ایئر چیف نے ایڈمرل امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایسے وقت طلب کیا گیا جب اپوزیشن اتحاد کا پہلا جلسہ کل گوجرانوالہ میں ہونے جارہا ہے
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل
علی راشد پڑھے لکھے منتخب نمائندے رہے ہیں، یہ متحدہ کے ان لوگوں میں شامل ہیں جن پر کوئی الزام نہیں،نثار کھوڑو اور سعید غنی کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلڑکے کو ہراساں کرنے والی لڑکی گرفتار
ملزمہ کے موبائل فون سے بلیک میلنگ اور دیگرشواہد ملے ہیں،ایف آئی اے حکام
مزید پڑھیئےПрием предельной раздаривание от казино Вулкан онлайн 24 игорный дом Vulcan Prestige Registration
Vulmer Prestige – другой — и обчелся с множеств высокорейтинговых и веских покерных сайтов во путы. Сегодня самые один изо наиболее популярных игровых страниц в тенета. Хозяева этого примечательного покерного сайта в глобальной сети интернет скопили отличную директиву экспертов, связавшую домашние багаж возможно опыт со многолетним опытом, дабы каждый день …
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما راشد ربانی انتقال کر گئے
6 مئی کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور راشد ربانی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، 1افسر5اہلکارشہید
دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی سے حملہ کیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکل کے جلسے سے نواز شریف خطاب کریں گے۔راناثنا اللہ
میڈیا سے درخواست ہے،کل شام کواسٹیڈیم بھراہےیانہیں، شبلی فرازکوبتادیجئےگا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن میں دھاندلی کے الزامات پرکرغزستان کے صدر مستعفی
سیکیورٹی فورسزاور مظاہرین کے درمیان تصادم اور خونریزی سے بچنے کے لیے اپنے عہدے کی قربانی دے رہے ہیں۔صدر بے کوف
مزید پڑھیئےقومی دولت لوٹنے والے این آراو کی تلاش میں ہیں۔وزیراعظم
منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا دیا۔بابر اعوان سے گفتگو
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 5 نومبر تک توسیع
سابق صدر آصف زرداری بیمار ہیں، بیٹھے ہوں تو اٹھا نہیں جاتا۔فاروق ایچ نائیک
مزید پڑھیئےتاجروں نے حکومت مخالف تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا
شیرو اور ٹائیگر فورس غیر قانونی اورغیر آئینی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ۔ جلسے جلوسوں پر پابندی
3 بڑے اپوزیشن رہنماﺅں ، متعدد سیاسی کارکنوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نے کل کے جلسے میں کئی لاکھ لوگ آنے کا دعویٰ…
اسپیکر اور چیئرمین کا رویہ متنازع ہے،کل سینیٹ کا اجلاس بھی بلالیا گیا ہے، ایجنڈا کوئی نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبفرزون میں گھر میں آتشزدگی۔2 بچیاں جھلس کر جاں بحق
جاں بحق بچیوں کے والدین گھرکو تالہ لگا کر سامان لینے گئے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےاو جی ڈی سی ایل کے قافلے پرفائرنگ۔6 سیکیورٹی اہلکار شہید
فائرنگ سے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آگ لگ گئی۔
مزید پڑھیئےامتیازی سلوک سے تنگ مسلمان خاتون مئیرنے استعفی دیدیا
سیاہ فام اورلسانی اقلیت سے تعلق رکھنے والی خاتون کی حیثت سے میری کوئی بات نہیں سنی جاتی۔رخیہ اسماعیل
مزید پڑھیئے’’شہباز شریف کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے‘‘
نیب نے 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت میں فائل کردیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان اقتدار چھوڑ دے گا۔شیخ رشید
31 دسمبر سے پہلے جھاڑو پھرے گی،ہم کہیں نہیں جارہے ،ہم پکے 5سال کیلیے آئے ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی ہائی کمیشن نے4 مجرموں کی رہائی کیلیے درخواست دائرکردی
درخواست میں لاہور جیل میں قید 3 بھارتی مجرم اور کراچی جیل کے ایک مجرم کی رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس۔ نوازشریف کو ایک ماہ کی پھر مہلت
نواز شریف کواشتہاری قراردینے سے متعلق پیشرفت رپورٹ عدالت پیش کردی گئی۔
مزید پڑھیئےاثاثہ جات انکوائری۔ کیپٹن (ر)صفدرکو گرفتارنہ کرنے کاحکم
عدالت نے کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست منطورکرتے ہوئے 4 نومبرتک ضمانت دیدی۔
مزید پڑھیئےوزارت مذہبی امورنے ایک روپے کا کام نہیں کیا۔رمیش کمار
اقلیتی کونسل کیلیے بل وزیر مذہبی امورکو دیا لیکن کوئی جواب نہیں ملا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی
مزید پڑھیئےپولیس عمران نیازی کے احکامات ماننے سے انکار کردے۔نواز شریف
پولیس پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم کے کارکنان کو ہراساں نہ کرے۔
مزید پڑھیئےلیڈی ہیلتھ ورکرز کا ڈی چوک پر دھرنا جاری
حکومت سے مذاکرات کے بعد رات گئے کلرک ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کو جناح اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت مل گئی
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ڈی ایم کو جلسہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےلگتا ہے حکومت کے ساتھ ساتھ نیب بھی گھبراہٹ کاشکار ہے۔ شیری رحمان
آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزنے وزیراعظم کو صحیح نوٹس دیا۔لاہور ہائی کورٹ
ہم بھی وزیراعظم سمیت دیگر کو صوبائی حکومت کے معاملات میں دخل اندازی پر نوٹس جاری کرینگے۔چیف جسٹس قاسم خان
مزید پڑھیئےنیب نےآصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
چیئرمین نیب نے آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دیے ہیں۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ اقلیتوں کیلیے حکومتی کمیشن کی تشکیل پر برہم
حکومت جتنے مرضی کمیشن بنائے مگر عدالتی کمیشن کو نہیں چھیڑ سکتی۔چیف جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئے