پاکستان ہر مشکل وقت میں ہمیشہ افغان عوام کے ساتھ کھڑا رہا،اب بھی کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اڈیالہ جیل میں قیدی بھی براہ راست میچ دیکھ سکیں گے
جیل حکام کے مطابق 6000 سے زائد قیدیوں کے لیے بیرکوں میں ایل سی ڈیز لگائی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان،آسٹریلیا سیمی فائنل دکھانے کیلیے کراچی میں بڑی اسکرینیں نصب
ضلع وسطی میں بی اماں پارک 11-C، مفتی رمضان پارک بلاک ڈی نارتھ ناظم آباد میں بڑی اسکرین پر میچ دکھایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےرات کے اوقات میں خواتین کو روضہ شریف کی زیارت کی اجازت
خواتین بابِ عثمان، گیٹ نمبر24 اور بابِ مکہ گیٹ نمبر37 سے روضہ شریف پہنچ سکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں مزید 3 نادرا میگا سینٹرزکے قیام کا فیصلہ
دو میگا سینٹرز کراچی جبکہ ایک سینٹر حیدرآباد میں بنایا جائےگا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے غریب خاتون کو بغیر فیس بڑا وکیل کرادیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت کے باہر شور شرابا سن کر جج چیمبر سے واپس کمرہ عدالت میں آئے اور خاتون کی فریاد سنی۔
مزید پڑھیئےجرمنی کے قونصل جنرل نے پاکستان کی حمایت کر دی
پاکستانی ٹیم کیلیے دنیا بھر سے نیک خواہشات کے پیغامات موصول ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے اسپیکرکو اپوزیشن منانے کا ٹاسک سونپ دیا
اپوزیشن سے ای وی ایم، انتخابی اصلاحات اوردیگر بلز پر مشاورت کریں۔
مزید پڑھیئےسائنو فام اور سائنو ویک ویکسین12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو لگائی…
15نومبر سے ویکسین 12سال سے زائد عمر بچوں کو لگائی جاسکے گی۔
مزید پڑھیئےسعدرضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کر دیا گیا
ٹی ایل پی کے مزید 487 افراد کے نام بھی فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کئے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان اور شعیب مکمل صحتیاب،کھیل کیلیے فٹ قرار
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں چینی سستی ہو گئی
ریٹیل سطح پر چینی کی قیمت 125 روپےفی کلو ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےپاکستان آج جیتا تو عمران خان فائنل دیکھنے جائیں گے
وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےٹی ٹونٹی ورلڈکپ۔ نیوزی لینڈ پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گیا
انگلینڈ کو 5وکٹوں سے شکست دی۔ڈیرل مچل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔
مزید پڑھیئےانار اور سِنگھاڑا۔ سردیوں میں صحت کا خزانہ
اعتدال سے استعمال کئی بیماریوں کے خلاف قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے- انار میں فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے-
مزید پڑھیئےاین اے 133 ضمنی انتخابات۔تحریک انصاف کے امیدوار فہرست سے خارج
جاری کی گئی فہرست میں 14 امیدوار موجود ہیں ۔
مزید پڑھیئےبرائن لارا نے پاکستان کے جیتنے کی پیشگوئی کردی
پاکستان ٹیم کی بیٹنگ اور بولنگ میں اس قدر صلاحیت ہے کہ وہ فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےانتخابی اصلاحات پر اتحادیوں کو تحفظات ہیں۔ شیخ رشید
تحریک لبیک کے ساتھ حالیہ معاہدہ میں شریک نہیں تھا، جب لفافہ کھلے گا تو پتہ چل جائے گا کیا معاہدہ ہوا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28ہزار575ہو گئی
گزشتہ گھنٹوں میں 9افراد جاں بحق ہوئے ۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستان کا سفر تمام۔حسن علی کے کیچ چھوڑنے پر…
نیوزی لینڈ پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ چکا ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی: پیشی پرآئےہوئےملزم نےتیز دھارآلےسےاپناگلا کاٹ لیا
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ عدالت میں آنے والے عبداللہ نامی ملزم نے تیز دھار آلے سے اپنا گلا کاٹ لیا
مزید پڑھیئےبھارتی کپتان ویرات کوہلی کی بیٹی کودھمکی دینےوالاشخص گرفتار
گرفتار شخص کاتعلق حیدرآباد سے ہےجبکہ وہ پیشے سےسافٹ ویئرانجینیئر ہے
مزید پڑھیئےمحمد رضوان نےقرآن پاک کا انگریزی ترجمہ تحفے میں دیا،میتھیوہیڈن
میتھیوہیڈن کا کہنا تھا کہ اب میں قرآن شریف کا ترجمہ روز پڑھ رہا ہوں
مزید پڑھیئےناظم جوکھیوکیس میں مدعی کی 2غیرملکیوں کےنام شامل کرنےکی استدعا
مقدمے میں اب تک ممبر صوبائی اسمبلی جام اویس سمیت 6ملزمان گرفتار ہیں
مزید پڑھیئےٹی ایل پی سےمعاہدہ آئین و قانون کےمطابق ہوا ہے,وفاقی وزیرعلی محمد خان
ٹی ایل پی سے معاہدے میں علمائے کرام سمیت تمام دیگر سیاسی رہنماؤں نے کردار ادا کیا
مزید پڑھیئےحکومت کے بھاگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔مریم اورنگزیب
ان کے نمبرپورےنہیں ہوئے،اتحادی توکیااپنےارکان بھی ووٹ دینےکوتیارنہیں تھے۔
مزید پڑھیئےحکومت کو شکست کا خوف۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مؤخرکر دیا
ہم نیک نیتی سے کوشش کر رہے ہیں کہ ان معاملات پر اتفاق رائے پیدا ہو۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےروٹی مہنگی تو کم کھاؤ،میں کیا کروں؟۔ مریم نوازکا طنز
چینی مہنگی تو میٹھا چھوڑ دو،میں کیا کروں؟ پیٹرول مہنگاتوگاڑی مت چلاؤ،میں کیا کروں؟۔
مزید پڑھیئےدنیا کے دراز قد نصیر سومرو کیلیے اعزاز
قومی ایئرلائن(پی آئی اے) میں ترقی دی گئی، وہ اب سینئر پیسنجر ہینڈلنگ سروسز افسر مقرر ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمال بردار ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
واقعے کے بعد امدادی کرین اور عملہ کندیاں جنکشن سےروانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos