اسمبلیاں تحلیل ہوگئيں تو معاشی بحران مزيد بڑھ جائے گا، یہ الیکشن لڑسکتے ہيں تو الیکشن سے بھاگ کیوں رہے ہيں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
باراتیوں کاشادی کو یاد گار بنانے کیلئے پورے جہاز کی بُکنگ
تمام رشتہ دار ہاتھ لہراتے اور خوشی مناتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی سے شارجہ جانے والی نجی ایئرلائن کی پروازحادثے سے بچ گئی
نجی ایرلائن میں آکسیجن سسٹم خراب ہونے پر مسافروں کو سانس لینے کی تکلیف کا سامناکرناپڑا
مزید پڑھیئےعمران خان کا صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑنے کا اعلان
الیکشن کمیشن ان کے ساتھ ملا ہوا ہے، پی ڈی ایم کے لوگوں کو ملک سے باہر چلے جانا ہے
مزید پڑھیئےمیانوالی یونیورسٹی، VC کی صفائی پرمامور ورکر سے بدسلوکی
میانوالی یونیورسٹی کے وی سی نے جمیدار کو تذلیل کا نشانہ بنانے کے بعد نوکری سے برخواست کردیاتھا
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ میں گیند چمکانے کا نیا طریقہ دریافت
جو روٹ کی جانب سے گیند کو چمکانے کا نیا انداز دیکھ کر سب کی توجہ اسی طرف چلی گئی اور سب ہنس پڑے
مزید پڑھیئےمری کے ہوٹل سے تین لاشیں برآمد
ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں ملا، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی گئیں ۔ ترجمان راولپنڈی پولیس
مزید پڑھیئےحکومت نے عمران خان کی مشروط مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی
دھمکی آمیز مذاکرات کی پیشکش قبول نہیں، سنجیدہ بات کریں تو پی ڈی ایم مشاورت سے جواب دے گی۔ سعد رفیق اور رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسینیٹ الیکشن : پی پی کے وقار مہدی بلا مقابلہ کامیاب
وقار مہدی سینیٹ کی جنرل نشست پر بلامقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا
مزید پڑھیئےبلدیاتی الیکشن کیلئے مکمل تیار ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
ہمارے ورکرز کا بھی ہم پر شدید دبائو ہے کہ بلدیاتی الیکشن کرائیں، مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل مل میں ڈھائی کروڑ خرد برد کی تحقیقات سرد خانے کی نذر
مبینہ طور پر رہائشی عمارتوں کی تزئین و آرائش اورمرمت کے لئے 36۔25 ملین روپے مالیت کا مختلف سامان میں خرد برد کی گئی
مزید پڑھیئےپاسپورٹ پر جعلی آمد اور روانگی کی مہر کا حامل پسنجر گرفتار
پاسپورٹ پر جو ان ملکوں کی آمد اور روانگی کی مہریں ہیں وہ ایجنٹ نے لگائیں تاکہ اس کو آسانی سے شینجیین ویزا مل سکے
مزید پڑھیئےحکومت، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدہ
سیاست میں گفتگو اور مذاکرات کے بغیر آپ آگے نہیں بڑھ سکتے، سیاست میں ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے،وفاقی وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری
امام الحق 90 اور عبداللہ شفیق 89 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود
مزید پڑھیئےراولاکوٹ کے 2 مقامات پربلدیاتی الیکشن میں ہنگامہ آرائی
چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔
مزید پڑھیئےسینئر سیاستدان بیگم نجمہ حمید انتقال کر گئیں
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی بہن تھیں۔ انتقال راولپنڈی میں ہوا
مزید پڑھیئےکابل میں سفارت خانے پرحملہ۔ افغان ناظم الامور کی طلبی اور احتجاج
حملے کے مرتکب افراد کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ، حملے میں پاکستان اور افغانستان کے دشمن ملوث ہیں۔ افغان ناظم الامور کا اظہار افسوس
مزید پڑھیئےنیشنل چیلنج فٹبال کپ کا آغاز کب ہوگا؟
ڈپارٹمنٹس کی منیجرز میٹنگ گزشتہ روز لاہور میں ہوئی،شرکاء نے پاکستان میں فٹبال کی سرگرمیاں بحال ہونے پر بڑی گرم جوشی کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےلندن،نئے چینی سفارتخانے کے قیام کو شہری کونسلرز نے مسترد کر دیا
چین کا اقدام علاقے کے ترقیاتی منصوبے کے مطابق ہے اور اس بنیاد پر یہاں تعمیرات کیلئے منصوبہ بندی کی اجازت اور اسے قانونی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے
مزید پڑھیئےپرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے مونس الٰہی کی ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات
فیصل چوہدری بھی ملاقات میں شریک ہوئے اور انہوں نے اسمبلی کی تحلیل سے متعلق قانونی آپشنز پربریفنگ دی
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ ،نسیم شاہ اور زاہد محمود کی مشترکہ پریس کانفرنس
جیسی بھی پچ ہو اس پر اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کروں گا،نسیم شاہ، چیلنجنگ پچ پر اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کی، زاہد محمود
مزید پڑھیئےساجد جاوید کا آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان
ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر خزانہ، صحت اور داخلہ رہے ہیں۔ وہ برطانوی وزیر خزانہ کے عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے غیر سفید فام رکن پارلیمنٹ ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کی ہدایت پرعبدالشکور شاد کی رکنیت ختم
بطور رکن قومی اسمبلی استعفے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے ان کے استعفے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تھا
مزید پڑھیئےملک میں بے برکتی اور افلاس کی بڑی وجہ سودی نظام ہے، سراج الحق
بہتری لانے کے لیے گورننس کو بہتر کرنا ہو گا، اہل اور ایماندار قیادت ہی ایسا کر سکتی ہے۔ پورے نظام کو اسلامی خطوط پر استوار کرنا ہو گا
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت کم نہ کرکے عوام کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا ،…
ڈالر کی قدر دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، ایکسپورٹر حوالے کے ذریعے زیادہ کام کرنا چاہتا ہے، ترسیلات گرنا شروع ہوگئی ہیں
مزید پڑھیئےPIA کی جانب سے مہمانوں کی خاطر مدارت کیلئے کسٹمر کیئر ویک جاری
کسٹمر کیئر ویک 29 نومبر تا 4 دسمبرتک پوری دنیا میں موجود پی آئی اے نیٹ ورک اور پروازوں پر منایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ویڈیو کانفرنس گفتگو
گفتگو میں پاک امریکا سیکیورٹی تعاون کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی
مزید پڑھیئےعمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چور لے اڑا
چوری شدہ موبائل فون کی تلاش کی جا رہی ہے، تھانے کے عملے نے خوش اخلاقی کا مظاہرہ کیا، جس پر اُن کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
مزید پڑھیئےلاہور:کوڑا پھینکنے سے منع کرنے پر 22 سالہ لڑکی کے قاتل گرفتار
ملزمان علی رضا اور حلیمہ بی بی نے نورین کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، ملزمہ حلیمہ نے نورین کے گھر کے سامنے کوڑا پھینکا جو جھگڑے کی وجہ بنا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos