نواز شریف یہ کہہ رہے ہیں کہ آئین کے ساتھ چلنا چاہیے تو اس میں آخرکارکیا مضائقہ ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لیگی رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ درج کرانے والا منظرعام پرآ گیا
مجھے کوئی ڈر اور خوف نہیں ہم پاک آرمی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کے گھرجانے کا وقت شروع ہو چکا۔مریم اورنگزیب
عمران خان چار ماہ بعد آپ نے جانا ہے، کرائے کے ترجمان بھی اپنا سامان باندھ لیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفزکس کے نوبل پرائز 2020 کا اعلان کردیا گیا
مشترکہ نوبیل انعام برطانیہ، جرمنی اور امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین تنخواہوں اورالاؤنسزمیں اضافے کیلیے سڑکوں پرآ گئے
مظاہرین نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دیدیا۔
مزید پڑھیئےEntry To This mrbet casino Article Has Been Refused
Likewise, charcoal Jewel considered ideal Microgaming gambling casino that acknowledge characters from New Zealand. This casino has actually a good quality combined software services being prominent in different areas to draw in most people all around the globe. mrbet casino All of us can’t examine competitor and Pragmatic Enjoy however …
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کاغیرملکی ملازمین کیلیے اہم اعلان
سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے ورک پرمٹس اور انٹری پرمٹس دینے کا دوبارہ آغاز کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاے ایس آئی کی جانب سے لڑکی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل
گوجرانوالہ پولیس کے اہلکار کی جانب سے لڑکی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، فوٹیج وائرل ہونے پر مذکورہ اے ایس آئی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ولیس کے مطابق لڑکی گھر سے ناراض ہو کر آئی تھی، جس کے واپس گھر جانے …
مزید پڑھیئےکراچی میں موٹر سائیکلیں چھیننے والی لڑکی گرفتار
لیاری کی اٹھارہ سالہ لڑکی بینش عرف کٹوباکسر لڑکوں کو روپ دھارکرموٹرسائیکل چھینتی اوربلوچستان لےجاکرفروخت کرتی تھی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے محب وطن بدر رشید پر پانچ مقدمات درج ہیں۔عظمیٰ بخاری
عمران خان کا محب وطن بدر رشید عرف ہیرا پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر چیئرمین نکلا۔
مزید پڑھیئےافغان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی چل بسے
نجیب ترکئی افغان شہر جلال آباد میں 3 روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس۔2 وکلا نے عدالتی معاونت سے معذرت کرلی
مخدوم علی خان نے پیشہ ورانہ وجوہات کی بنیاد پراور عابد حسن منٹو نے خرابی صحت کے باعث پیش ہونے سے معذرت کی۔
مزید پڑھیئےریاستی اداروں کیخلاف بولنے والوں کونشان عبرت بنائیں گے۔شہریارآفریدی
جوبیانیہ ہندوستان کا ہے وہی نوازشریف کا ہے۔میڈیاسے گفتگو
مزید پڑھیئےسلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
نیب کو شہبازشریف کی عزت اور وقارکو برقراررکھنے کی ہدایت۔
مزید پڑھیئےعبدالرحمن کیتھران کے حلقے میں دوبارہ الیکشن کا حکم کالعدم قرار
الیکشن ٹربیونل نے پی بی 8 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےمسافرکے علاوہ دیگرافراد کے ائیر پورٹ لاؤنج میں داخلے پر پابندی
پیسینجر ٹرمینل بلڈنگ میں کوئی شخص بغیر ماسک داخل نہیں ہوسکے گا۔
مزید پڑھیئےعمر قید کا مطلب 25 سال نہیں،پوری عمر قید ہے۔سپریم کورٹ
اگر پھانسی پر عملدرآمد روک بھی دیں تو مجرم تمام عمر جیل میں رہے گا۔جسٹس قاضی امین
مزید پڑھیئےشیخ رشید اپنی اوقات میں رہیں۔ رانا ثنااللہ
مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے خلاف پہلے کرپشن کا بیانیہ لایا گیا، اب غداری پراتر آئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلیگی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کا مدعی کریمنل نکلا
بدررشیدپراقدام قتل،اسلحہ اورکارسرکارمیں مداخلت کےمقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیئے18 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسے کی مخالفت کس نے کی؟
پی ڈی ایم جلسوں کی تاریخوں میں ردوبدل کی کہانی
مزید پڑھیئے’ہماری حکومت سیاسی لوگوں پرغداری کے مقدمے بنانے کے حق میں نہیں‘
حکومت سندھ نے رپورٹ پبلک کی اور سرور ڈاؤن ہو گیا، شہباز گل
مزید پڑھیئےپورا پاکستان ہی بھارت کا ‘ایجنٹ’ بن گیا؟؟؟
چھوٹے ذہن کے متعصب لوگوں کی بدولت مودی خوش ہورہا ہوگا، وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کا خود پر بغاوت کا مقدمہ قائم ہونے پر طنز
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا گاڑیوں کی خریدوفروخت نادرا سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ
خریدار کو گاڑی کو ایک ماہ کے اندر اپنے نام کرانا لازمی ہوگا اور نادرا سینٹرز پر بائیو میٹرک کے ذریعے خریداری کاعمل مکمل ہوگا، ڈی جی ایکسائز
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے شہبازشریف کو زمین پر کھانا دینے کی شکایت کا نوٹس لے…
چیئرمین پہلے بھی تمام ملزمان کی عزت نفس کا خیال رکھنے کی ہدایت کر چکے ہیںِ ترجمان نیب
مزید پڑھیئےجب فاطمہ جناح کو نہیں بخشاتو یہ ہمیں بھی نہیں بخشیں گے، محمد زبیر
غفار خان، جی ایم سید، فاطمہ جناح سمیت پتا نہیں کس کس کو غداری کے سرٹیفکیٹ دیے گئے، (ن) لیگی رہنما
مزید پڑھیئےوفاق سمیت چاروں صوبوں میں دینی مدارس کی رجسٹریشن شروع
وہ تمام مدارس جہاں درس و تدریس کے ساتھ قیام و طعام کی سہولیات دی جاتی ہوں ان کی رجسٹریشن لازمی ہوگی
مزید پڑھیئےکراچی سرکلر ریلوے جنوری 2021 میں جزوی بحال کرنے کا اعلان
پہلے مرحلے میں یومیہ 32 ٹرینیں چلائی جائیں گی جن میں 16 ہزار مسافروں کی سفری سہولت ہوگی
مزید پڑھیئےایران میں کورونا سے ایک دن میں ریکارڈ 235 اموات
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3902 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ 235 افراد کا انتقال ہوا
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے نوازشریف کیخلاف مقدمے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا
بغاوت کے مقدمے بنانا ہماری پالیسی نہیں ہے، فواد چوہدری کی ٹوئٹ
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی ٹونٹی کپ:شاہین آفریدی اور حفیظ نے خیبرپختونخوا کو فتح دلادی
شاہین آفریدی نے 21 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
مزید پڑھیئے