آڈیوز بھی سامنے آچکی ہیں جس میں کہا گیا کہ امریکہ کا نام نہیں لینا، حواری کہہ رہے ہیں کہ میں اپنی مرضی سے منٹس بنا لوں گا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تین ملکی سیریز سے کمبی نیشن کو حتمی شکل دینے میں مدد ملے گی،…
نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے میچز ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری میں معاونت کریں گے۔نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے ملتی جلتی ہے۔
مزید پڑھیئےحتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کل ہوگی
ملک میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 12 کروڑ 21 لاکھ 96 ہزار 122 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےاداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے عدالت میں پیش ہوئے ۔ دوران سماعت دونوں فریقین کے وکلا کی جانب سے درخواست پر دلائل مکمل کئے گئے
مزید پڑھیئےریکوڈک کرپشن کیس۔بلوچستان ہائیکورٹ فیصلہ کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے نیب کو 60 روز تک ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےانسداد تجاوزات عملے کا 4 اضلاع میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
ٹھیلے پتھارے ضبط کرکے اسٹور کردیئے گئے ہیں ، آپریشن میں کے ایم سی افسران کے علاوہ ضلعی انتظامیہ و پولیس اور رینجرز کی نفری بھی شریک ہوئی
مزید پڑھیئےحب ندی کے قریب بس الٹنے سے 2جاں بحق ،5 زخمی
مسافر بس حب ندی کے متبادل راستےسے گزر رہی تھی کہ ڈرائیور رفتار پر قابو نہ رکھ سکا اور ناہموار راستے کےباعث بس الٹ گئی
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری دوسری بار’’ماموں‘‘بن گئے
بلاول نے اپنے ٹوئٹ کے کیپشن میں خوشی منانے کا ایموجی بناتے ہوئے لکھا ہے کہ ’دو بچوں کا ماموں۔‘
مزید پڑھیئےگدی تنازعہ پر 7 قتل کے مقدمے کا 23 برس بعد فیصلہ
سندھ ہائی کورٹ نے سزا یافتہ تمام پندرہ مجرموں کو بری کر دیا ۔ اپنی نسلوں میں دشمنی کا زہر نہ پھیلائیں ۔ عدالت
مزید پڑھیئےعدالت کا شہبازگل کا شناختی کارڈ،اے ٹی ایم ،دیگر اشیا واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد پولیس کو متنازع اشیا کو تفتیش کےلیے رکھنے تک اختیار دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےدولت کے جنون نے اولاد کا قاتل بنا دیا
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والا جوڑا راتوں رات امیر بننے کی خاطر کالے جادو کے چکر میں پڑ گیا تھا-
مزید پڑھیئےعمران خان نے خود کودیوار سےلگا دیا ؟
عمران کی بے لچک سیاست نے ان کیلئے' سیاسی میدان میں امکانات محدود کر دیے ہیں اور وہ ترقی معکوس کا سفر کرتے الٹے قدموں خود دیوار سے لگ گئے ہیں
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس۔عمران خان کی ضمانت منظور
درخواست ضمانت 50 ہزار روپے مچلکے کے عوض منظور کی گئی۔
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش
اِن کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش گزشتہ روز 5، اکتوبر 2022 کو ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ ۔ سابق پولیس اہلکار نے بچوں سمیت 34 افراد کو ہلاک کر…
فائرنگ چائلڈ ڈے کئیر سینٹر میں کی گئی۔واقعے میں22 بچے بھی ہلاک ہوئے۔ حکام
مزید پڑھیئےشہریت منسوخ نہیں کرائی تو نادرا نے سرٹیفکیٹ کیسے جاری کردیا؟ سپریم کورٹ کا…
کیا آپ نےسفارتخانے جا کر زبانی بتا دیا کہ میرا پاسپورٹ کینسل کر دو؟،فیصل واوڈا کے وکیل سے استفسار
مزید پڑھیئےپاکستان ویمن ٹیم کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر116 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےبجلی بلوں پر زائد ٹیکس کیخلاف جماعت اسلامی نے حکم امتناع مانگ لیا
عدالت نے کے الیکٹرک اور نیپرا کا جواب دیگر فریقین کو بھی فراہم کرنے کی ہدایت بھی کردی ۔ عدالت نے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی
مزید پڑھیئےواٹر بورڈ کے بدعنوان افسروں کیخلاف تحقیقات سرد خانے کی نذر
ڈیڑھ برس پہلے شروع کی گئی تھی- صنعتی علاقوں میں پانی کی فراہمی کے نام پر تجوریاں بھری جا رہی ہیں-
مزید پڑھیئےانڈین سیرپ پینے سے 66 بچے ہلاک ، ڈبلیو ایچ او نے پابندی لگا…
جن چار دواؤں کی نشاندہی کی گئی وہ یہ ہیں: Promethazine Oral Solution, Kofexmalin Baby Cough Syrup, Makoff Baby Cough Syrup
مزید پڑھیئےاپٹما کا ہفتے کو فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان
بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے ، ورنہ دیگر ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیارکرجائے گا۔اپٹما ذمے دار
مزید پڑھیئےعمران خان نے بشری بی بی کی لیک آڈیو اصلی ہونے کا اعتراف کرلیا
لیک "جس نے بھی کی ہے سوال یہ ہے کہ اسے ریکارڈ کس نے کیا"؟
مزید پڑھیئےجناح اسپتال میں گٹر ابل پڑے۔مریض گندے پانی میں گزرنے پر مجبور
شدید گندگی اور تعفن کی وجہ سے مریض و تیمار دار شدید پریشان ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےوزیرا عظم شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےطالبہ پر مبینہ تشدد، ملزم استاد عدالت میں پیش
عدالت نے ملزم کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےمیڈیکل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ ملک بھر میں 13 نومبر کو لیا جائے گا، کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور میں ٹیسٹ مراکز بنائے جائیں گے
مزید پڑھیئےشہباز گل سے برآمد ہونیوالا سیٹلائٹ فون عمران خان کا نکلا
سیٹلائٹ فون کی رجسٹریشن بھی امریکا میں درج ہے،اس فون سے بین الاقوامی روابط کا بھی انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھیئےشاہنوازامیرکو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اپنی اہلیہ کو گھر میں قتل کر دیا تھا ۔
مزید پڑھیئےبیلٹ کےمقابلے میں بُلٹ کا استعمال سیاسی آگ لگا دیگا، شیخ رشید
فوج بلانےاورآرٹیکل 245 لگانےکا خواب دیکھنا چھوڑدیں، عظیم فوج کبھی اپنےلوگوں پرگولی نہیں چلائے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد میں کنٹینرز پہنچنا شروع
کنٹینرز ہر داخلی اور خارجی راستوں پر رکھے گئے ہیں، جن میں مری روڈ کی طرف سڑک اور ایکسپریس ہائی وے کی طرف آنے والے راستے بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos