موٹرسائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا، فائر قریبی شوروم میں کھڑی گاڑیوں کو جالگے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مرحوم راشد ربانی کی صاحبزادی اروبا ربانی معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ مقرر
اروبا ربانی کو مرحوم راشد ربانی کی جگہ معاون خصوصی تعینات کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھیئےڈی آئی جی ساؤتھ جاویداکبرریاض کرونا وائرس کا شکار۔
جاوید اکبر ریاض کی مکمل صحتیابی تک ڈی آئی جی ساؤتھ کا اضافی چارج ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کے پاس رہے گا۔
مزید پڑھیئےسندھ: کورونا سے مزید 27 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد متاثر
کورونا وائرس کو ختم کرنے کی نئی تحقیق سامنے آ گئی، کورونا کیسز کی مجموعی تعداد2 لاکھ 489 ، اموات کی تعداد 3 ہزار379 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیئےسائیٹ سپرہائی وےپولیس کی فحاشی کےاڈےپرکاروائی،7خواتین اور2مردگرفتار۔
ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے صفدر مشوانی نے اعلیٰ حکام کے احکامات پر سہراب گوٹھ کے علاقے نور محمد گوٹھ میں علاقہ مکینوں کی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے عرصہ دراز سے چلنے والے فحاشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف 7خواتین اور …
مزید پڑھیئےاغواکےبعدقتل ہونےوالے12سالہ بچےکےگھرایڈیشنل آئی جی کراچی کی آمد۔
لیاری کے علاقے سے اغوا کے بعد قتل ہونے والے 12 سالہ عبدالرحمن کے گھر ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی آمد۔ ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے مقتول بچے کے لواحقین سے ملاقات اور تعزیت کی۔ اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن …
مزید پڑھیئےسینئرصحافی راشد صدیق پرجھوٹےمقدمےکااندراج،کےایم سی افسرسمیت پولیس حکام کوعدالت میں پیش ہونےکاحکم۔
سینئر صحافی راشد صدیق پر جھوٹی ایف آئی آر کے اندراج کا معاملہ کے ایم سی افسر جمیل فاروقی سمیت پولیس حکام کو جوبیس جنوری کو عدالت میں ہیش ہونے کا حکم۔ اس حوالے سے صحافی راشد صدیق کے وکیل لیاقت علی خان ایڈوکیٹ کا کہنا تھا صحافی راشد صدیق …
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو کی منگنی کے بعد شادی کا دعوت نامہ بھی منظر عام پرآگیا…
شادی کی تقریبات کا آغاز 27 جنوری 2021 کو مہندی کی رسم سے ہوگا۔
مزید پڑھیئےکراچی۔ نمائش چورنگی کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک
تین زخمی حالت میں گرفتارکرلیے گئے۔ایک فرار ہو گیا،ملزمان گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےقانون نافذ کرنےوالےاداروں کی کاروائی گیلانی ریلوےاسٹیشن کی 4 ایکڑ زمین کو مکمل واگزار…
گیلانی اسٹیشن کے نزدیک پاکستان ریلوے کی کاروائی۔4 ایکڑ زمین کو مکمل واگزار کرادیا گیا۔ واگزار کروائی گئی زمین کی ملکیت 4 ارب روپے ہے۔ واگزار کروائی گئی زمین سے کے سی آر بحالی منصوبے کا روٹ مزید کلیئر ہوگیا۔ کاروائی پاکستان ریلوے پولیس نے صوبائی پولیس اور پاکستان رینجرز …
مزید پڑھیئےپومی بٹ کےگھرپرایف آئی اےاینٹی کرپشن ونگ کاچھاپہ،پومی بٹ گرفتار نہ ہوسکے۔
گوجرانوالہ میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ نے سٹی صدر مسلم لیگ ن پومی بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا، 2 گھنٹے تک تلاشی لی۔ پومی بٹ پر آمدن سے زائد اثاثوں اور ٹیکس چوری کا الزام ہے، پومی بٹ ایم پی اے عمران خالد بٹ کے بھائی ہیں۔ …
مزید پڑھیئےپاور سیکٹرکا سوچ کر مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی۔وزیر اعظم
کسی کو بھی بغیر تیاری حکومت میں نہیں آنا چاہیے تھا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےاداکارہ میرا کا موبائل فون گم ہو گیا
تلاش کرنے والے کو5 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان
مزید پڑھیئےبیٹے کی فرمائش پرکار پر جھنڈا لگانا شہری کو مہنگا پڑگیا
ٹریفک پولیس نے قومی پرچم اور فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر شہری کا پانچ سو روپے کا چالان کر دیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے مردم شماری نتائج جاری کرنے کی منظوری دیدی
ایم کیو ایم نے تحفظات تحریری طور پر کابینہ میں پیش کردیے۔
مزید پڑھیئےسردی میں مرنا بھی پڑا تو مریں گے۔ بھارتی کسانوں کا دھرنا جاری رکھنے…
حکومت کی مذاکرات کی پیش کش دھوکا ہے،مسترد کرتے ہیں،کسان دشمن قوانین کی منسوخی تک کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
مزید پڑھیئےنیب چیئرمین کی سینیٹ کمیٹی میں پیشی چیلنج بن گئی
پارلیمانی کمیٹی کا نوٹس سمن میں بدلنے پر آئی جی اسلام آباد کا کردار اہم ہوگا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
فاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےکراچی پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی قرار
سندھ ہائی کورٹ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےمنظور وسان نے ایک اور خطرناک خواب دیکھ لیا
حالات صحیح سمت میں نہیں جا رہے، سال 2021 سال 2020 سے بھی مشکل ہو گا۔
مزید پڑھیئےچینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ۔3اہلکار ہلاک
بھارتی فوج کی جیپ ایک موڑ پر برف باری کی وجہ سے پھسلن کے باعث کھائی میں جاگری تھی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کااجلاس30 دسمبر کو طلب
چیئرمین سینیٹ نے اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیاہے۔
مزید پڑھیئےآواران میں سرچ آپریشن کے دوران 7 دہشتگردمارے گئے
دہشتگرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔لیویز حکام
مزید پڑھیئے’’ارطغرل غازی لگ رہے ہو‘‘جج کے ریمارکس پرقہقے
جی شہباز شریف صاحب بتائیں کیا مسئلہ ہے۔
مزید پڑھیئےانسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمودالحسن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
فیصلہ چیف جسٹس ارشد حسین شاہ اور جسٹس وزیر شکیل پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سنایا۔
مزید پڑھیئےکورونا ویکسین لگانے سے خواتین کی مونچھیں نکل سکتی ہیں۔برازیلی صدرکا دعویٰ
انسان مگر مچھ بھی بن جائے تو کمپنی ذمے دار نہیں ہوگی کیوںکہ کمپنی کے مطابق ویکسین محفوظ اور سائیڈ ایفیکٹس سے پاک ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا وبا سے مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے
سب سے زیاد اموات پنجاب اور دوسر ے نمبر پر سندھ میں ہوئیں ۔
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی ٹونٹی۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو زیرکرلیا
174رنز کا ہدف6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ محمد رضوان نے89رنز بنائے۔
مزید پڑھیئے’’ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں سوراور بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے…
عدالت نے درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
مزید پڑھیئے