تازہ ترین

توہین عدالت کیس: الفاظ غیرمناسب تھے تو واپس لینے کیلئے تیارہوں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان  تحریک  انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق الفاظ واپس لینے پر آمادگی ظاہر کردی۔ ایڈیشنل جج زیبا چوہدری اور اسلام آباد پولیس کے افسران  سے متعلق بیان  پر عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 رکنی بینچ کل (بدھ) …

مزید پڑھیئے

پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن، خیبر پختون سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

کوئٹہ : بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن جاری، خیبر پختون کے گاؤں خیشکی اور نوشہرہ کلاں سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق رسالپور کے فیلڈ کیمپوں میں 1400 افراد کو …

مزید پڑھیئے

چینی صدر کی سیلاب متاثرین سے یکجہتی، صدر، وزیراعظم کے نام پیغام، 3لاکھ ڈالرز…

 پیکنگ: چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ نے پاکستان میں سیلاب سے جانی ومالی نقصانات پرپاکستانی قیادت اورعوام سے افسوس اور بھرپوریکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ چینی قیادت نے صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف کےلئے خصوصی پیغام میں نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ چین …

مزید پڑھیئے

سیلاب کی تباہ کاریاں،مزید 75 افراد جاں بحق، 10 لاکھ مکان تباہ

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں  کےتازہ اعدادو شمار جاری کردیئے،گزشتہ 24گھنٹوں میں 75افراد جاں بحق اور59زخمی ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے اب تک ایک ہزار136افراد جاں بحق جبکہ ایک …

مزید پڑھیئے

شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آبا د: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد  نے شہباز گل کی درخواست ضمانت خارج کردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، شہباز گل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام ہے ، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے ضمانت مسترد کی ہے ۔ اس …

مزید پڑھیئے

پاک فوج کا فلڈ ریسکیوآپریشن، آرمی چیف آج سوات کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کمراٹ، کالام اور گردونواح میں پھنسے افراد کے انخلاء کا جائزہ لیں گے، جبکہ آرمی چیف …

مزید پڑھیئے

بغاوت کیس: شہباز گل کو ضمانت ملے گی یا نہیں، فیصلہ آج سنایا جائے…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف بغاوت کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال  11 بجے محفوظ فیصلہ سنائیں گے،عدالت نے گزشتہ روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ عدالت میں پراسیکیوٹر راجہ رضوان …

مزید پڑھیئے

امریکی ریاست اوریگون اورٹیکساس میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

ٹیکساس:امریکا کی ریاست اوریگون کے شاپنگ سینٹرمیں مسلح شخص کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ملزم شاپنگ سینٹر کے پارکنگ ایریا میں خودکار رائفل سے فائرنگ کرتے ہوئے روسری اسٹور تک گیا جہاں اس نے فائرنگ کی۔اتوار کی شام 7 بجے پولیس کو شاپنگ سینٹر پرحملے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔پولیس …

مزید پڑھیئے

مقتدیٰ الصدر کے سیاست چھوڑنے کے اعلان پرہنگامے،33 افراد ہلاک،کرفیونافذ

بغداد: عراق کے مقبول لیڈر مقتدیٰ الصدر کی جانب سے سیاست سے دستبرداری کے اعلان کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور فائرنگ کے واقعات میں 33 افراد ہلاک، 400 زخمی ہوگئے۔ عراق میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا،عراقی پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ نشستیں رکھنے والے اتحاد …

مزید پڑھیئے

وفاقی کابینہ آج سیلابی صورت حال کا جائزہ لے گی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت  ہونے والے اہم اجلاس میں وفاقی کابینہ آج ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی صورت حال کا جائزہ لے گی۔ اجلاس کے شرکاء کو متاثرین سیلاب  کو درپیش مشکلات اور امدادی کارروائیوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں  …

مزید پڑھیئے

لیبیا: متوازی حکومتوں میں لڑائی جاری، ہلاکتیں32 ہوگئیں

طرابلس:لیبیا میں دو متوازی حکومتوں کے وزراء اعظم نے طرابلس میں ہونے والی جھڑپوں کا الزام ایک دوسرے پر عائد کردیا ہے، 2020میں جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اس وقت طرابلس میں بدترین صورتحال کا سامنا ہے جس کے بعد ایک بڑے تنازع کا خدشہ ہے۔ لیبیائی وزارت صحت …

مزید پڑھیئے

جہانگیرترین کا خیبرپختون حکومت کو ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے خیبر پختون حکومت کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختون محمود خان سے جہانگیر ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس دوران انہوں نے سیلاب متاثرین کی مدد اور …

مزید پڑھیئے

حکومت نے پیازاورٹماٹرکی درآمد کی اجازت دیدی

اسلام آباد: وفاقی وزارت تجارت نے ملک میں سبزیوں کی پیداوار متاثر ہونے کے باعث پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت تجارت کے اجلاس میں حالیہ بارشوں سے سبزیوں کی پیداوار متاثر ہونے اور مارکیٹ میں قلت کی صورتحال پر غور کیا …

مزید پڑھیئے

آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کو قرض کے اجرا کی منظوری دیدی

آئی ایم ایف مشن 9 ویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا۔فائل فوٹو

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان  کو قرض کی اجراء کی  منظوری دیدی،وفاقی وزیر خزانہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کی جانب سے دی جانے والی منظوری سے متعلق کہا کہ ’آئی ایم ایف بورڈ نے ہمارے ای ایف ایف پروگرام کے تجدید کی …

مزید پڑھیئے

بھارت میں مودی سرکار نے گھر میں نماز پڑھنا بھی جرم بنا دیا

مراد آباد: بھارتی  ریاست اترپردیش میں گھر میں باجماعت نماز ادا  کرنے پر 26 سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر مرادآباد کے سرنٹنڈنٹ پولیس سندیپ کمار نے کہا ہے کہ کسی اطلاع بغیر دولہے پور گائوں کے دو مقامی لوگوں  کے گھربیسیوں  افراد …

مزید پڑھیئے