ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ ہم نے لفظ ہوائی فائرنگ میں سے ہوائی نکال دیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فنکشنل لیگ نے ن لیگ سے رابطے بحال کرنا شروع کر دیے
محمد علی درانی وفد سمیت کوٹ لکھپت جیل پہنچے اورقائد حزب اختلاف شہبازشریف سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےن لیگ کے دو ارکان قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلیے طلب
مرتضیٰ جاویدعباسی اور محمد سجاد کو بطور ممبران قومی اسمبلی استعفوں کیلیے طلب کرلیاگیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر ماہا کیس میں نیا موڑ۔خودکشی سے قبل زیادتی کا انکشاف
پولیس نے ملزمان کا ڈی این اے کروانے کیلیے مقامی عدالت میں درخواست دائرکردی۔
مزید پڑھیئےحرام اجزا پرمشتمل ویکسین۔اماراتی کونسل کا فتویٰ آ گیا
اگروبا کے خلاف کوئی متبادل موجود نہ ہو تو پھرایسی ویکسین کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےتعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا۔وفاقی وزیر تعلیم
پی ڈی ایم کے اندرونی اختلافات ختم نہیں ہورہے، ان میں اتنی طاقت نہیں کہ یہ کچھ کر سکیں۔شفقت محمود کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکوہاٹ اورہنگو سے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت
دونوں ذخائرسے یومیہ 57 لاکھ کیوبک فٹ گیس نکلے گی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید
پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، جس سے بھارتی فوج کا بھرپورجانی و مالی نقصان ہوا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیراعظم بتائیں،ہمارا حکومت میں رہنے کا کیا جواز ہے۔خالد مقبول صدیقی
مردم شماری نتائج پر تحفظات ہیں،حکومت میں رہ کر احتجاج کا آپشن استعمال نہیں ہوسکتا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن فساد کی اصل جڑ ہے۔شیخ رشید
غریب کو 10سال کیلیے پاسپورٹ جاری ہوگا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےڈینیل پرل قتل کیس ۔ بری ہونے والے تمام ملزمان کو فوری رہا کرنے…
سندھ ہائیکورٹ نے نے عمر شیخ سمیت 4 ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےغیر تصدیق شدہ سی این جی سلنڈرز پر پابندی عائد
کیاحادثہ مہلت دیتا ہے؟کوئی مہلت نہیں ،کوئی غفلت برداشت نہیں کریں گے ۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں پھیلنے والا نیا کرونا وائرس کراچی پہنچنے کا انکشاف
200 سے زائد کمپنیاں نئی شکل میں آنے والے وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں۔ڈاکٹرعطاالرحمن
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید111 افراد زندگی کی بازی ہارگئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 256 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےپلاٹ الاٹمنٹ کیس۔نوازشریف کی جائیدادوں کو قرق کرنے کاحکم
نوازشریف کی جائیدادوں کاریکارڈ تفتیشی افسر نے عدالت میں جمع کروایا۔
مزید پڑھیئےکرنسی ختم کرنے کے حوالے سے درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد
کوئی10 روپے 32 پیسے مانگے تو11 روپے دینا پڑتے ہیں بہت نقصان ہوتا ہے ۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےسلیم مانڈوی والا کو مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا، نیب
نیب سلیم مانڈوی والا کے بے بنیاد الزامات کو مسترد، پارلیمنٹ اور تمام معزز پارلیمنٹیرینز کا بے حد احترام کرتا ہے،بیان
مزید پڑھیئےریلوے کا اپنی زمینوں پر الیکٹرک کار چارجنگ اسٹیشنز بنانے کا فیصلہ
ملک بھر میں پاکستان ریلوے کے سیکڑوں چھوٹے بڑے ریلوے اسٹیشن اور دیگر املاک ہیں جنہیں الیکٹرک وہیکلز اسٹیشنز کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار باش، کراچی میں پڑے گی اب کڑاکے دار سردی
سردی کی نئی لہر4 روز تک برقرار، درجہ حرارت میں کمی سے 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے5.72 ارب مالیت کی21 بے نامی جائیدادیں ضبط کرنے کیلیے ریفرنس کی منظوری
ایک بے نامی بینک اکاؤنٹ میں 1 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد رقم موجود ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےعالمی منڈی کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت گرگئی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے1866 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کو قدر کو تنزلی کا سامنا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 70پیسے کی سطح پر آگئی
مزید پڑھیئےبجلی مزید ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر
دونوں درخواستوں پرسماعت 30 دسمبرکواسلام آباد میں ہوگی
مزید پڑھیئےبرٹش امریکن تمباکو کا اپنا کاروبار پاکستان منتقل کرنا بڑی پیشرفت ہے،رزاق داؤد
دیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں کے آنے کی امید ہے، مشیر تجارت
مزید پڑھیئےخطرناک کورونا وائرس اور برطانیہ سے پاکستان آنے والے101 مسافر غائب
خیبرپختونخوا حکومت نے تلاش شروع کردی، برطانیہ سے آنے والے افراد کوتلاش کرکے ان کے کورونا ٹیسٹ کروائے جائیں گے، صوبائی محکمہ صحت
مزید پڑھیئے’تمہاری رکھوالی کرنے والے کہتے ہیں ہمیں کچھ نہ کہو تم جانو اور عمران…
’جب دو اور دو چار نہيں سمجھتے تو حکومت لی کیوں تھی‘ مردان میں پی ڈی ایم جلسے سے خطاب میں فضل الرحمٰن کی وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر کڑی تنقید
مزید پڑھیئےمتحدہ کارکن پر حملے کا ملزم گرفتار
سرجانی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
مزید پڑھیئےکراچی: ہجرت کالونی میں مکان سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد
24 سالہ پولیس اہلکار اظہر ولد فاروق کلفٹن تھانے میں تعینات تھا، وجہ موت کا تعین نہیں ہوسکا
مزید پڑھیئےسندھ میں پولیس مقابلوں کیلیے نئی گائیڈ لائنز جاری
صوبے بھر کے ایس ایس پیز پولیس رولز پر سختی سے عمل درآمد کریں، سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےکراچی:شہر میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی ایس ار اے کے 2 دہشتگرد اتحاد ٹائون سے گرفتار
مزید پڑھیئے