تازہ ترین

دریائے سندھ میں کشتی حادثہ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 22 ہوگئی

باراتیوں سے بھری کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 90افراد سوار تھے (فائل فوٹو)

صادق آباد: کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ دریائے سندھ میں گزشتہ روز کشتی ڈوبنے کے بعد آج پھر آپریشن کیا گیا  جس کے دوران ایک خاتون کی لاش نکالی گئی ہے جبکہ مزید افراد کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔ یاد رہے کہ …

مزید پڑھیئے

برطانوی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

111 ووٹوں کی اکثریت،وزارت عظمیٰ کے4 امیدوار میدان میں رہ گئے (فائل فوٹو)

لندن : برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیتتے ہوئے 111 ووٹوں کی اکثریت حاصل کر لی۔دارالعوام میں اعتماد کے ووٹ پر 5 گھنٹے بحث ہوئی،جس میں حکومت کے حق میں 349 اورمخالفت میں 238 ووٹ پڑے۔ حکمراں …

مزید پڑھیئے

سندھ بھرمیں کاروباری مراکز 9 بجے بند کرنیکا فیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ  نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، بازار، شاپنگ سینٹرز، سپراسٹورز رات 9 بجے بند کردیے جائیں (فائل فوٹو)

کراچی : سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ محکمی داخلہ سندھ کے مطابق ملک میں توانائی بحران کے باعث سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی زرائع کے مطابق ہوٹلز اور کافی شاپ  رات ساڑھے گیارہ بجے بند …

مزید پڑھیئے

عمران خان کے ہرشیطانی اقدام کا بھرپورجواب دینگے،سعد رفیق

فتنہ عمرانیہ عدالت کے کندھوں پرچڑھ کرآئین سے چھڑچھاڑچاہتا ہے(فائل فوٹو)

لاہور: وفاقی وزیراورمسلم لیگ ن کےرہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فتنہ عمرانیہ عدالت کے کندھوں پرچڑھ کرآئین سے چھڑ چھاڑ چاہتا ہے،عمران خان کے ہرشیطانی اقدام کابھرپورجواب دیا جائیگا۔ حکومتی اتحاد کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران انکا کہنا تھا کہ آج حکومت میں …

مزید پڑھیئے

جمالی گوٹھ  میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی: سپرہائی وے جمالی گوٹھ میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔مقتولہ کے شوہر نے  پولیس کو  بتایا کہ وہ گھر آیا تو بیوی کی پھندا لگی لاش دیکھی، نامعلوم ملزمان اس کی بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے اہل …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم شہباز شریف کا آج ہونیوالا کوئٹہ کا دورہ منسوخ

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے آج ہونے والا کوئٹہ کا دورہ منسوخ کردیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو آج کوئٹہ کا دورہ کرنا تھا۔ وزیراعظم کو صوبے میں سیلاب کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینا تھا۔ دوسری جانب چیف سیکرٹری بلوچستان کی زیر صدارت مون سون  بارشوں کے نقصانات کے …

مزید پڑھیئے

ایک ہی راستہ ہے شفاف الیکشن کروائے جائیں، عمران خان

” طاقتو ر کیلیے قانون اور ، کمزور کیلیے اور ہے “۔فائل فوٹو

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک سیاسی بحران ختم نہیں ہوگا معیشت اوپرنہیں جائیگی، ایک ہی راستہ ہے صاف اورشفاف الیکشن،چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں ہمیں ان پراعتماد نہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں چیف الیکشن کمشنر نے …

مزید پڑھیئے