ایلکس ہیلز اور کپتان جوز بٹلر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ایلکس ہیلز نے 80 اور جوز بٹلر نے 85 رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی، ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلیمان شہباز اور حسین نواز بھی شریک تھے
مزید پڑھیئےایکسٹینشن کی افواہیں دم توڑ گئیں آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں شروع
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا الوداعی دورہ کیا ہے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ:چینلز بند کرنے کے اختیار سے متعلق پیمرا کی اپیل مسترد
3 رکنی بینچ نے ٹی وی چینلز کا لائسنس منسوخ یا ختم کرنے کے اختیار سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پیمرا کی اپیل پر سماعت کی
مزید پڑھیئےکراچی میں روزانہ 300 پستول اسمگل ہونے کا انکشاف
سوشل میڈیا کے ذریعے اسلحہ اسمگل اور فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا ہے جو اسلحہ کی خرید و فروخت واٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے کرتا تھا، راجہ عمر خطاب
مزید پڑھیئےکراچی:شیرشاہ کی کباڑی مارکیٹ میں آتشزدگی سے متعدد دکانیں خاکستر
دکان کی چھت گرنے سے محمد اکرم نامی ایک فائر فائٹر زخمی ہوگیا
مزید پڑھیئےبہت ہوگیا الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرائےسندھ ہائیکورٹ
ہمیں اجلاس سے کچھ لینا دینا نہیں کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کرائے جائیں، جسٹس احمد علی شیخ
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت کی دوسری وکٹ 56 رنز پر گر گئی
بھارتی کپتان 28 گیندوں پر 27 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے
مزید پڑھیئےشعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق ،بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا
اس حوالے شعیب ملک اور ان کی اہلیہ کا کوئی بیان موقف سامنے نہیں آیا
مزید پڑھیئےعمران خان سے دونوں بیٹوں کی ملاقات
دونوں صاحبزادے اپنے والد کے گلے لگ کر ملے اور ان کی خیریت دریافت کی
مزید پڑھیئےٹی 20ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
کوشش ہوگی بھارت کو 150 رنز تک محدود رکھ کرکے میچ جیتنے کی کوشش کریں،انگلش کپتان جوزبٹلر
مزید پڑھیئےعمران خان کے دونوں بیٹے لاہور پہنچ گئے
قاسم اور سلیمان کو سخت سیکیورٹی میں ائیرپورٹ سے زمان ٹائون پہنچا دیا گیا
مزید پڑھیئےفارن ایکسچینج ایکٹ مقدمہ، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
عمران خان ایک ہفتے کے بیڈ ریسٹ پر ہیں، میڈیکل کرواکر کر عدالت میں پیش ہونگے، وکیل صفائی
مزید پڑھیئےصدر مملکت کیلئے ٹریفک روکتے دیکھ کر افسوس ہوا، جسٹس فائز عسیٰ
تکریم اور نقل و حرکت کی آزادی ہر شہری کے بنیادی آئینی حقوق ہیں, جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس، مزید ایک مریض دم توڑ گیا ، 38نئے کیسزرپورٹ
ملک بھرمیں مزید 38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیئےصادق وامین کا پیمانہ غیرمنتخب حکمرانوں کیلئے نہیں:اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری، فواد چودھری کی نااہلی کی درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد، لاہور، سکھرائیرپورٹس کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
سول ایوی ایشن اورنیسپاک میں معاہدہ،دو برس میں تعمیراتی کام مکمل کیا جائیگا
مزید پڑھیئےبھارت اور انگلینڈ آج دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے
آج کے میچ کی فاتح ٹیم اتوار 13 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل میں پاکستان سے مقابلہ کرے گی
مزید پڑھیئےامریکا کے مڈٹرم الیکشنز: 3 پاکستانی امریکنز کامیاب
امریکن سلمان بھوجانی اور ڈاکٹر سلیمان لالانی ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے پہلی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب
مزید پڑھیئےلاہور :غیرملکی منشیات فروش گرفتار،1 کلو80گرام چرس برآمد
ملزم کا تعلق افریقی ملک گینی سے ہے، ملزم سے ایک کلو 80 گرام چرس برآمد ہوئی
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پی ٹی آئی کا دھرنا جاری، شہری مشکلات کا شکار
انتظامیہ اور پولیس بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےبلدیہ میں تیزرفتارگاڑیوں نے دودھ فروش کو کچل ڈالا،2اہلکار زخمی
شناخت 23 سالہ محمد سیف ولد محمد صادق کے نام سے کی گئی
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ: فائنل میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ہونے والے فائنل کے موقع پر 95 فیصد بارش کا امکان ہے جبکہ پیر کو بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کو آؤٹ کلاس کردیا، شاہد آفریدی
نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں کپتان بابر اعظم نے شاندار کارکردگی دکھائی جس کی ہمیں کافی ضرورت تھی
مزید پڑھیئےن لیگی رہنما امتیاز باگڑی کو وزیرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا
ن لیگی رہنما کو کل سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث حراست میں لیا گیا، امتیاز باگڑی نے لانگ مارچ روکنے کے لیے اشتعال انگیز بیان دیے تھے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 2 فلسطینی شہید
15 سالہ فلسطینی نوجوان کو نابلس میں شہید کیا گیا جبکہ دوسرا فلسطینی شخص جینن کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوا۔
مزید پڑھیئےچینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم
چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، چین کسی بھی جنگ سے نمٹنے کے لیے اپنی فوج کی جامع تربیت اور تیاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےقتل کی سازش میں ملوث مزید نام بتاؤں گا، عمران خان
24 ستمبر کو رحیم یار خان اور 7 اکتوبر کو میاں والی کے جلسوں میں سازش کا بتادیا تھا، وزیرآباد میں کی جانے والی قتل کی کوشش اسکرپٹ کے عین مطابق تھی۔
مزید پڑھیئےسیاسی ملکی امور سے متعلق دباؤ قبول نہیں کیاجائےگا،نواز شہباز اتفاق
شہباز شریف گزشتہ رات مصر میں کوپ 27 کانفرنس کے اختتام پر نجی ائیر لائن کے زریعے لندن پہنچےاور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف بنگلا دیش کو ساڑھے 4 ارب ڈالر قرضہ دینے پر راضی
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ساڑھے 4 ارب ڈالر کے امدادی پروگرام کی عارضی رضامندی دی ہے، اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos