اب تو حکمران ہم سے این آراو مانگ رہے ہیں۔،ہم نہیں دے رہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی۔ مریم نواز
پولیس اور انتظامیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے راستے میں نہ آئیں۔کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں پہلی مرتبہ اجتماعی زیادتی پر5 ملزمان کو سزائے موت
حکومت نے جنسی زیادتی کے ملزمان کے لیے تین روز قبل ہی پھانسی کی سزا کا قانون منظور کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکھلاڑیوں سے رابطہ کرنے والا بکی گرفتار
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ایک مبینہ بکی نے ایک کھلاڑی سے رابطہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمعاہدے پرعمل نہ ہوا تو قانونی کارروائی کریں گے۔راجہ بشارت
اپوزیشن عوام کی جانوں کو خطرےمیں نہ ڈالے۔وزیرقانون پنجاب
مزید پڑھیئےمریم نوازکی روانگی اوراستقبالیہ پوائنٹس کا شیڈول جاری
مریم نوازشریف دوپہر دو بجے جاتی امراسے قافلے کے ہمراہ روانہ ہوں گی۔
مزید پڑھیئے’’پاکستان دل کی بیماری کے علاج میں خودکفیل ہوگیا‘‘
وزیراعظم نے پاکستان میں دل کے اسٹنٹس کی تیاری کا افتتاح کردیا۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ جلسہ۔پولیس نے رکاوٹیں ڈالنا شروع کردیں
جناح اسٹیڈیم کی طرف آنے والے راستے کہیں خار دار تاراور کہیں کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان غلط سمت میں نکل گیا ہے۔وزیر اعظم
سارے ڈاکو اکٹھے ہو جاتے ہیں کہ ان کو این آر او دے دیں۔ نسٹ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے"اتنا ڈر؟ وہ بھی ایک نہتی لڑکی سے؟”
جناح اسٹیڈیم کی طرف پیدل جانیوالے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔مریم نواز
مزید پڑھیئےلانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آگ۔دو فیکٹریاں جل گئیں
آگ لگنے کی شدت سے ایک فیکٹری کی چھت بھی گرگئی۔
مزید پڑھیئےمستقبل کی جنگوں کے لیے بہترین تربیت لازمی ہے، آرمی چیف
بہاولپور گیریژن کا دورہ، اسنائپرز کی کارکردگی کا جائزہ، جوانوں نے 15 سو میٹر دور ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےگندم و چینی بحران کی اصل وجہ حکومت کی اپنی غلطیاں ہیں
حکومت نے برآمد تو کر دی لیکن اب ہمیں گندم اور چینی کی قلت کا سامنا ہے، ڈیٹاکی غلطی کی وجہ سے برآمدات کافیصلہ کیا، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے ایک اور ملاقات کا انکشاف
آرمی چیف نے خود درخواست کی تھی، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےحکومت کاچھوٹے گھروں کے لیے رعایتی قرض اسکیم کا اعلان
20 سے 30 ہزار روپے ماہانہ اقساط ادا کرسکنے والے ہی اس اسکیم سے استفادہ کرسکیں گے
مزید پڑھیئےРазделение на отдельные категории делает удобным поиск симуляторов
Участники клуба получают дополнительные, часто эксклюзивные, привилегии. Активные гемблеры становятся членами программы лояльности, которая характеризуется системой статусов. Администрация портала рекомендует заблаговременно сохранить в закладках браузера пару зеркальных адресов. Мобильная версия. Это различные игры в реальном времени, в которых принимают участие реальный дилер и другие гемблеры. Среди них: рулетка; покер; бинго; …
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی ٹوئنٹی: ناردرن نے بلوچستان کو ہراکر ٹاپ پوزیشن یقینی بنالی
حیدر علی کی 86 رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت ناردرن نے چھ وکٹ پر 199 رنز بنائے، شاداب خان 42 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
مزید پڑھیئےپاکستان بچانے کیلیے اکھٹے ہوئے ہیں، اب عمران کا احتساب ہوگا
اپوزیشن گزشتہ دو سال سے جھوٹے احتساب کا سامنا کررہی ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کا راشد ربانی کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان
سابق صدر آصف زرداری اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا راشد ربانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا پناہ گاہ کا دورہ، مسافروں کیساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا
ماڈل پناہ گاہوں کی مکمل مانیٹرنگ کی جائے اور معیار بہتر بنا کر اس تصور کو پورے ملک میں پھیلایا جائے،وزیراعظم
مزید پڑھیئےبین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں آکسیجن فراہمی کے نظام میں خرابی
عملے سمیت بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش نہیں،روسی خلائی ایجنسی
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیر اعظم نے اوگرا کی پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کی تجویز منظور کرلی
مزید پڑھیئےٹیکسٹائل انڈسٹری کو164 اقسام کے خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی چھوٹ
خام مال کی درآمد میں ملنے والی چھوٹ سے ٹیکسٹائل صنعت کی پیداواری لاگت کم ہوگی، حکام وزارت خزانہ
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائر میں 35 کروڑ ڈالر کی کمی
کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 21 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
27 اگست کے بعد سے ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہورہی ہے
مزید پڑھیئےایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوگئی
فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےمیرپورخاص میں ڈاکٹر ماہا شاہ کی قبر کشائی
5 رکنی میڈیکل بورڈ نے میت سے نمونے لیے، پوسٹ مارٹم مکمل، فرانزک رپورٹ 10 سے 15 روز میں آنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےلیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے وفاقی وزیر شبلی فراز کا چیلنج قبول کرلیا
اگر قافلے روکے گئے تو پھر آپ لوگوں کو تشدد کی طرف لے جائیں گے،رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےٹک ٹاک پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری
چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا
مزید پڑھیئےسربراہ پاک بحریہ کا ایئر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ایئر چیف سے ملاقات
ایئر چیف نے ایڈمرل امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
مزید پڑھیئے