آپ کو قانون کانہیں پتہ، آپ نے نیشنل پارک کو تباہ کردیا،قانون نافذ تب ہوگاجب آپ کو قانون کاپتہ ہو۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سردیوں میں گیس کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔وزیراعظم نے بتا دیا
بجلی کی پیداوار سے متعلق بہت پہلے سوچنا چاہیے تھا، پہلے سوچا جاتا تو عوام پر مہنگی بجلی کا بوجھ نہ پڑتا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کو متعدد مرتبہ سمجھایا،دماغ سے بھوسہ نکالو۔ فیاض الحسن چوہان
فواد چوہدری ہمیشہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہیں، وہ باز آنے والے نہیں۔ردعمل
مزید پڑھیئےارکان اسمبلی اورسینیٹرز سے اثاثوں کی تفصیلات طلب
الیکشن کمیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی اپنے واجبات کی تفصیلات 31 دسمبرتک جمع کرائیں۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اورفریال تالپور پر فردجرم موخر
عدالت نے ریفرنس خارج کرنے کی درخواست پر 17 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے۔
مزید پڑھیئےلاہورہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو العریبیہ شوگرملز کیخلاف کارروائی سے روک دیا
وفاقی حکومت سے 18 ستمبر کو رپورٹ اورشق وار جواب طلب۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی سرینڈر کرنے کے احکامات پرعمل درآمد روکنے کی استدعا
خواجہ حارث کی جانب سے دائر درخواست میں نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ بھی منسلک کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس۔آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد
سابق وزیراعظم نواز شریف کو عدالت نے اشتہاری قرار دیدیا۔ دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےایس ای سی پی افسر ساجد گوندل کو اغوا کاروں نے رہا کردیا
میں خیروعافیت سے گھر واپس پہنچ گیاہوں، ساجد گوندل کا ٹوئٹر پر پیغام
مزید پڑھیئےٹریفک کانسٹیبل قتل کیس: لواحقین کا اعلیٰ عدالت سے رجوع کرنے کا عزم
دیت یا خون بہا لیا اور نہ ہی سابق ایم پی اے کو معاف کیا، بیٹا معظم عطا
مزید پڑھیئےبچوں میں بھوک نہ لگنا بھی کورونا وائرس کی علامت
والدین بچوں میں کھانے میں بے رغبتی اور بھوک نہ لگنے پر نظر رکھیں،محققین
مزید پڑھیئےملائیشیا نے پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی
ملائیشیا میں 10 ہزار کے لگ بھگ کورونا کیسز سامنے آئے ہیں اور 128 ہلاکتیں ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےجاپان سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے پاکستان کو 50 کروڑ ین فراہم کرے گا
جاپان اور اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے درمیان معاہدہ، 29 گاڑیاں اور دیگر سامان شامل
مزید پڑھیئےایف بی آر نے 15کروڑ روپے مالیت کی بے نامی قیمتی گاڑیاں ضبط کرلیں
بے نامی زون نے گاڑیوں کی رجسٹریشن آف ٹرانسفر بھی بلاک کردیں
مزید پڑھیئےفی تولہ سونا1500 روپے سستا
چاندی کی فی تولہ قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1360 روپے پر برقرار
مزید پڑھیئےڈالر کے مقابل روپے کی قدر گرگئی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں طلب بڑھنے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کو تنزلی کا سامنا رہا
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ:سرمایہ کاروں کے 50 ارب روپے ڈوب گئے
انڈیکس میں 42200 پوائنٹس کی کمی،68 فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں
مزید پڑھیئےسندھ کے 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال، فلڈ وارننگ جاری
دریائے سندھ میں گڈو بیراج کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، پی ڈی ایم اے سندھ
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب کی ننھی مروہ کے گھر آمد،اہل خانہ سے تعزیت
مروہ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایااورملزمان کوبے نقاب کرکے قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا
مزید پڑھیئےوفاق سندھ میں سیلاب زدگان کی مدد کرے گا، شبلی فراز
سندھ پر بات کرنے کو سیاسی بیان بازی کہاجاتا ہے، کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا حقوق کراچی تحریک چلانے کا اعلان
کراچی کو مفاد پرست سیاسی جماعتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےانگلینڈ ٹی ٹوئنٹی میں نمبرون پوزیشن پر براجمان ہوگیا
انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا کوچھ وکٹ سے ہرا کر سیریزاپنے نام کرلی۔
مزید پڑھیئےصومالیہ میں فوجی اڈے پرحملہ۔5 اہلکار ہلاک
حملے میں 16 صومالی اور4 امریکی فوجی مارے گئے۔ الشباب کا دعویٰ
مزید پڑھیئےتوہین رسالت کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
مجرم کو ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت 3 برس قید کی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب ڈھٹائی سے کراچی پیکج پر جھوٹ بول رہے ہیں۔شہبازگل
اربوں روپے کا سن کر ایک بار پھر سندھ کے کچھ وزراکی رال ٹپکنے لگی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ریکوڈک کیس میں اپیل کردی
رقم کی ادائیگی سے کورونا کیخلاف جنگ متاثرہوگی۔پاکستان کا موقف
مزید پڑھیئےوفاق کراچی کے لیے کم رقم دے رہا ہے۔ترجمان سندھ حکومت
سندھ حکومت آٹھ سو دو ارب روپے دے گی جبکہ وفاق تین سو باسٹھ اعشاریہ نو ارب روپے دے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیوایم پاکستان نے سڑکوں پرآنے کی دھمکی دیدی
1100 ارب روپے دے کر حاتم طائی کی قبر پرلات ماری گئی ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےلطیف کھوسہ نے ایان علی کیس سے علیحدگی اختیارکرلی
ایان علی کی مزید وکالت سے معذرت کرلی اوراپنا وکالت نامہ بھی واپس لے لیا۔
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو تبدیل کردیا گیا
انعام غنی کو پنجاب کا نیا انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئے