تازہ ترین

پرمٹ کے بغیر حج پر10ہزارریال جرمانےکا اعلان

رواں سال 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔(فائل فوٹو)

ریاض : سعودی عرب نے بغیر پرمٹ حج کرنے والوں پر10 ہزار ریال (2 ہزار665) ڈالرجرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان محکمہ پبلک سیکورٹی کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ حج کرنے آنے والوں پر 10ہزار رالن جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق حج سیزن کے دوران قواعد …

مزید پڑھیئے

حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر چوتھا پٹرول بم گرادیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر چوتھا پٹرول بم گرادیا۔ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 248روپے 74پیسے لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرول پر 10 روپے فی …

مزید پڑھیئے

پٹرول مزید 5 روپے مہنگا کرنے کی تیاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےپٹرول 5 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کردی۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے وزارت خزانہ کو سفری ارسال کی گئی ہے جس میں پٹرول پر 4 روپے 80 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 8 روپے 60 پیسے …

مزید پڑھیئے

کرونا پھیلنے پر سرکاری دفاتر میں نئے ایس اوپیز نافذ

انتظامیہ تمام اسٹاف کو ایس او پیز پر عملد رآمد یقینی بنائے ۔اعلامیہ (فائل فوٹو)

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کرونا کے مثبت کیسز میں اضافے پر سرکاری دفاتر میں نئے ایس اوپیز جاری کردیئے ۔ اعلامیے کے مطابق دفاتر میں عملے کو ماسک لازمی پہننے کی ہدایت کی جائے ۔اورایس او پیز کے حوالے سے اگاہی فراہم …

مزید پڑھیئے

کابل میں افغان لویہ جرگہ شروع

افغان وزیر اعظم کاکہنا ہے کہ تمام شعبوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں(فائل فوٹو)

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان لویہ جرگہ شروع ہو گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں 3 ہزار سے زائد علماء، سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات شرکت کررہی ہیں۔ افغان وزیر اعظم محمد حسن اخند لویہ جرگے کی صدارت کررہے ہیں۔افغان وزیر اعظم کاکہنا ہے کہ تمام …

مزید پڑھیئے

شہباز شریف نے عدالتی فیصلے کے بعد مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے انتخاب کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں (فائل فوٹو)

لاہور:لاہور ہائی کورٹ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم شہباز نے مشاورتی اجلاس بلا لیا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز کے بطور وزیر اعلیٰ انتخاب کے فیصلے پر مشاورت ہوگی۔خیال رہے کہ لاہور …

مزید پڑھیئے

اے ڈی خواجہ نے الزامات لگانے پر راؤ انوار کو نو ٹس بھیج دیا

نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ راؤ انوار فوری طور پر معافی مانگیں اور آئندہ ایسے الزامات سے باز رہیں۔(فائل فوٹو)

کراچی:سابق آئی جی سندھ اور موجودہ کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی اے ڈی خواجہ نے ایس ایس پی(ر) راؤ انوار کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق اے ڈی خواجہ نے راؤ انوار کو بھیجے گئے  قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ میرے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال …

مزید پڑھیئے

جاوید میانداد- شاہد آفریدی- شعیب ملک- ڈیرن سیمی جونئیر لیگ کے مینٹور مقرر

ڈیرن سیمی نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ افتتاحی پاکستان جونیئر لیگ میں شامل ہونے کا موقع مل رہا ہے۔(فائل فوٹو)

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن سیمی، جاوید میانداد، شاہد آفریدی اور شعیب ملک کو اس سال اکتوبر میں لاہور میں ہونے والی افتتاحی پاکستان جونیئر لیگ(پی جے ایل) کے مینٹورز کے طور پر تصدیق کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …

مزید پڑھیئے

امریکہ نے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان کردیا

 امدادی سامان میں خوراک۔ منرل واٹر۔صفائی ستھرائی کی اشیا شامل ہیں(فائل فوٹو)

واشنگٹن:امریکہ نے افغانستان میں حالیہ زلزلے کے متاثرین کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق امدادی سامان افغانستان میں کام کرنے والے شہریوں کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے افغانستان کے …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی مستعفی

سعید آفریدی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس جمع کروادیا(فائل فوٹو)

کراچی :پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی سعید احمد آفریدی نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی نے استعفیٰ اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس جمع کروادیا۔ اس سلسلے میں سعید آفریدی کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے ذاتی وجوہات کی باعث …

مزید پڑھیئے

شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ سے متجاوز-بجلی بحران سنگین

شہروں میں بجلی بندش کا دورانیہ 14 گھنٹے -دیہات میں 18 گھنٹے تک جا پہنچا ہے (فائل فوٹو)

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا۔ بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 911 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار911 میگا واٹ تک پہنچ …

مزید پڑھیئے

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں !!

گریڈ1 سے 22 تک ملازمین کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دیا جائے گا۔(فائل فوٹو)

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ۔وفاقی حکومت نےتمام وزارتوں کے ملازمین و افسران کو ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جانیوالی سمری کے مطابق ایک ماہ …

مزید پڑھیئے