میرپور خاص : پختون برادری کی جانب سے امن بھائی چارہ ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء سندھی پٹھا ن بھائی بھائی کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے حیدرآباد میں بلال کاکا قتل کے واقعہ کے بعد پید ا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے بعد میرپورخاص میں پختون برادری …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ضمنی انتخابات میں پاک فوج ،رینجرز اورایف سی تعیناتی کی تیاری
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں امن وامان برقرار رکھنے پاک فوج،رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا۔ اس ضمن میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے ۔جس میں وزیرداخلہ پنجاب عطااللہ تارڑ، سیکریٹری داخلہ یوسف …
مزید پڑھیئےسرکاری اساتذہ کی کڑی نگرانی -اسکولوں میں بائیو میٹرک ڈیوائس کی تنصیب شروع
کراچی : سندھ کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کےلیےاہم قدم اٹھاتے ہوئےحکومت نےاسکولوں میں با ئیو میٹرک ڈیوائس لگانے کا عمل شروع کرد یا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری کے باعث خراب تعلیمی صورت حال کی بحالی کے …
مزید پڑھیئےکابل میں لاپتہ 4 پاکستانی طلبہ بحفاظت واپس آگئے
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیزساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 7 روز قبل لاپتہ ہونے والے طلبا بحفاظت واپس آگئے ہیں، جب کہ طلبا کے اہلخانہ کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ ایک بیان ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ طلباء کے …
مزید پڑھیئےحیدرآباد واقعے کو ایک سیاسی جماعت ہوا دے رہی ہے، شرجیل میمن
تعلق قوم پرست جماعت سے ہے، فساد میں پی ٹی آئی کے کارکن بھی شامل تھے،صوبائی وزیر(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےجعلی پاسپورٹ پربیرون ملک جانیوالا افغان شہری گرفتار
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے افغان شہری کو گرفتارکرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن کراچی ایئر پورٹ کی جانب سے غیرملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ اسی تناظر میں جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے حامل صادق نامی افغان شہری کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی …
مزید پڑھیئےحکومت کا لیپ ٹاپ اسکیم کی دوبارہ بحالی کا فیصلہ
پوسٹ گریجویٹس اور پی ایچ ڈی طلبہ کومفت دیئے جائیں گے (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےروس کا یوکرینی شہری آبادی پرمیزائل حملہ، 23 افراد ہلاک
39 افراد لاپتا، ہلاک ہونیوالے میں 3بچے اور 10 نوجوان شامل(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےسندھ میں بلدیاتی انتخابات، 590 امیدوار بلا مقابلہ منتخب
کراچی کےضلع ملیر6، کورنگی اور کیماڑی سے ایک ایک امیدوار منتخب (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےڈپٹی کمشنرجنوبی اورممبرریونیوبورڈ سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئے
دونوں افسران کو نجی ا سپتال منتقل کردیا گیا (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےن لیگ کے جلسے میں ایک شخص جاں بحق
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے کلر سیداں میں سیاسی پاور شو کے دوران اسٹیج پر موجود شخص حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چل بسا ریسکیو ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والے شخص کی شناخت راجہ حسن اختر کے نام سے ہوئی جنہیں ن لیگ کے جلسے کے …
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں قتل بلال کاکا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی
حیدرآباد :حیدرآباد کے ہوٹل میں مبینہ طور پر بل ادائیگی کے جھگڑے کے دوران قتل کیے جانے والے شہری بلال کا کا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق بلال کاکا کے جسم پرگولی کے نشانات نہیں ملے جبکہ سر پر زیادہ چوٹیں آنے اور پھیپھڑے پھٹنے …
مزید پڑھیئےخوشاب میں شادی کی پہلی رات ہی دلہا نے دلہن کو مار ڈالا
خوشاب:خوشاب کے علاقے مٹھہ ٹوانہ کے محلہ چاہلانوالہ میں شادی کی پہلی رات دلہا نے دلہن کو قتل کردیا۔ پولیس نے اطلاع پربروقت کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر کو فرحت حیات کو حراست میں لے کر شواہد محفوظ کر لئے۔ مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی …
مزید پڑھیئےلکھنو کے شاپنگ مال میں نمازیوں کو ہندو انتہا پسندوں کی قتل کی دھمکیاں
مقدمات بھی درج، جواب میں ہندو مذہبی تقریب کرنے کا اعلان (فوٹو)
مزید پڑھیئےشہر کی کوئی بھی سڑک بند نہیں ہونی چاہئے، وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کو…
سڑکیں یا نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،مراد علی شاہ (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےسندھ میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے پر 48 افراد زیر حراست
کراچی: سندھ میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شائع کرنے پر کریک ڈاؤن میں سہراب گوٹھ واقعہ میں ملوث 48 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام مین نے سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چند دن پہلے حیدر آباد …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی قیادت کیخلاف غداری کے مقدمے کیلیے کمیٹی تشکیل
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے،کمیٹی میں وزیر اطلاعات، قمر زمان کائرہ اور تمام اتحادی جماعتوں سے ایک ایک ممبر شامل ہو گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی اڈے کے اندر فائرنگ۔2 اہلکار ہلاک
فائرنگ کے واقعے کی صحیح وجہ معلوم نہیں ہوسکی، شبہ ہے کہ فائرنگ کا واقعہ غلط فہمی کی وجہ سے یا حادثاتی طور پر رونما ہوا۔
مزید پڑھیئےمجھے بھی نو کالرآئی ڈی سے کال آئی۔یاسمین راشد
رانا ثناء اللہ سوشل میڈیا سے گھبرا رہے ہیں ، کہتے ہیں کہ سوشل میڈیاپر ان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 15پیسے کا اضافہ
امریکی کرنسی 209 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 210 روپے 95 پیسے پر بند ہوئی۔
مزید پڑھیئےاین اے 245 کے ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل کرنے کی استدعا مسترد
ضمنی الیکشن کےتمام انتظامات ہوچکے ہیں ، محرم شروع ہونیوالاہے،تاریخ تبدیل نہیں کرسکتے۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ ترکی میں گرفتار
ان کے شوہر کو بھی دھر لیا گیا،کرنسی اور سونا اسمگل کرنے کا الزام
مزید پڑھیئےزیارت کےعلاقےمیں آپریشن،5 دہشتگرد ہلاک
خوست کےقریب پہاڑوں پردہشتگردوں کےٹھکانےکی نشاندہی ہوئی ،دہشتگردوں نےسکیورٹی فورسزکودیکھتےہی فائرنگ کردی۔حوالدار خان محمدشہید ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےمعمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق
واقعے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید پڑھیئےطیبہ گل اسکینڈل پرانکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ
سابق حکومت نے آئین شکنی کی، سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں کابینہ کی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےسلیمان شہبازکو منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا
عدالت نے دونوں ملزمان کی جائدادوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
اجلاس میں سائبر کرائم بالخصوص ہراسانی اور توہین آمیز مواد اپلوڈ کرنے اور تشہیر سے متعلق قوانین مؤثر بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کو ہراساں کرنے سے روک دیا
عدالت نے 27 جولائی کوانٹی کرپشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےخاتون نے دوران سفر بچے کو جنم دیدیا
کراچی: کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی ایک خاتون نے دوران سفر بچے کو جنم دے دیا۔خاترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایک خاتون اپنے شوہر محمد عثمان کے ہمراہ کراچی سے بس نمبر ایچ ایچ ایس 224 میں اپنے آبائی گھر مظفرگڑھ جا رہی تھی کہ حیدرآباد عبور کرنے …
مزید پڑھیئےعمران ریاض کو لاہورسے دبئی جانیوالی غیر ملکی ائرلائن کی پرواز سے اتاردیا گیا
لاہور: معروف عمران ریاض کو لاہورسے دبئی جانے والی غیر ملکی ائرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا، امیریگیشن ذرائع کے مطابق عمران ریاض کو لاہور سے دبئی جاتے ہوئے بلیک لسٹ میں نام ہونے پر آف لوڈ کیا گیا۔عمران ریاض کا نام پولیس کی جانب سے ای سی ایل میں …
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos