ریاست کی ذمے داری ہے وہ ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات مکمل کرے اور گواہان کو پیش کرے۔والدہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وائس چانسلر کے عہدے کیلئےسندھ کے ڈومیسائل کی شرط ختم
اب پورے پاکستان اور بیرون ملک کے امیدوار بھی درخواست دے سکیں گے۔
مزید پڑھیئےگھڑی سے جڑے مشکوک کردار کا تعلق سیالکوٹ سے ہے، عثمان ڈار
قوم سارے نقطے جوڑ رہی ہے کہ اس پوری منظم مہم کے پیچھے کون کون ہے؟ دن کو کرپشن اور رات کو فون کرکے پیر کون پکڑتا تھا قوم کو سب پتا ہے۔
مزید پڑھیئےچینی اساتذہ پر خودکش حملہ کیس، 6 مفرور ملزمان کے وارنٹ جاری
ملزمہ کا شوہر ذہن سازی میں ملوث ہے، جبکہ ملزم داد بخش ریکی کرکے معلومات خلیل، ڈاکٹر ہیبتان بلوچ اور بشیر زیب کو فراہم کرتا تھا۔
مزید پڑھیئےحکمران جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی کبلئے سنجیدگی دکھائیں، سراج الحق
الیکشن ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ ہے۔ انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات ضروری ہیں۔ الیکشن کمیشن کو خود مختاربنانا ہو گا۔
مزید پڑھیئےبند کمرہ اجلاس، تفصیلات لیک،چینی صدر کا کینیڈین وزیراعظم سے اظہار خفگی
یہ نامناسب بات ہے، یہ ہمارا طریقہ کار نہیں ہے۔ اگر اخلاص ہو تو ہم باہمی قدر کے جذبے کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےایران،مظاہروں میں گرفتار 3 افراد کو سزائے موت
سزائے موت سیکیورٹی فورسز اہلکاروں پر حملوں، ایک سیکیورٹی اہلکار کی ہلاکت اور دہشت گردی پھیلانے پر دی گئی ہے
مزید پڑھیئےمسلح افراد کے حملے سے نائیجیریا گائوں کے 12 دیہاتی ہلاک
نائیجیریا میں کسانوں اور چرواہوں کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں معمول بن گئی ہیں، کسان اور چرواہے زمین پر قبضے کیلئے ایک دوسرے کے علاقوں پر حملہ کرتے ہیں
مزید پڑھیئےایرانی صوبے خوزستان میں دہشت گرد حملہ ،4 جاں بحق
جاں بحق افراد میں ایرانی ملیشیا فورس کے 2 اہلکار، ایک خاتون اور بچہ شامل ہے
مزید پڑھیئےآبدوزوں کی پیداوار میں پاکستان خود کفیل ہوجائیگا، جہانزیب احسن
کراچی شپ یارڈ ٹیکنالوجی ٹرانسفرمعاہدے کے تحت 4آبدوزیں چین میں تیار کررہا ہے جبکہ باقی چار آبدوزیں پاکستان میں تیار کرےگا
مزید پڑھیئےپاکستان دفاعی سازو سامان کی برآمدات سے فائدہ اٹھائے گا،عبدالہادی خان
آئیڈیازنمائش میں 64 ممالک کے وفود کا پاکستان آنا مثبت اثرات مرتب کرے گا، دفاعی سامان کی برامدات کرکے پاکستان اچھی مارکیٹ حاصل کرسکتا ہے
مزید پڑھیئےایکسپوسینٹرمیں چینی کمپنیوں کی دفاعی سازوسامان کی نمائش
نمائش میں چین کے جنگی جہازJF 17تھنڈر،J10CE فائٹر،JF 17B فائٹرجہازاورجنگی ہیلی کاپٹرZ10ME , اینٹی سب میرین ہیلی کاپٹر توجہ کامرکز بنے رہے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے پہلا اینٹی کروز میزائل اور اینٹی ڈرون سسٹم متعارف کرادیا
HARBAH-NG ہر موسم میں 290 کلومیٹر کی رینج کے ساتھ جہاز سے لانچ کیا جانے والا سب سونک اینٹی شپ کروز میزائل ہے
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا دورہ
آرمی چیف نے بحرین، اٹلی، یواےای،سری لنکا،لیبیا،زمبابوے کے مندوبین سے ملاقاتیں کیں
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کے خلاف درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کل ہوگی
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے کامران مرتضی کو نوٹس جاری کر دیا ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ تشکیل، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس اطہر من اللہ شامل
مزید پڑھیئےدولہا میت کی طرح تابوت میں بند ہو کر اپنی شادی میں پہنچ گیا
ٹک ٹاک اکائونٹ @tobz88پر اس واقعے کی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ، جس میں مردوخواتین تابوت میں بند دولہے کو اٹھا کر شادی کی تقریب میں لا رہے ہوتے ہیں
مزید پڑھیئےکویت: قتل کیس میں پاکستانی سمیت 7 افراد کو پھانسی دیدی گئی
ایتھوپیا اور کویت سے تعلق رکھنے والی خواتین کے علاوہ ایک پاکستانی، ایک شامی اور 3 کویتی مرد شامل ہیں
مزید پڑھیئےاورنج ٹرین ٹرمینل کے قریب گرنے والے ڈرون طیارے کا مالک گرفتار
پولیس نے سکیورٹی کیمروں کی مدد سے گاڑی ٹریس کی اور حامد کو دھر لیا،ریموٹ کنٹرول طیارے کو فرانزک کے لئےاسلام آباد بھجوایا جائے گا
مزید پڑھیئےپشاور بی آر ٹی کیس: پہلے دباؤ تھا نہ اب ہے، چیئرمین نیب
جب میں نے عہدہ سنبھالا تو بی آر ٹی کیس بند تھا لیکن ہم کیس کو 6 ہفتے سے دیکھ رہے ہیں،آفتاب سلطان
مزید پڑھیئےحکومت کا پی ٹی آئی کے مزید استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ
جن اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ہیں، ان میں این اے-22 مردان 3 سے علی محمد خان، این اے-24 چارسدہ 2 سے فضل محمد خان، شامل تھے
مزید پڑھیئےباجوڑ: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 جوان شہید
شہید ہونے والوں میں 33 سالہ نائیک محمد اور 30 سالہ لانس نائیک امتیاز شامل ہیں، تاج محمد کا تعلق کوہاٹ اور امتیاز خان کا تعلق مالاکنڈ سے ہے
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کی اہلیہ کو غیر قانونی تعمیرات کرنے پر نوٹس جاری
غیر قانونی گراؤنڈ فلور، دوعدد بیسمنٹ اور گارڈ رومز سات یوم میں ختم نہ کئے گئے تو سی ڈی اے انفورسمنٹ جاکر مسمار کرائے گا۔مراسلہ
مزید پڑھیئےپہلا ٹی ٹوئنٹی۔ پاکستان کو بنگلا دیش کے ہاتھوں 5وکٹ سے شکست
پاکستان کی جانب سے 144 رنزکا ہدف بنگلادیش نے آخری اوورمیں 5 وکٹ پر حاصل کیا۔ شہاب جیمز نے 41 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےعمران خان بہت ہوگیا، جواب تو دینا پڑے گا۔مریم اورنگزیب
۔ پاکستان، دبئی، مریخ یا پھر چاند جہاں کہیں بھی مقدمہ کریں، رسیدیں تو دینا پڑیں گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت آرمی ایکٹ میں تبدیلی لے کرآرہی ہے۔ عمران خان
زرداری، نوازشریف، یوسف رضا گیلانی کا 10 سال سے توشہ خانہ میں کیس ہے کوئی نہیں سن رہا، عمرفاروق کے الزامات فراڈ ہیں۔ خطاب
مزید پڑھیئے’’پی ٹی آئی کراچی غیر فعال ہوچکی‘‘
عمران خان کی ہدایت کے باوجود کیمپ لگانے نہ عوامی رابطہ مہم پر عمل درآمد کیا جاسکا-تحریک انصاف کے زیرِ اثر علاقوں میں بھی سناٹا۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر50 پیسے مہنگا
کاروبار کے اختتام پر ڈالر222.41 روپے کا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔
مزید پڑھیئے’’درجنوں شہری نادرا کیخلاف قانونی جنگ جیت گئے‘‘
یتیم اور معذور سمیت درجنوں افراد نے شناختی کارڈ و دیگر دستاویزات کییئے عدالت سے رجوع کیا تھا-60 سے زائد درخواستیں زیر سماعت-
مزید پڑھیئے’’نایاب ہرن مارنے والے بااثر شکاری بچ نکلے‘‘
سات چنکارا ہرن اورایک خرگوش کا غیر قانونی شکار کرنے والوں سے محکمہ وائلڈ لائف سندھ کا 27 لاکھ روپے جرمانہ وصول کرنے پراکتفا-
مزید پڑھیئےسندھ کی129یونین کونسلز کے اکاونٹ سیز۔77 سیکریٹریز برطرف
تمام 77 یونین کاؤنسل کے سیکریٹری کی دوبارہ تعیناتیوں تک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos