سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 26 اور 31 اکتوبر کو طلب کیا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدا ر نیب میں دونوں بارپیش نہ ہوئے۔نیب لاہور
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دوسروں کو چور کہنے والا سب سے بڑا چور نکلا۔مریم نواز
عمران خان!ادھر ادھر کی باتیں مت کرو،رسیدیں نکالو، گھڑی کس کو بیچی نام بتاﺅ۔
مزید پڑھیئےتحائف کی فروخت۔ عمران خان کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
میں جیو، خانزادہ اور اس دھوکے باز کیخلاف پاکستان میں ہی نہیں،برطانیہ اورمتحدہ عرب امارات میں بھی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہوں۔
مزید پڑھیئےپولینڈ میں میزائل گرنے سے2 افراد ہلاک
پولینڈ کو نشانہ بنانے والا میزائل یوکرینی افواج نے فائر کیا۔امریکی عہدیدار
مزید پڑھیئےآئرلینڈ ویمن ٹیم نےپاکستان کیخلاف ٹی 20سیریزجیت لی
آئرلینڈ کی جانب سے دیے گئے 168رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان ویمن ٹیم 18.5اوورز میں 133رن بنا کرآؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتوہین مذہب کیس۔شیخ رشید اورراشد شفیق بے گناہ قرار
مسجد نبوی کے افسوس ناک واقعہ پر شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے پرلاہورہوئی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےعمر ظہور کیخلاف دبئی میں قانونی کارروائی کریں گے۔فوادچوہدری
گھڑی کو فرح گجر کے حوالے کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، فرح بی بی نے کل بھی کہا کہ وہ عمر ظہور کو جانتی تک نہیں۔
مزید پڑھیئےنئے آرمی چیف کا تقرر آئندہ 72 گھنٹوں میں متوقع
سینیارٹی کے فارمولے پر عمل کیا جائے گا.تمام متعلقہ حلقوں کا اتفاق رائے ہو گیا ۔ لانگ مارچ دھرنے میں تبدیل نہیں ہوگا ۔۔انصار عباسی کی رپورٹ
مزید پڑھیئےبابر اعوان کی توہین عدالت کی کارروائی سے اپنانام نکالنے کی استدعا
اسد عمر نے رابطہ پر زبانی ہدایات دیں ، اسد عمر کی زبانی ہدایات پرسپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ۔
مزید پڑھیئےجسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!سزائے موت کا ملزم 6 سال بعد بری
عدالت نے ملزم کو بیانات میں تضاد ہونے کی بنیاد پر بری کردیا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار
درخواست گزار سپریم کورٹ سے رجوع کرے، سپریم کورٹ کا فل کورٹ آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کے لیے کیس سن سکتا ہے، جسٹس فیصل زمان
مزید پڑھیئےکراچی: تیزرفتارگاڑی الٹ گئی،2 دوست جاں بحق، تیسرا زخمی
نارتھ کراچی سرسید ٹائون میں گھرسے لاش ملی، 35 سالہ خاتون حمیرا نے جھگڑے کے بعد زہر پی کر زندگی خاتمہ کرلیا
مزید پڑھیئےارشد شریف کیس کا ٹرائل پاکستان میں بھی ہوسکتا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
عمران فاروق کیس کی نظیر موجود ہے، چیف جسٹس عامرفاروق
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کے پیچھے غیر ملکی فنڈنگ ہے،مولانا فضل الرحمن
مصلحت کی خاطر عمران خان کے خلاف فی الحال کارروائی کی ضرورت نہیں ہے،بیان
مزید پڑھیئےلاہور: پراسرار ریموٹ کنٹرول طیارہ گر گیا
طیارے میں کسی قسم کا بارودی مواد نہیں ملا تاہم طیارے میں چھوٹا جاسوسی کیمرہ بھی لگا ہے
مزید پڑھیئےپرندوں کی چہچہاہٹ ڈپریشن سے نجات کا باعث ہے؟
تحقیق سے پتا چلا ہے کہ پرندوں کی یہ چہچہاہٹ انسانی کانوں کے لیے ایک ٹانک کی طرح کام کرتی ہے جسے سن کر انسان کی طبیعت ہشاش بشاش ہو جاتی ہے
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی خودکشی کی کوشش
بورڈنگ سے روکنے پر مسافر سلیمان نے تیز دھار آلہ سے اپنا گلہ کاٹا، مسافر جناح اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کے باعث پاک انگلینڈ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پرغور
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کراچی میں کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھیئےکراچی: گولیمارمیں گھر سیلنڈر پھٹنے سے میاں بیوی اور بچے جھلس گئے
متاثرہ افراد میں 45 سالہ محمد وسیم، ان کی 35 سالہ اہلیہ امبرین وسیم، 12 سالہ بیٹا سمیع وسیم، 2 بیٹیاں 10 سالہ رباب وسیم اور 7 سالہ ام حبیبہ شامل
مزید پڑھیئےلکی مروت: پولیس موبائل پردہشتگردوں کاحملہ، 6 اہلکار شہید
وزیراعظم میاں شہباز شریف کی پولیس وین پر دہشتگردوں کے حملہ کی شدید مذمت
مزید پڑھیئےسعودی عرب:منشیات اسمگلنگ کےالزام میں پاکستانی شہری کا سرقلم
زیادتی اور قتل کے جرم میں بھی 4پاکستانیوں کے سرقلم کئے گئے،مجرمان پرایک گھر میں گھس کر خاتون اور اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھیئےملک میں مارشل لا کا کوئی خطرہ نہیں، جنرل(ر) فیض علی چشتی
عمران خان کو گولی پنجاب میں لگی جہاں ان کی اپنی حکومت ہے، جنرل (ر) فیض علی چشتی
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 32 کیسز مثبت، 46 مریضوں کی حالت تشویشناک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 8 ہزار 133 کرونا ٹیسٹ کئے گئے
مزید پڑھیئےفلیمش، دنیا کا سب سے وزنی خرگوش
یہ خرگوش بے ضرر اور انسان سے انسیت رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انہیں اپنی خوابگاہ تک لے آتے ہیں
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر انگلش ٹیم نےکوچ کو گنجا کردیا
ہماری ڈیل ہوئی تھی کہ اگر ہم ورلڈ کپ جیت گئے تو کوچ اپنا سر منڈوا دیں گے، معین علی
مزید پڑھیئےامریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 فٹبالر ہلاک
رگبی فٹبال ٹیم کے سابق کھلاڑی طالب علم نے اپنی ہی ٹیم کے ساتھیوں پر اس وقت فائرنگ کردی ، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد کپتان بابر اعظم وطن واپس پہنچ گئے
بابر اعظم کے ہمراہ فاسٹ بولر نسیم شاہ اور پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ سمیت ٹیم آفیشلز غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں
مزید پڑھیئےبورڈنگ سے روکنے پر مسافر کی ایئرپورٹ پر خودکشی کی کوشش
مسافر سلیمان کی دوسرے مسافر سے ہاتھا پائی ہوئی، جھگڑے کے بعد ائیرپورٹ انتظامیہ نے مسافر سلیمان کو طیارے پر سوار ہونے سے روکا
مزید پڑھیئےروس نے یوکرین پر سو میزائل داغ دیے، بجلی کا نظام تباہ
پولینڈ کی جانب سے نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےایکسرے میں شاہین آفریدی کی انجری کا نشان نہیں ، پی سی بی
فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو گھٹنے پر زخم نہیں آیا بلکہ تیزی سے گرنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی لہٰذا ان کو دو ہفتہ آرام کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos