانت جرم میں میں پروڈکشن آررڈجاری کرسکتا ہے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےغیر انسانی رویوں کا شکار ’’خواجہ سرا‘‘ طبقہ باعزت زندگی گزارنے کا خواہشمند
عام لوگ تو کیا بسا اوقات والدین بھی دھتکار دیتے ہیں، ایک اسلامی معاشرے کا حصہ مگر کوئی باعزت زندگی گزارنے کا حق دینے کو تیار نہیں، حکومت باعزت روزگار کا بندوبست کرے تو ذلت کی زندگی سے باہر نکل سکتے ہیں، امت سے بات چیت
مزید پڑھیئےمیانمار میں فوجی بغاوت کے بعد دارالحکومت ینگون کا انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند
31 مئی تک پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف کی اجازت نہیں ہوگی، صورتحال کے جائزے کے لیے سلامتی کونسل نے بھی ورچوئل اجلاس طلب کرلیا
مزید پڑھیئےوفاقی اور بلوچستان حکومت کے درمیان گوادر شپ یارڈ منصوبےکا معاہدہ ہوگیا
فنی تربیت کے لیے نوجوانوں کو کراچی اور ہیوی انجینیئرنگ ٹیکسلا بھی بھجوایا جائےگا، زبیدہ جلال
مزید پڑھیئےبراڈ شیٹ کی نیب کو بقایا رقم بھی جلد ادا کرنے کی دھمکی
2.2 ملین ڈالر جلد نہ ملے تو پاکستانی اثاثوں کے خلاف کارروائی دوبارہ شروع کر دی جائے گی، وکلا براڈ شیٹ
مزید پڑھیئےعدالت نے پولیس کو کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی گرفتاری سے روک دیا
ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے کشمالہ طارق کے بیٹےاذلان کی 16 فروری تک عبوری ضمانت 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا لاپتہ افراد سے متعلق قانون لانے کا فیصلہ
اب ملک حالت جنگ میں نہیں، لاپتہ افراد سے متعلق قانون لازمی ہے، وزیراعظم کا وفاقی وزرا کو پارلیمنٹ میں پیش ہوکر جواب دینے کا حکم
مزید پڑھیئے’کسی اور زبان میں بھی جواب دینا آتا ہے‘، عظمیٰ بخاری کا جلیل شرقپوری…
ان کی بولی اتنی بارلگ چکی ہے کہ اب ان کو کوئی مارکیٹ میں خریدنے کے لیے بھی تیار نہیں، ن لیگی رہننما
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی اپوزیشن کو مشروط استعفے کی پیشکش پر مریم کا ردعمل سامنے آگیا
ہمارے استعفے ’ایماندار بندے‘ جیسے نہیں ہوں گے کہ اسپیکر بلائے تو غائب ہو جائو، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےاسلام آباد حادثہ‘ زخمی تڑپتے رہے، ہم بھاگے نہیں، ایمبولینس کا انتظار کیا
مس رپورٹنگ کرکے میرے بیٹے پر مدعا نہ ڈالیں، وفاقی دارالحکومت میں پیش آنیوالے خوفناک حادثے سے متعلق وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق کا مؤقف سامنے آگیا
مزید پڑھیئےقومی بچت کے ملازمین کا ملک بھر کے مراکز کی تالہ بندی کا اعلان
ملازمین کی اپ گریڈیشن پروموشن اور دیگر مسائل پر دو سال گزرنے کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، مطالبات کی منظوری تک تمام برانچیں بند رہیں گی، نیشنل سیونگز ائمپلائز یونین
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے جعلی لائسنس کے حامل ایک اور پائلٹ کو گرفتار کرلیا
برطانوی شہریت کے حامل فہد سلطان نےجعلی لائسنس کے لیے پانچ لاکھ روپے ادا کیے تھے، برطانیہ جاتے ہوئے اسلام آبادائر پورٹ سے گرفتار کیاگیا
مزید پڑھیئےآئین کسی رکن پارلیمنٹ کو پارٹی کیخلاف ووٹ دینے سے نہیں روکتا، سپریم کورٹ
ثابت کرنا ہوگا کہ پارٹی کے خلاف ووٹ دینے والے نے ضمیر بیچا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئےکوئی بھی ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، آرمی چیف
پوری قوم کو اپنی ائیرفورس پر فخر ہے اور انہیں یقین ہے کہ پاک فضائیہ مستقبل میں شاندار روایات کی بلندیوں کو چھوئے گی، پاک فضائیہ کی 144 ویں گریجویشن تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےترکمانستان کی پاکستان کو 3ہزار میگا واٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش
ترکمانی سفیر نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں دونوں ممالک کے مابین توانائی اور تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق تفصیلات اور تجاویز پر اظہار خیال کیا
مزید پڑھیئےسونا450 روپے فی تولہ سستا
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 112850 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری رک گئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے گھٹ کر 160 روپے 15 پیسے پر آگئی
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فون ہیک کرلیا گیا
ان کے نمبر سے مختلف نمبروں پر میسجز کیے گئے ہیں جو ان کی طرف سے جاری نہیں ہوئے۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت
تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرنے کے لیے کنویں کی کھدائی 2442 میٹر تک کی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے اپوزیشن کو استعفے کی پیشکش کردی
اپوزیشن رہنمالوٹاپیسہ واپس کردیں تواستعفیٰ دینے کوتیارہوں۔کابینہ اجلس کی اندرونی کہانی
مزید پڑھیئےامتحانات سے پہلے ماڈل پیپرجاری کریں گے۔وزیر تعلیم سندھ
امتحانات کا دورانیہ 3 گھنٹے سے کم کر کے 2 گھنٹے کردیا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےزیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا بل منظور
زیادتی کے کیسسز میں پہلے ہی دو آرڈیننس آ چکے ہیں جس پر چیئرمین کمیٹی اور قائد ایوان کے درمیان گرما گرمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات
پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کو جلد مکمل کرنے پراتفاق کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اگر سچے ہیں تو عدالت کاسامنا کریں۔ ناراض جلیل شرقپوری
پی ڈی ایم کے خیال میں اسمبلیاں ٹھیک نہیں،اگراسمبلیاں ٹھیک نہیں توآپ استعفیٰ دیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبھارتی کسانوں کا 6 فروری کو ملک گیراحتجاج کا اعلان
12 سے 3 بجے کے درمیان چکا جام احتجاج میں بھارت کی تمام ہائی ویز کو بند ک دیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےافغانستان کا دارالحکومت کابل بم دھمکوں سے گونج اٹھا
یکے بعد دیگرے 5 بم دھماکے۔11 افراد ہلاک،7 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےملک پرمسلط حکمران خود کرپٹ ہیں۔ مریم اورنگزیب
احتساب اورسیاسی غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلوگ حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں۔مریم نوازشریف
تنقید برائے تنقید نہیں کرتے ، آئینی دائر کار سے باہر رہ کر کوئی غلط کام ہو گا تو تنقید کریں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے