بینک نے کم لاگتی گھروں کے لیے فنانسنگ کااپنا مقررہ ہدف پورا نہ کیا تو اسے جرمانے کا سامناکرناپڑےگا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
این ایل سی نے چین میں پھنسے کنٹینر سوست پہنچادیے
خالی کنٹینر دوبارہ خنجراب پہنچا کر چینی حکام کے حوالے کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےیکم جنوری سے خام مال درآمدی ڈیوٹی 6 فیصد کم ہوگی،مشیر تجارت
میں اسلام آباد میں صنعتکاروں کا نمائندہ ہوں، ان کے تمام جائزمسائل حل کراؤں گا، عبدالرزاق دائود
مزید پڑھیئےعالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113450روپے ہو گئی ہے
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 70پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھیئےکووڈ: بہترین خدمات انجام دینے والے کھلاڑیوں اورمیچ آفیشلزکی تفصیلات جاری
کھلاڑی ہمارے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈرز ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی
مزید پڑھیئےاداروں پر انگلیاں اٹھانے والے جمہوریت کے علمبردار نہیں ہوسکتے
ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں، عمران خان
مزید پڑھیئےمیئراسلام آباد کا انتخاب ن لیگ نے جیت لیا
ن لیگ کے پیرعادل شاہ 43 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی کے ملک ساجد صرف26ووٹ حاصل کر سکے۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ نے فخر زمان کو لیفٹیننٹ کے عہدے سے نواز دیا
نیول ہیڈ کوارٹرز میں پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت عوام کو نئے سال کا تحفہ دینے کیلیے تیار
یکم جنوری سے پیٹرول 2 روپے 76 پیسے فی لیٹر ،ڈیزل کی قیمت 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم استعفیٰ نہیں دیں گے۔صدر علوی
مران خان کرپشن پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، باقی اپوزیشن سے ہر مسئلے پر بات ہو سکتی ہے۔غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کو سہارا دینے والا بڑا مجرم ہے۔مولانا فضل الرحمٰن
مذہبی طبقہ کھڑا نہ ہوتا تو دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیاب نہ ہوتی۔ کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےنیب نے اسما نوازکو بھی چوہدری شوگر مل کیس میں شامل تفتیش کرلیا
اسما نوازکو اس وقت بھی فائدہ ملتا رہا جب شوگر مل نقصان میں تھی۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کی چیئرمین نیب کو قانونی رگڑا دینے کی تیاری
وکلا کی ٹیم کو چیئرمین کیخلاف قانونی ایکشن کا جائزہ لینے کی ہدایات جاری کردی گئیں-
مزید پڑھیئےمریم نواز بتائیں ان کا اوران کے باپ کاسیاسی ماضی کیا ہے۔فیصل واوڈا
مشرف کے دروازے بند ہوسکتے ہیں تو بھگوڑے کے بھی بند ہوسکتے ہیں ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبجلی مہنگی کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط پرعمل شروع
نیپرا نے3بجلی کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ گوجرانوالہ،ملتان اور سکھروالوں سے 916 ارب روپے وصول کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےاسپیکر بلوچستان اسمبلی نے خالی نشست پرالیکشن روکنے لیے خط لکھ دیا
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی خالی نشست پر14جنوری کو انتخاب کا شیڈول جاری کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا مریض کو لے جانے والی ایمبولینس سے 134 کلو چرس برآمد
ایمبولینس مستونگ کے علاقےکھڈ کوچہ میں مسافر کوچ سے ٹکرا گئی تھی۔لیویز حکام
مزید پڑھیئےمریم نواز کی بلاول کے ہمراہ شہید بےنظیر کے مزار پر حاضری۔میڈیا کوریج پر…
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خود گاڑی چلا کر گڑھی خدابخش میں مزار پر آئے۔
مزید پڑھیئےیہ ضیاکے مالشیے اور پالشیے ہیں اس کا نام کیوں نہیں لیتے ۔شیخ رشید
آصف زرداری نے کرمنالوجی میںپی ایچ ڈی کررکھی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےگوگل کیخلاف مقدمہ ہوسکتا ہے تو کریں۔لاہور ہائیکورٹ
انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد ہٹانے کی درخواست پرعدالت نے30 دسمبرکو ڈی جی ایف آئی اے سمیت دیگرافسران کوطلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےٹرک اڈے کے مسائل حل کرنے کیلیے ٹیم کو متحرک کردیا۔ملک شبر خان
ٹرک اسٹینڈ کے مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے،مسائل کے حل کیلیے بھر پورکردارادا کریں۔اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےمہنگائی سے تکلیف ہمیں بھی ہے۔ علی زیدی
ہماری تنخواہ 2لاکھ روپے ہے، مگر گیس اور بجلی کا بل 50ہزار آجاتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاحسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کا بائیکاٹ کردیا
میں نے واضح تردید کی تھی کہ ن لیگ کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا-احسن اقبال
مزید پڑھیئےلیگی رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ جعلی قرار دے دیا
اسپیکر کو موصول ہونے والا استعفیٰ بوگس اور اس پر دستخط جعلی ہے۔ سرداراورنگزیب نلوٹھا
مزید پڑھیئےپاکستان میں مزید 55 افراد جان کی بازی ہار گئے
ملک میں مزید ایک ہزار 974 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھیئےمال بنانے والےرینجرز اہلکاروں کی برطرفی کیخلاف اپیل خارج
سب انسپکٹر امجد پر 90 ہزار روپے رشوت لینے اور حوالدار رمضان کو 9 لاکھ روپے مالی بدعنوانی پر محکمہ سے نکال دیاگیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب
اجلاس میں پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی، استعفوں اورلانگ مارچ کے معاملے پرغورکیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے’’سال نو کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پراقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگا‘‘
کراچی میں پولیس کی جانب سے مساجد سے اعلان کروانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےیہ تو 7 کروڑکی خوردبرد ہے،7 ارب بھی ادھرادھر ہو جاتے ہیں۔سپریم کورٹ
عدالت نے سینئراکاﺅنٹنٹ ٹھٹھہ کی برطرفی کیخلاف درخواست مسترد کردی۔
مزید پڑھیئے